-
امریکی فضائیہ کا ایف 16 طیارہ گر کر تباہ ہوگیا
Oct ۰۹, ۲۰۱۹ ۰۷:۳۹جرمنی میں امریکی فضائیہ کا ایف 16 طیارہ گر کر تباہ ہوگیا، حادثے میں پائلٹ محفوظ رہا۔
-
زاہدان سے تہران جانے والی مسافر ٹرین حادثے کا شکار
Sep ۲۵, ۲۰۱۹ ۲۰:۴۲فوٹو گیلری
-
کانگومیں ٹرین حادثہ 50 افراد ہلاک
Sep ۱۳, ۲۰۱۹ ۰۹:۱۳کانگو میں ٹرین پٹری سے اترگئی جس کے نتیجے میں پچاس افراد ہلاک ہو گئے۔
-
فلپائن میں طیارہ تباہ، 7 افراد ہلاک
Sep ۰۲, ۲۰۱۹ ۰۷:۵۰فلپائن میں چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ہو گیا، حادثے میں 7 افراد ہلاک ہوگئے۔
-
فرانس میں برطانوی طیاروں کے ٹکرانے سے 2 ہلاک
Jul ۲۵, ۲۰۱۹ ۰۷:۱۸ہلاک اور زخمی ہونے والے برطانوی شہری ہیں جن کی عمریں 30 سے 50 سال کے درمیان ہیں۔
-
امریکا میں ہیلی کاپٹر حادثہ، سات افراد ہلاک
Jul ۰۵, ۲۰۱۹ ۱۵:۳۸امریکا میں باہاماس پولیس کا کہنا ہے کہ بیگ گرانڈ کے جزیرے سے پرواز کرنے والا ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار ہو گیا جس میں سوار سات امریکی ہلاک ہو گئے۔
-
بے بس مسافر نے جہاز گرنے کی ویڈیو بنائی ۔ ویڈیو
Jun ۲۷, ۲۰۱۹ ۱۲:۱۵ایکر وسی طیارہ ایمرجنسی لینڈنگ کے بعد حادثہ کا شکار ہوا۔ طیارہ لینڈ کرنے کے بعد رن سے سے اتر کر ایک عمارت سے جا ٹکرایا جس کے نتیجے میں دونوں پائلٹ جاں بحق ہو گئے، ساتھ مسافر زخمی بھی ہوئے جبکہ باقی تین سے زائد مسافر صحیح سالم طیارے سے اتار لئے گئے۔ حادثہ سے کچھ دیر ایک مسافر نے اپنے موبائل سے ویڈیو بھی بنائی ہے۔
-
پناہ گزینوں کی کشتی کو حادثہ، 7 افراد جاں بحق
Jun ۱۲, ۲۰۱۹ ۰۹:۰۰یونان کے جزیرے لاسبوس میں پناہ گزینوں کی کشتی اُلٹنے سے سے 7 افراد جاں بحق ہو گئے۔
-
کانگو میں کشتی کو حادثہ 30 افراد ہلاک درجنوں لاپتہ
May ۲۸, ۲۰۱۹ ۰۸:۵۱افریقی ملک کانگو میں مسافروں کی کشتی حادثے کا شکار ہو گئی، کشتی کے حادثے میں ڈوب کر 30 افراد ہلاک اور درجنوں لاپتہ ہو گئے۔
-
مہاجرین کی کشتی کو حادثہ 50 افراد ہلاک
May ۱۱, ۲۰۱۹ ۰۷:۴۹تیونس میں بحیرہ روم میں کشتی الٹنے سے 50 افراد ڈوب کر ہلاک ہوگئے۔