-
ایران اور ترکمنستان کے مابین قابل قدر ثقافتی اشتراکات پائے جاتے ہیں، رہبر انقلاب اسلامی
Jun ۰۱, ۲۰۲۳ ۰۶:۳۰رہبر انقلاب اسلامی نے فرمایا کہ ایران اور ترکمنستان ہمسایہ ممالک کی حیثیت سے مختلف شعبوں میں ثقافتی اشتراکات کے حامل ہیں اور مختلف بالخصوص انرجی اور ٹرانسپورٹ کے شعبوں میں پہلے سے زیادہ تعاون کو فروغ دے سکتے ہیں۔
-
مغربی ممالک کے برخلاف ایران حقیقتاً انسانی حقوق کے درپے ہے: صدر رئیسی
May ۳۱, ۲۰۲۳ ۰۶:۴۴ایران مغربی ممالک کے برخلاف حقیقی معنوں میں انسانی حقوق کے تحفظ کے درپے ہے، یہ بات ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے ترکمنستان کی پیپلز کاؤنسل کے سربراہ قربان قلی بردی محمداف کے ساتھ ملاقات کے دوران کہی۔
-
ایشین ویٹ لفٹنگ مقابلوں میں ایرانی خاتون کھلاڑی برونز میڈل حاصل کرنے میں کامیاب
May ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۲:۵۰ایرانی خاتون ویٹ لفٹر نے ایشین چیمپین شپ مقابلوں کے دو میڈل حاصل کرلئے۔
-
ایران کی عراق کو برآمدات 14 بلین ڈالر تک جا پہنچیں
Sep ۱۲, ۲۰۲۲ ۰۸:۰۱تجارتی امور میں ایران کے ڈپٹی وزیر خارجہ نے کہا کہ عراق کے ساتھ ہمارے تجارتی تعلقات بہت اہم ہیں اور ہم نے عراق کو 14بلین ڈالر کی اشیاء برآمد کی ہیں۔
-
کیسپین سی دوستی اور تعاون کا سمندر ہے: صدر ایران
Jun ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۶:۱۸صدر ایران نے کیسپین سی کو ساحلی ملکوں کے درمیان دوستی اور تعاون کا سمندر قرار دیا ہے۔
-
کسپین سی، ساحلی ملکوں کے سربراہی اجلاس کا اختتامی بیان
Jun ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۵:۴۴سحر نیوز رپورٹ
-
رئیسی اور پوتین کی ملاقات، باہمی تعلقات و تعاون کو مزید فروغ دینے میں پرعزم+ ویڈیو
Jun ۳۰, ۲۰۲۲ ۰۴:۲۸صدر ایران سید ابراہیم رئیسی اور روسی صدر ولادیمیر پوتین کی بڑے دوستانہ ماحول میں ملاقات ہوئی جس میں اہم دوطرقہ، علاقائی اور عالمی مسائل پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
-
بحیرہ خزر کے ساحلی ملکوں کے چھٹے سربراہی اجلاس
Jun ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۱:۲۲بحیرہ خزر (کیسپین سی) کے ساحلی ممالک کا چھٹا سربراہی اجلاس ترکمنستان کے دارالحکومت عشق آباد میں منعقد کیا گیا- اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی، اس اجلاس میں شرکت کے لیے بدھ کے روز ایک اعلی سیاسی اور اقتصادی وفد کے ہمراہ ترکمنستان کے دارالحکومت عشق آباد پہنچے-
-
ایران کے صدرکا ترکمنستان پہنچنے پر شاندار استقبال
Jun ۲۹, ۲۰۲۲ ۰۹:۴۸اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی ترکمنستان پہنچ گئے جہاں ان کا شاندار استقبال کیا گيا۔
-
بحیرہ خزر کےسربراہی اجلاس کے موقع پر صدر رئیسی کی رکن ملکوں کے سربراہوں سے ملاقات
Jun ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۵:۵۳اسلامی جمہوریہ ایران نے کے صدر نےبحیرہ خزر کے ساحلی ملکوں کے سربراہی اجلاس کے موقع پر رکن ملکوں کے سربراہوں سے ملاقات کی