-
تخت جمشید ، نوروز کے مسافروں کی توجہ کا مرکز
Mar ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۹:۴۷تخت جمشید صوبہ فارس کے مرکز میں واقع ہے، مرودشت سے 10 کلومیٹر شمال میں اور شیراز سے 57 کلومیٹر دور ہے۔ تحت جمشید ایران کے سب سے بڑے اور خوبصورت سیاحتی علاقوں میں سے ایک ہے جو ہر سال مسافروں اور سیاحوں کو نوروز کے موقع پر خوش آمدید کہتا ہے۔
-
ہمدان میں نوروز کے مسافروں کی آمد
Mar ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۱:۰۴نئے ہجری شمسی سال 1401 کے آغاز اور نوروز کی چھٹیوں کے دوران پورے ایران سے شہر ہمدان میں مسافروں کی آمد کا سلسلہ جاری ہے۔ ہمدان ایران کے ان شہروں میں سے ایک ہے کہ جہاں سیاحوں کی دلچسپی زیادہ نظر آتی ہے حکیم ابو علی سینا اور ایران کے معروف شاعر بابا طاہر عریان کے مقبرے بھی ہمدان شہر میں واقع ہیں۔
-
نوروز کے ایام میں سیاحتوں کی تاریخی مقامات کی سیر
Mar ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۴:۴۲نقش رستم (Naghsh-e-Rostam) نامی پتھر پر بنا آثار قدیمہ کاعظیم شاہکار ایران کے صوبے فارس کے شہر مارو دشت کے علاقے زنگی آباد میں واقع ہے۔ نوروز کے ایام میں سیاحوں کی ایک بڑی تعداد اس تاریخی مقام کو دیکھنے جاتی ہے۔ یہ قدیم تاریخی آثار ایلامیان، هخامنشیان و ساسانیان کی یادگاروں پر مشتمل ہے۔ یہ مقام قدیم زمانوں سے لوگوں کی توجہ کا حامل رہا ہے۔
-
گنبد ہارونیه مشہد کی تصاویر
Jan ۱۵, ۲۰۲۲ ۲۰:۵۵گنبد ہارونیہ ایران کے شہر مشہد کے شمال مغرب میں 25 کیلو میٹر کے فاصلے پر توس شہر کے قدیمی ترین آثار میں سے ہے ، گنبد ہارونیہ مقبرہ فردوسی کے قریب واقع ہے ، یہ تاریخی عمارت ساتویں یا آٹھویں صدی ہجری قمری میں تعمیر ہوئی ، لیکن اس حوالے سے تحقیق مکمل نہیں ہوئی ہے۔ ہارونیہ عوام میں بقعہ ہارونیہ کے نام سے معروف ہے جبکہ یہ تاریخی عمارت گنبد ہارونیہ کے نام سے بھی جانی جاتی ہے۔
-
لاہور کا تاریخی شاہی حمام
Nov ۲۲, ۲۰۲۱ ۲۰:۵۷سحر نیوز رپورٹ
-
صوبے ہمدان میں قدیمی ترین پن چکی کی دریافت
Oct ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۵:۰۵ایران کے صوبے ہمدان کی بوعلی سینا یونیورسٹی کے احاطے میں ایک قدیمی ترین پن چکی دریافت ہوئی ہے۔ اس پن چکی کی تاریخ اسلامی ادوار سے تعلق رکھتی ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ پن چکی قدیمی ترین پن چکیوں میں سے ایک ہے۔
-
پرشیا کے متلاشی - ڈاکومینٹری
Sep ۲۹, ۲۰۲۱ ۰۱:۳۲نشرہونے کی تاریخ 28/ 09/ 2021
-
ڈاکومینٹری - ایران تاریخ کے آئینہ میں
Sep ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۹:۴۱نشرہونے کی تاریخ 19/ 09/ 2021
-
نصیرالملک مسجد میں محفل قرآن خوانی و تفسیر
Apr ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۱:۲۶شیراز کی تاریخی مسجد نصیرالملک میں کورونا ایس او پیز کی رعایت کے ساتھ ابتدائے ماہ مبارک رمضان سے محفل قرآن خوانی و درس تفسیرقرآن کا پروگرام شیراز کے امام جمعہ اور صوبہ فارس میں نمائندے ولی فقیہ حضرت آیت الله دژکام کی شرکت سے منعقد کیا جارہا ہے۔
-
شیراز میں نارنجستان باغ کے مناظر
Apr ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۱:۱۰باغ نارنجستان کہ جو عوام کے درمیان باغ قوام سے مشہور ہے، یہ شیراز کے خوبصورت ترین مقامات میں سے ایک ہے۔ یہ عمارت قاجاریہ دور کی عمارتوں میں سے ایک ہے۔ اس باغ کے نام کی وجہ تسمیۂ اس باغ میں کینو کے درختوں کی کثیر تعداد ہے۔