SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

جارحیت

  • "جاں فدائے ایران" مشقوں میں عوام کی بھرپور شرکت قابل تعریف ہے: صدر پزشکیان

    Sep ۱۸, ۲۰۲۶ ۱۴:۲۵

    صدرِ ایران ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے "جاں فدائے ایران" نامی قومی فوجی مشقوں میں ایرانی عوام کی بھر پور شرکت کو ملی یکجہتی اور ملک کے ساتھ وفاداری کی علامت قرار دیا ہے۔

  • سعودی جنگی طیاروں نے گزشتہ 24 گھنٹے میں یمن پر 37 بار بمباری کی ہے: یمنی مسلح افواج کے ترجمان یحییٰ سریع

    سعودی جنگی طیاروں نے گزشتہ 24 گھنٹے میں یمن پر 37 بار بمباری کی ہے: یمنی مسلح افواج کے ترجمان یحییٰ سریع

    Sep ۱۸, ۲۰۲۶ ۱۴:۰۶

    یمنی مسلح افواج کے ترجمان یحییٰ سریع نے کہا ہے کہ سعودی جنگی طیاروں نے گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران یمن کے کئی صوبوں پر 37 بار حملے کیے ہیں۔

  • روس اور چین نے سلامتی کونسل کے اجلاس میں امریکا کی ایران مخالف قرارداد کے مسودے کو ویٹو کر دیا

    روس اور چین نے سلامتی کونسل کے اجلاس میں امریکا کی ایران مخالف قرارداد کے مسودے کو ویٹو کر دیا

    Sep ۱۷, ۲۰۲۶ ۲۰:۵۵

    روس اور چین نے جمعرات کو ہونے والے اجلاس میں، کمیٹی 1737 کے ماہرین کے پینل کی مدت میں توسیع کے لیے امریکا کی ایران مخالف قرارداد کے مسودے کو ویٹو کر دیا۔

  • امریکہ ایران میں جنگی جرائم کا مرتکب ہوا ہے: اقوام متحدہ کی تحقیقاتی کمیٹی

    امریکہ ایران میں جنگی جرائم کا مرتکب ہوا ہے: اقوام متحدہ کی تحقیقاتی کمیٹی

    Sep ۱۷, ۲۰۲۶ ۱۶:۵۶

    اقوام متحدہ کی خصوصی تحقیقاتی کمیٹی نے کہا ہے کہ امریکہ نے حالیہ جنگ کے دوران ایران میں جنگی جرائم کا ارتکاب کیا ہے۔

  • جنگ میں ایرانی اور لبنانی جرأت کے سامنے اسرائیل ہار چکا ہے: پاکستانی وزیر دفاع

    جنگ میں ایرانی اور لبنانی جرأت کے سامنے اسرائیل ہار چکا ہے: پاکستانی وزیر دفاع

    Sep ۱۷, ۲۰۲۶ ۱۱:۰۸

    پاکستان کے وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ ایران، لبنان اور فلسطین کی جرأت مندانہ جدوجہد نے صیہونیوں کو حتمی شکست سے دوچار کردیا ہے۔

  • جرمن چانسلر جنگ اور جرائم کی حمایت کرتے ہوئے خود کو امن کے ہیرو کے طور پر پیش نہیں کرسکتے: ایرانی وزارت خارجہ

    جرمن چانسلر جنگ اور جرائم کی حمایت کرتے ہوئے خود کو امن کے ہیرو کے طور پر پیش نہیں کرسکتے: ایرانی وزارت خارجہ

    Sep ۱۷, ۲۰۲۶ ۱۰:۵۵

    اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے جرمن چانسلر کے بیانات پر ردعمل میں کہا ہے کہ "جرمنی کے چانسلر جنگ اور جرائم کی حمایت کرتے ہوئے بیک وقت خود کو امن کے ہیرو اور اخلاق کے استاد کے طور پر نہيں پیش کر سکتے۔"

  • چین خطے میں کشیدگی کم کرنے اور قیام امن میں مدد کے لیے تیار: چینی وزیر خارجہ

    چین خطے میں کشیدگی کم کرنے اور قیام امن میں مدد کے لیے تیار: چینی وزیر خارجہ

    Sep ۱۶, ۲۰۲۶ ۱۷:۵۹

    چین کے وزیر خارجہ وانگ یی نے اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی سے ملاقات میں کہا ہے کہ بیجنگ خطے میں کشیدگی کم کرنے، گفتگو کی حمایت اور امن و استحکام میں کردار ادا کرنے کے لیے تیار ہے۔

  • جنوبی شام میں شدید جھڑپیں ،3 سیکیورٹی  اہل کار ہلاک

    جنوبی شام میں شدید جھڑپیں ،3 سیکیورٹی  اہل کار ہلاک

    Sep ۱۶, ۲۰۲۶ ۱۴:۵۷

    شامی کے ذرائع ابلاغ نے اس ملک کی  فوج اور ایک مسلح گروہ کے درمیان صوبہ درعا کے شمال میں شدید جھڑپوں کی خبر دی ہے۔

  • سوڈان: سونے کی کان اچانک منہدم، کم از کم 60 افراد ہلاک

    سوڈان: سونے کی کان اچانک منہدم، کم از کم 60 افراد ہلاک

    Sep ۱۶, ۲۰۲۶ ۱۴:۵۷

    سوڈان میں سونے کی ایک کان اچانک منہدم ہونے کے نتیجے میں کم از کم 60 افراد ہلاک ہوگئے، جبکہ متعدد افراد کے لاپتہ ہونے کی اطلاعات ہیں۔

  • غزہ: اسرائیلی حملوں سے 6 منزلہ عمارت گر گئی، 11 فلسطینی شہید

    غزہ: اسرائیلی حملوں سے 6 منزلہ عمارت گر گئی، 11 فلسطینی شہید

    Sep ۱۶, ۲۰۲۶ ۱۴:۰۷

    غزہ میں اسرائیلی حملوں کے نتیجے میں 6 منزلہ عمارت گرنے سے 5 بچوں سمیت 11 افراد شہید ہوگئے ہیں۔  

Show More
خاص خبریں
  • بحیرۂ احمر میں ایک ہندوستانی کشتی پر سعودی عرب کا حملہ

    بحیرۂ احمر میں ایک ہندوستانی کشتی پر سعودی عرب کا حملہ

    ۶ hours ago
  • پاکستان: آئندہ چند ہفتوں میں دہشت گردی کا خاتمہ کردیں گے، رانا ثناء اللّٰہ

  • پاکستان: سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر کا یمن کی جنگ میں شامل ہونے کی بابت حکومت کو انتباہ

  • مدر آف آل بامبز کے مقابلے میں فادر آف آل میزائلز لائیں گے: ایران

  • دہلی میں اپوزیشن اتحاد انڈیا بلاک کی آج ہونے والی میٹنگ ملتوی

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS