-
افریقہ کے لئے ایرانی برآمدات میں 40 فیصد اٖضافہ
Sep ۲۱, ۲۰۲۲ ۰۴:۴۸رواں سال کے پہلے پانچ ماہ کے دوران افریقہ کے لئے ایرانی برآمدات میں 40 فیصد اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔
-
ایران کی غیر ملکی تجارت کا حجم 120 بلین ڈالر
Jul ۱۴, ۲۰۲۲ ۰۹:۰۹ایران نے پابندیوں کے باوجود بہت زیادہ کامیابیاں حاصل کیں ۔
-
روس ہندوستان پہلی کنٹینر ٹرین ایران میں داخل
Jul ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۴:۰۸روس سے ہندوستان کے لیے چلنے والٹے پہلی کنٹینر ٹرین، سرخس کے راستے ایران میں داخل ہوگئی۔
-
پابندیوں کے باوجود ایرانی تیل کی برآمدات میں ریکارڈ توڑ اضافہ
Jul ۰۳, ۲۰۲۲ ۰۴:۲۶پابندیوں کے باوجود ایرانی تیل کی پیداوار اور اسکی برآمدات میں ریکارڈ توڑ اضافہ ہوا ہے۔
-
معاشی صورتحال کو بہتر بنانے کیلئے اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل کی تجویز
Jun ۲۴, ۲۰۲۲ ۰۷:۰۳اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انٹونیو گوٹیرس نے یوکرین اور روس سے بیک وقت اناج برآمد کرنے پر زور دیا ہے۔
-
یوکرین نے تیل گیس اور کوئلے کی برآمدات روک دیں
Jun ۱۵, ۲۰۲۲ ۰۳:۴۴حکومت یوکرین نے، تیل، گیس اور کوئلے کی برآمدات روکنے کا اعلان کر دیا ہے۔
-
ہندوستان کی جانب سے چاول کی برآمدات پر ممکنہ پابندی
May ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۰:۴۴حکومت ہندوستان نے اندرون ملک ضروریات کو پورا کرنے کے لئے گندم اور شکر کی برآمدات محدود کرنے کے بعد اب چاول کی برآمدات کو بھی محدود کرنے پر غور کرنا شروع کر دیا ہے۔
-
روسی تیل کی چین و ہندوستان کے لئے برآمدات میں اضافہ
May ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۰:۲۰یورپ کی جانب سے روسی تیل کی درآمدات پر پابندی کے بعد ماسکو نے چین اور ہندوستان کو اپنے تیل کی سپلائی بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
ہندوستان نے چینی کی برآمدات روک دی
May ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۹:۴۰ہندوستانی حکومت نے یکم جون سے چینی کی برآمدات پر پابندی عائد کر دی ہے جس کا مقصد مقامی مارکیٹ میں چینی کی دستیابی میں اضافہ اور قیمتوں میں اضافے کو روکنا ہے۔
-
ہندوستان کی طرف سے مصر کو گیہوں کی برآمدات
May ۱۷, ۲۰۲۲ ۰۵:۱۶ہندوستان، گیہوں کی برآمدات پر روک لگانے کے اعلان کے باوجود، مصر کو گیہوں برآمد کر رہا ہے۔