ایران کے صوبہ گیلان میں جڑی بوٹیوں کا قومی میلہ
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i421781-ایران_کے_صوبہ_گیلان_میں_جڑی_بوٹیوں_کا_قومی_میلہ
جڑی بوٹیوں کا یہ قومی میلہ صوبہ گیلان کی وزارت زراعتی جہاد، رودسر گورنریٹ اور رحیم آباد میونسپلٹی کے تعاون سے اشکور گاؤں میں صوبائی حکام اور لوگوں کی موجودگی میں منعقد ہوا۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )