-
عجیب حادثہ ۔ ویڈیو
Nov ۲۵, ۲۰۱۹ ۱۳:۴۹برازیل میں مال سے بھرا ہوا ایک ٹرک جب ایک سڑک سے گزرا تو وہاں کی زمین بیٹھ گئی اور اچانک سڑک کے بیچ و بیچ قریب ڈھائی میٹر گہرا گڑھا نمودار ہو گیا۔ اتفاق سے ٹرک کے پیچھے کچھ فاصلے پر آ رہی ایک گاڑی کا ڈرائیور اس گڑھے کو نہ دیکھ سکا اور وہ اپنی گاڑی کے ساتھ اُس گڑھے میں سما گیا۔
-
کانگو میں مسافرطیارہ گرکر تباہ 29 افراد ہلاک
Nov ۲۵, ۲۰۱۹ ۰۷:۴۷افریقی ملک کانگو میں ایک مسافر بردار طیارہ رہائشی علاقے میں گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں 29 افراد ہلاک ہوگئے۔
-
پاکستان میں ٹرین میں آگ لگنے کا حادثہ
Oct ۳۱, ۲۰۱۹ ۲۱:۴۵سحر نیوزرپورٹ
-
پاکستان میں ٹرین میں آگ لگنے کا حادثہ- رپورٹ
Oct ۳۱, ۲۰۱۹ ۲۰:۳۲سحر نیوزرپورٹ
-
سعودی عرب میں خوفناک ٹریفک حادثہ 35 افراد ہلاک
Oct ۱۷, ۲۰۱۹ ۰۹:۳۸بس اور لوڈر میں تصادم کے باعث بڑے پیمانے پرجانی نقصان ہوا۔
-
امریکی فضائیہ کا ایف 16 طیارہ گر کر تباہ ہوگیا
Oct ۰۹, ۲۰۱۹ ۰۷:۳۹جرمنی میں امریکی فضائیہ کا ایف 16 طیارہ گر کر تباہ ہوگیا، حادثے میں پائلٹ محفوظ رہا۔
-
زاہدان سے تہران جانے والی مسافر ٹرین حادثے کا شکار
Sep ۲۵, ۲۰۱۹ ۲۰:۴۲فوٹو گیلری
-
کانگومیں ٹرین حادثہ 50 افراد ہلاک
Sep ۱۳, ۲۰۱۹ ۰۹:۱۳کانگو میں ٹرین پٹری سے اترگئی جس کے نتیجے میں پچاس افراد ہلاک ہو گئے۔
-
فلپائن میں طیارہ تباہ، 7 افراد ہلاک
Sep ۰۲, ۲۰۱۹ ۰۷:۵۰فلپائن میں چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ہو گیا، حادثے میں 7 افراد ہلاک ہوگئے۔
-
فرانس میں برطانوی طیاروں کے ٹکرانے سے 2 ہلاک
Jul ۲۵, ۲۰۱۹ ۰۷:۱۸ہلاک اور زخمی ہونے والے برطانوی شہری ہیں جن کی عمریں 30 سے 50 سال کے درمیان ہیں۔