-
جاپان میں آئے طوفان و سیلاب کے بعد کا منظر۔ ویڈیوز
Oct ۱۴, ۲۰۱۹ ۱۵:۳۰ہیگیبِس نامی ایک تباہ کن طوفان نے ۱۹۵ کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے جاپان کے بعض ساحلی علاقوں سے جا ٹکرایا۔
-
جاپان میں طوفان اور سیلاب متاثرین سے ایران نے کی ہمدردی
Oct ۱۴, ۲۰۱۹ ۰۸:۲۴ایران کی وزارت خارجہ نے جاپان میں طوفان اور سیلاب سے متاثر ہونے والوں کے اہل خانہ،حکومت اور عوام سے ہمدردی کا اظہار کیا۔
-
جاپان میں آیا تباہ کن طوفان ۔ ویڈیو+تصاویر
Oct ۱۳, ۲۰۱۹ ۱۰:۳۰ہیگیبِس نامی ایک تباہ کن طوفان نے ۱۹۵ کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے جاپان کے بعض ساحلی علاقوں کو نشانہ بنایا ہے۔
-
ایران کے صدر کی جاپان، اسپین کے وزرائے اعظم اور جرمن چانسلر سے ملاقاتیں
Sep ۲۵, ۲۰۱۹ ۰۹:۵۴ایران کے صدر نے جاپان اور اسپین کے وزرائے اعظم اور جرمن چانسلر سے علیحدہ علیحدہ ملاقاتیں کیں اور عالمی اور علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔
-
جاپان میں طوفان، 200 پروازیں منسوخ ہائی الرٹ جاری
Sep ۲۱, ۲۰۱۹ ۰۸:۵۰جاپان میں 200 پروازیں منسوخ ہو گئیں اور 33000 گھروں کی بجلی کاٹ دی گئی جبکہ ہائی الرٹ بھی جاری کردیا گیا ہے۔
-
ہندوستان اور جاپان کے وزرائےاعظم کی ملاقات
Sep ۰۵, ۲۰۱۹ ۰۹:۲۸ہندوستان کے وزیراعظم نریندرمودی نے جمعرات کو جاپان کے وزیراعظم شنزو آبے سے ملاقات کر کے کئی اہم ایشوز بات چیت کی۔
-
جاپان کے وزیراعظم کو ایران کے صدر سے ملاقات میں دلچسپی
Aug ۳۱, ۲۰۱۹ ۰۹:۳۵اسلامی جمہوریہ ایران کی مثبت پالیسی نے عالمی رہنماوں کی توجہ اپنی جانب مبذول کرائی ہے۔
-
ظریف کا دورۂ جاپان،اور تہران اور ٹوکیو کے نقطہ نگاہ سے علاقے میں امن و سلامتی کا قیام
Aug ۲۸, ۲۰۱۹ ۱۸:۰۹ایران اور جاپان توانائی کی منڈیوں کو محفوظ بنانے کے ساتھ ساتھ خلیج فارس میں امن و استحکام قائم کرنے میں خاص مفادات کے حامل ہیں-
-
ایران کے وزیرخارجہ کی جاپانی وزیراعظم سےملاقات
Aug ۲۸, ۲۰۱۹ ۱۰:۴۰جواد ظریف اپنے جاپانی ہم منصب کی دعوت پر جاپان کے دورے پر ہیں جہاں انہوں نے اس ملک کے وزیر اعظم کے ساتھ ملاقات کی۔
-
جاپان نے کی ایران جوہری معاہدے کی حمایت
Aug ۲۸, ۲۰۱۹ ۰۸:۴۲اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے منگل کے روز ٹوکیو کے دورے کے موقع پر اپنے جاپانی ہم منصب کے ساتھ ملاقات کی۔