-
ایران کی جانب سے شام پر امریکی حملے کی مذمت
May ۲۰, ۲۰۱۷ ۱۷:۳۱ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے جنوبی شام میں عام شہریوں پر امریکی جنگی طیاروں کے حملے کی مذمت کرتے ہوئے اسے شام کے خلاف کھلی جارحیت قرار دیا ہے۔
-
شام پر امریکی اتحاد کا ہوائی حملہ، دسیوں عام شہری جاں بحق اور زخمی
May ۱۵, ۲۰۱۷ ۱۰:۵۱شام کے علاقے رقہ میں امریکا کی زیرقیادت داعش مخالف نام نہاد اتحاد کے طیاروں کے ذریعے ایک مسافر بس پر کئے گئے حملے میں بائیس عام شہری جاں بحق ہو گئے۔
-
شامی فوج کے حملے میں درجنوں دہشت گردوں کی ہلاکت
May ۰۳, ۲۰۱۷ ۱۰:۰۲شامی فوج نے ملک شمالی علاقے درعا میں درجنوں دہشت گردوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔
-
شامی فوج کی کارروائی، تیل کے کئی کنویں آزاد
May ۰۱, ۲۰۱۷ ۱۰:۲۷شام کی مسلح افواج نے دہشت گردوں کے قبضے سے تیل اور گیس کے کنؤوں سمیت مشرقی حمص میں کئی اسٹریٹیجک ٹیلوں کو بھی آزاد کرا لیا ہے۔
-
شامی فوج کے حملے میں سیکڑوں دہشت گردوں کی ہلاکت
Apr ۲۵, ۲۰۱۷ ۱۳:۰۷شامی فوج نے حماہ میں پیشقدمی جاری رکھتے ہوئے سیکڑوں دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔
-
شامی فوج نے طیبۃالامام نامی علاقے کو آزاد کرالیا
Apr ۲۰, ۲۰۱۷ ۱۴:۱۱شام کی فوج اور عوامی رضاکاروں نے شمالی صوبے حماہ میں پیشقدمی جاری رکھتے ہوئے ، طیبۃ الامام نامی علاقے کو دہشت گردوں کے قبضے سے مکمل طورپر آزاد کرالیا ہے۔
-
شامی فوج کی کارروائی میں ابوقلہ ڈیم آزاد
Apr ۱۹, ۲۰۱۷ ۱۳:۲۵شامی فوج نے ایک فوجی کارروائی میں ابوقلہ ڈیم کو آزاد کرا لیا ہے
-
حلب کے دہشت گردانہ بم دھماکے میں ترکی کا ہاتھ ہے، شامی ارکان پارلیمنٹ
Apr ۱۶, ۲۰۱۷ ۱۰:۰۹شامی پارلمینٹ کے ارکان نے کہا ہے کہ حلب میں دہشت گردانہ دھماکے کا منصوبہ ترکی نے تیار کیا تھا۔
-
شامی طلبا کا امریکا مخالف مظاہرہ
Apr ۱۲, ۲۰۱۷ ۱۱:۰۹شامی عوام کے ساتھ ساتھ شام کے طلبا نے بھی اپنے ملک پر امریکی جارحیت کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کر کے امریکی حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی۔
-
دہشت گردوں کے خلاف شامی فوج کی کارروائیاں
Apr ۱۲, ۲۰۱۷ ۱۰:۲۳شام کی فوج، ملک کے مختلف علاقوں میں پیشقدمی کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہے۔