-
سپاہ کی بحریہ نے ایک اور ایم کیو ایم -170 ڈرون صحیح و سالم اتار لیا
Nov ۱۶, ۲۰۲۶ ۱۵:۰۶سپاہ پاسداران کی بحری فورس سپاہ نیوی نے ایک کامیاب الیکٹرانک آپریشن میں، دہشت گرد امریکی فوج کا ایک ایم کیو ایم -170 ڈرون صحیح وسالم زمین پر اتار لیا۔
-
آبنائے ہرمز میں ایک اور آئل ٹینکر نذر آتش
Nov ۱۶, ۲۰۲۶ ۱۴:۵۴ایرانی فوج کی بحری فورس نے بتایا ہے کہ آبنائے ہرمز کے مشرقی حصے میں ایک آئل ٹینکر نذرآتش ہوگیا ہے۔
-
آبنائے ہرمز میں سمندری بارودی سرنگ سے ٹکرا کر دو اور آئل ٹینکر تباہ
Nov ۱۵, ۲۰۲۶ ۲۱:۵۳آبنائے ہرمز میں سمندری بارودی سرنگ سے ٹکرانے کے نتیجے میں ہدایات کی خلاف ورزی کرنے والے دو تیل ٹینکروں میں زبردست دھماکے ہوئے۔
-
شہید رہبر امام خامنہ ای کی برسی کے لیے خصوصی کمیٹی کی تشکیل
Nov ۱۳, ۲۰۲۶ ۲۰:۰۶دفتر حفاظت اور اشاعت افکار و آثار امام خامنہ ای کے سربراہ نے ایک حکم نامے کے تحت شہید مجاہد رہنما برسی کے انعقاد کے لیے خصوصی کمیٹی کی تشکیل کا اعلان کیا ہے۔
-
ایرانی بحریہ نے دشمن کا ایک اور ایم کیو-1 ڈرون مار گرایا
Nov ۱۳, ۲۰۲۶ ۱۷:۴۱ایرانی بحریہ نے نئے دفاعی نظام کے ذریعے دشمن کے ایک اور "ایم کیو-1" ڈرون کو کوہستک کے علاقے (سریک ساحل) میں مار گرایا۔
-
آبنائے ہرمز میں مزید 2 تیل ٹینکروں میں آگ
Nov ۰۶, ۲۰۲۶ ۱۵:۴۴سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے بتایا ہے کہ آبنائے ہرمز کے غیر محفوظ حصے سے گزرنے کی کوشش کرنے والے مزید دو تیل ٹینکروں میں آگ لگ گئی ہے۔
-
ہندوستانی بحریہ کا بڑا ریسکیو آپریشن، صومالی قزاقوں کے قبضے سے ایرانی کشتی اور 20 افراد بازیاب
Nov ۰۳, ۲۰۲۶ ۱۱:۴۵ہندوستانی بحریہ نے بحیرۂ عرب میں ایک کامیاب ریسکیو آپریشن کرتے ہوئے صومالی سمندری قزاقوں کے قبضے سے ماہی گیری کی ایرانی کشتی ’’آزینی‘‘ اور اس کے عملے کے 20 ارکان کو بحفاظت آزاد کرا لیا۔
-
آبنائے ہرمز ہمارے کنٹرول میں، قوانین کی خلاف ورزی کرنے والا کوئی جہاز محفوظ نہیں: میجر جنرل علی عبداللہی
Oct ۲۷, ۲۰۲۶ ۱۳:۲۱ایران کی مسلح افواج کے سربراہ میجر جنرل علی عبداللہی نے کہا ہے کہ خلیج فارس اور آبنائے ہرمز مکمل طور پر ہماری نگرانی اور کنٹرول میں ہے۔
-
امریکی جنگی بیڑوں کو خلیج فارس میں نہیں آنے دیا جائے گا: ایران
Oct ۲۴, ۲۰۲۶ ۱۳:۴۷اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افوج کے سربراہ جنرل علی عبداللّہی نے اعلان کیا ہے کہ امریکا کے زنگ آلود جنگی بیڑوں کو خلیج فارس ميں نہیں آنے دیا جائے گا۔
-
خلاف ورزی کرنے والے 4 تیل ٹینکروں کو تباہ کردیا گیا: سپاہ پاسداران
Oct ۲۲, ۲۰۲۶ ۱۳:۰۳سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بحریہ نے ایک بیان جاری کر کے بتایا ہے کہ غیر قانونی طور پر ایک سے دوسرے جہاز میں تیل منتقل کرنے والے 4 تیل ٹینکروں کو نشانہ بنایا گیا ہے۔