-
جواد ظریف کی فرانس کے اعلی حکام سے ملاقات
Aug ۲۶, ۲۰۱۹ ۱۱:۴۶اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے فرانس کے اعلی حکام سے ملاقات و مذاکرات کئے۔
-
فرانس میں G7 اجلاس کا آغاز
Aug ۲۵, ۲۰۱۹ ۲۰:۲۷سحر نیوز رپورٹ
-
امریکہ کی بدترین دہشتگردی کو بھلایا نہیں جا سکتا
Aug ۰۷, ۲۰۱۹ ۱۳:۵۲چھے اور نو اگست انیس و پینتالیس کو امریکہ نے جاپان میں دہشتگردی کی ایسی بدترین مثال قائم کی جسے رہتی دنیا تک بھلایا نہیں جا سکتا۔امریکہ نے ایٹم بم کا استعمال کرتے ہوئے لاکھوں جاپانی باشندوں کو ہلاک، معذور یا زخمی کر دیا۔اس موقع پر ہر سال جاپان میں خاص تقریب کا اہتمام کیا جاتا ہے اور امریکی بمباری میں جاں بحق ہونے والوں کی یاد تازہ کرتے ہوئے انہیں خراج عقیدت پیش کیا جاتا ہے۔
-
جاپان میں ایوان بالا کے لئے پولنگ شروع
Jul ۲۱, ۲۰۱۹ ۰۹:۱۳ایوان بالا کے انتخابات کے نتائج سے یہ پتہ چلے گا کہ وزیر اعظم شنزو آبے کے ساڑھے چھ سال کی مدت سے لوگ کتنے مطمئن ہیں۔
-
جاپان: انیمیشن کمپنی میں آتش زنی سے ہلاکتیں 33 ہو گئیں
Jul ۱۹, ۲۰۱۹ ۰۷:۳۲جاپان کے اینی میشن سٹوڈیو میں مشتبہ آتش گیر مواد سے حملے کے بعد آگ لگ گئی۔ واقعے میں 33 افراد ہلاک اور 35 زخمی ہوگئے۔ مشتبہ شخص کو حراست میں لے لیا گیا۔
-
ٹرمپ کی پسپائی، چین کے ساتھ تجارتی جنگ بندی پراتفاق
Jun ۳۰, ۲۰۱۹ ۰۷:۵۲امریکا کی اپنے موقف سے پسپائی کے بعد دونوں ملکوں نے گزشتہ ایک برس سے ایک دوسرے پر ٹیکسوں کی گولہ باری کو روکنے کا فیصلہ کرتے ہوئے تجارتی جنگ بندی پراتفاق کر لیا ہے۔
-
جاپان میں چین اور امریکہ کے صدور کی ملاقات
Jun ۲۹, ۲۰۱۹ ۱۵:۵۷چین اور امریکہ کے صدور نے جاپان کے شہر اوزاکا میں گروپ بیس کے سربراہی اجلاس کے موقع پر ایک دوسرے سے ملاقات اور گفتو کی
-
جاپان میں جی ٹوئنٹی اجلاس شروع، سکیورٹی ہائی الرٹ
Jun ۲۸, ۲۰۱۹ ۱۰:۳۸جاپان کے شہر اوساکا میں جی ٹوئنٹی کا 14واں سربراہی اجلاس آج صبح شروع ہوا اس موقع پر سیکیورٹی کے سخت اقدامات کئے گئے ہیں۔
-
بحیرہ عمان میں جہازوں پر حملے میں ایران ملوث نہیں : جاپان
Jun ۱۷, ۲۰۱۹ ۱۰:۲۷جاپانی حکام نے سمندری تیل بردار جہازوں پر حملے کیلئے ایران مخالف امریکی دعوے کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ دستاویزات، ایران پر الزام لگانے کیلئے کافی نہیں ہیں
-
رہبر انقلاب اسلامی :میں ذاتی طور پر ٹرمپ کو پیغامات کے تبادلے کے لئے لائق ہی نہیں سمجھتا
Jun ۱۵, ۲۰۱۹ ۱۷:۵۳تہران میں رہبر انقلاب اسلامی آیۃ اللہ العظمی کے ساتھ جاپانی وزیر اعظم کی ہونے والی ملاقات میں جاپانی وزیر اعظم نے کہا کہ میں امریکی صدر کا پیغام آپ کی خدمت میں پہنچانا چاہتا ہوں-