• انتہا پسند صیہونی وزیر مسجد الاقصیٰ میں درآیا (ویڈیو)

    انتہا پسند صیہونی وزیر مسجد الاقصیٰ میں درآیا (ویڈیو)

    Jan ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۲:۴۸

    غاصب صیہونی ریاست کی نو منتخب کابینہ میں اندرونی سلامتی کا وزیر بن گویر جو اپنے اشتعال انگیز اور انتہا پسندانہ نظریات کے لئے بدنام ہے، قبلۂ اول بیت المقدس میں در آیا۔ اس موقع صیہونی حکومت کے سکیورٹی اہلکار اُسے اپنے حصار میں لئے ہوئے تھے۔ بن گویر نے فلسطینی نوجوانوں کے قتل کے لئے صیہونی حکومت کے سرکاری دہشتگردوں کو فری ہینڈ دے دیا ہے۔ اردن کے سابق وزیر ثقافت نے نتن یاہو کی کابینہ کو داعشی کابینہ سے تعبیر کیا ہے۔

  • عرب پارلیمنٹ کا نئی صیہونی کابینہ کے انتہا پسندانہ اقدامات پر انتباہ

    عرب پارلیمنٹ کا نئی صیہونی کابینہ کے انتہا پسندانہ اقدامات پر انتباہ

    Jan ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۰:۳۶

    عرب پارلیمنٹ نے نو منتخب صیہونی کابینہ کے انتہا پسندانہ اقدامات کی بابت سخت خبردار کیا ہے۔

  • مقبوضہ بیت المقدس میں دھماکے کی ویڈیو

    مقبوضہ بیت المقدس میں دھماکے کی ویڈیو

    Nov ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۲:۴۰

    گزشتہ روز مقبوضہ بیت المقدس میں ۱۵ منٹ کے فاصلے پر دو دھماکے ہوئے جن میں سے ایک کی ویڈیو منظر عام آگئی ہے۔ ان دھماکوں میں دو صیہونیوں کے ہلاک اور دسیوں کے زخمی ہونے کی خبر تھی۔ فلسطین کے مقبوضہ علاقوں میں فلسطینی جوانوں نے صیہونی دہشتگردی کے مقابلے میں اپنی جوابی کارروائیاں تیز کر دی ہیں۔

  • مقبوضہ بیت المقدس میں دو دھماکے، دو ہلاک دسیوں زخمی (ویڈیو)

    مقبوضہ بیت المقدس میں دو دھماکے، دو ہلاک دسیوں زخمی (ویڈیو)

    Nov ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۳:۵۳

    فلسطین کی شہاب نیوز نے عبرانی ذرائع کے حوالے سے رپورٹ دی ہے کہ مقبوضہ بیت المقدس میں دو زور دار دھماکے ہوئے۔ پہلا دھماکہ بس اسٹاپ پر ہوا جس میں 10 صیہونی زخمی ہوئے جن میں سے دو کی حالت نازک بتائی جا رہی ہے، جبکہ دوسرا دھماکہ بھی راموٹ چوراہے پر بس اسٹینڈ میں ہوا جس میں دو صیہونی زخمی ہوئے جن کی حالت نازک بتائی جاتی ہے۔ بعض ذرائع کا کہنا ہے کہ ان دھماکوں میں دو صیہونی ہلاک ہوئے۔

  • صیہونی اسپیشل سروسز کمانڈوز فلسطینی مجاہدوں کے محاصرے میں

    صیہونی اسپیشل سروسز کمانڈوز فلسطینی مجاہدوں کے محاصرے میں

    Nov ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۱:۵۲

    فلسطینی مزاحمتی تنظیم عرین الاسود نے اعلان کیا ہے کہ نابلس شہر کے قدیمی حصے میں غاصب صیہونی فوج کے اسپیشل سروسز کمانڈوز ان کے محاصرے میں آ گئے ہیں۔

  • ایک اور فلسطینی کا آشیانہ تباہ کر دیا گیا (ویڈیو)

    ایک اور فلسطینی کا آشیانہ تباہ کر دیا گیا (ویڈیو)

    Nov ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۳:۲۱

    غاصب صیہونی حکومت کے بلڈوزروں نے مقبوضہ بیت المقدس کے علاقے میں ایک اور فلسطینی کا آشیانہ زمیں بوس کر دیا۔ ۔ صیہونی حکومت رواں سال کے آغاز سے اب تک مشرقی بیت المقدس کے علاقے میں 116 فلسطینیوں کے مکانات کو غیر قانونی قرار دے کر مسمار کر چکی ہے۔

  • فلسطینیوں کے خون سے کھیلی جا رہی ہے ہولی، دنیا خاموش

    فلسطینیوں کے خون سے کھیلی جا رہی ہے ہولی، دنیا خاموش

    Oct ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۷:۲۸

     تازہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 16 برس کے دوران 2022، فلسطینی علاقوں میں سب سے زیادہ تباہ کن و خوں ریز سال رہا ہے۔

  •  صیہونی فوجیوں کی چیک پوسٹ پر فلسطینی مجاہدین کا حملہ

    صیہونی فوجیوں کی چیک پوسٹ پر فلسطینی مجاہدین کا حملہ

    Oct ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۹:۳۶

    غاصب صیہونی حکومت کے فوجیوں کی جارحیت کے جواب میں فلسطینیوں نے غرب اردن میں واقع شہر جنین میں صیہونی فوجیوں کی چیک پوسٹ حملہ کیا ہے

  • بیت المقدس کے خراب حالات کی وجہ نتن یاہو نے بتا دی؟

    بیت المقدس کے خراب حالات کی وجہ نتن یاہو نے بتا دی؟

    Oct ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۰:۵۴

    صیہونی حکومت کے سابق وزیر اعظم بنیامن نیتن یاہو کا کہنا ہے کہ بیت المقدس میں جھڑپیں حزب اللہ کے سامنے سر تسلیم خم کرنے کی وجہ سے ہیں۔

  • شمال مشرقی بیت المقدس میں فلسطینیوں اور صیہونی فوجیوں میں جھڑپ

    شمال مشرقی بیت المقدس میں فلسطینیوں اور صیہونی فوجیوں میں جھڑپ

    Oct ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۵:۵۰

    پریس ذرائع نے شمال مشرقی بیت المقدس اور شعفاط کیمپ کے اطراف کے علاقوں میں غاصب صیہونی حکومت کے جارح فوجیوں اور فلسطینی نوجوانوں میں جھڑپیں ہونے کی خبر دی ہے۔