-
ترک فوجی ایک بار پھر شام کی سرزمین میں داخل
Nov ۲۲, ۲۰۱۶ ۰۹:۰۳بعض خبری ذرائع نے ترک فوجیوں کے شام کے شہر حسکہ کے شمالی مضافات میں داخل ہونے کی خبر دی ہے۔
-
شام کی کالونیوں پر ترکی کے لڑاکا طیاروں کا حملہ
Nov ۲۲, ۲۰۱۶ ۰۶:۵۶ترکی کے لڑاکا طیاروں نے گزشتہ رات شمالی حلب میں واقع شیخ ناصر کالونی پر بمباری کردی۔
-
ترک صدر کا پاکستانی پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب ، تحریک انصاف کی جانب سے بائیکاٹ
Nov ۱۷, ۲۰۱۶ ۰۵:۴۲ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان آج پاکستانی پارلمینٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کریں گے تاہم تحریک انصاف نے اجلاس کا بائیکاٹ کر رکھا ہے
-
شمالی عراق پر ترکی کا ایک بار پھر حملہ
Nov ۱۰, ۲۰۱۶ ۰۵:۱۵ترکی کے ایف سولہ جنگی طیاروں نے شمالی عراق کے بعض علاقوں پر ایک بار پھر حملہ کیا ہے۔
-
ترکی: دیاربکر کے دھماکے کی ذمہ داری داعش نے قبول کر لی
Nov ۰۵, ۲۰۱۶ ۰۶:۰۵ترکی کے شہر دیاربکر میں جمعے کے روز ہونے والے بم دھماکے کی ذمہ داری داعش دہشت گرد گروہ نے قبول کی ہے۔
-
شمالی عراق سے اپنی فوجیوں کو منتقل کرنے کا ترکی کا فیصلہ
Nov ۰۳, ۲۰۱۶ ۱۰:۰۲ترکی کی حکومت کے ترجمان نے کہا ہے کہ اس ملک کے حکام نے اپنے فوجیوں کو شمالی عراق سے دوسرے علاقے میں منتقل کئے جانے کا فیصلہ کیاہے-
-
عراقی وزیر اعظم کی پریس کانفرنس
Nov ۰۲, ۲۰۱۶ ۱۰:۵۶عراقی وزیر اعظم نے اس ملک کی سرزمین پر کسی بھی قسم کی جارحیت کی بابت ترکی کو خبردار کیا ہے-
-
ایران کی نائب صدر کا دورہ استنبول
Nov ۰۱, ۲۰۱۶ ۰۵:۴۷ایران کی نائب صدر، اسلامی ممالک کی ترقی میں خواتین کے کردار کے سلسلے میں منعقدہ، چھٹی وزراتی کانفرنس میں شرکت کے لئے ترکی کے دورے پر ہیں-
-
عراق: موصل میں داعش کے دہشت گردوں کے ہاتھوں میں ترکی اور سعودی عرب کے ہتھیار
Oct ۲۸, ۲۰۱۶ ۰۵:۵۵عراق کے ایک کمانڈر نے کہا ہے کہ ترکی اور سعودی عرب نے موصل میں داعش کے دہشت گردوں کے لیے ہتھیار بھیجے ہیں۔
-
فلم محمد رسول اللہ (ص) کی ترکی کے تین سو سینما گھروں میں نمائش
Oct ۲۸, ۲۰۱۶ ۰۶:۰۴ایرانی ہدایت کار مجید مجیدی کی تیار کردہ فلم محمد رسول اللہ (ص) جمعہ کے روز سے ترکی کے تین سو سینما گھروں کی زینت بن رہی ہے۔