-
ایران کی جانب سے استنبول بم دھماکے کی مذمت
Jan ۱۲, ۲۰۱۶ ۱۴:۴۴اسلامی جمہویہ ایران نے ترکی کے شہر استنبول میں ہونے والے بم دھماکے کی مذمت کی ہے۔
-
ترکی، استنبول میں دھماکا درجنوں افراد ہلاک و زخمی
Jan ۱۲, ۲۰۱۶ ۱۱:۳۹ترکی کے شہر استنبول کے مرکزی سیاحتی علاقے سلطان احمد اسکوائر پر ہونے والے دھماکے کے نتیجے میں دو درجن سے زائد افراد ہلاک و زخمی ہو گئے۔
-
کردوں کا مقابلہ کرنے کے لیے اردوغان حکومت کی کوششیں تیز
Jan ۰۴, ۲۰۱۶ ۱۳:۱۰ترکی میں کردوں کا مقابلہ کرنے کے لئے صدر رجب طیب اردوغان کی حکومت کی کوششیں ہر روز سنجیدہ رخ اختیار کرتی جا رہی ہیں۔
-
اسرائیل کے ساتھ تعلقات کی حمایت میں اردوغان کا شرمناک بیان
Jan ۰۳, ۲۰۱۶ ۰۴:۲۶ترکی کے صدر نے کہا ہے کہ ان کے ملک کو اسرائیل کی ضرورت ہے۔
-
ترکی میں جھڑپیں، ایک شخص ہلاک کئی زخمی
Jan ۰۱, ۲۰۱۶ ۱۳:۳۷ترکی کے جنوب مشرقی صوبے شیرناک میں مسلح جھڑپوں میں ایک شخص ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔
-
ترک فوج فوری طور پر عراق سے نکل جائے: عمار حکیم اور مقتدی صدر کا مطالبہ
Jan ۰۱, ۲۰۱۶ ۱۳:۲۵عراق کی مجلس اعلائے اسلامی اور صدر گروپ کے سربراہوں نے عراق سے ترک فوج کے فوری نکل جانے پر تاکید کی ہے۔
-
ترکی کے خلاف روس کی پابندی
Jan ۰۱, ۲۰۱۶ ۰۶:۲۹روس کی حکومت نے اپنے ملک کی سرکاری اور پرائیویٹ کمپنیوں سے کہا ہے کہ وہ، ترک شہریوں کو ملازمت پر رکھنے سے گریز کریں۔
-
داعش گروہ ترکی کا مقصد یا ایک روش
Dec ۳۱, ۲۰۱۵ ۱۲:۵۶شمالی عراق میں ترک فوجیوں کی جاری موجودگی، ان دونوں پڑوسی ملکوں کے تعلقات میں بدستور کشیدگی کا باعث بنی ہوئی ہے۔
-
روس نے ترکی کی مزید کئی کمپینوں پر پابندی عائد کر دی
Dec ۳۱, ۲۰۱۵ ۱۲:۰۸روس نے ترکی کی مزید کئی کمپینوں پر پابندی عائد کر دی ہے۔
-
ترکی کے فوجیوں کی موجودگی کشیدگی کا باعث ہے: عراقی وزیر اعظم
Dec ۳۱, ۲۰۱۵ ۰۴:۳۴عراق کے وزیر اعظم نے ملک سے ترکی کے فوجیوں کے انخلا کی ضرورت پر تاکید کرتے ہوئے اسے کشیدگی پیدا ہونے کا باعث قرار دیا ہے-