-
ہندوستان: ریاست اترا کھنڈ کے ضلع چمولی میں پانی اور ملبہ سُرنگ میں داخل ہونے سے 7 افراد کی موت
Aug ۱۴, ۲۰۲۶ ۱۶:۴۱ہندوستان کی ریاست اتراکھنڈ کے چمولی ضلع میں ایک زیر تعمیر سُرنگ میں پانی اور ملبہ داخل ہونے کے سبب 7 افراد کی موت ہوگئی اور 14 زخمی ہوئے ہیں۔
-
یوکرینی فضائیہ کا مگ طیارہ گر کر تباہ ہوگیا
Aug ۱۱, ۲۰۲۶ ۱۶:۱۹یوکرینی فضائیہ کا مگ 29 لڑاکا طیارہ جنوبی یوکرین کے اودیسا علاقے میں گر کر تباہ ہو گیا ہے۔
-
سعودی عرب: ریاض کی ایک صوفہ فیکٹری میں خوفناک آتش زدگی، 16 بنگلہ دیشی مزدوروں کی دردناک موت
Aug ۱۱, ۲۰۲۶ ۱۵:۰۲سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں واقع ایک صوفہ فیکٹری میں خوفناک آتش زدگی کے باعث 16 مزدوروں کی موت ہوگئی۔
-
شام میں دو بسوں میں خوفناک تصادم، 35 افراد ہلاک
Jul ۲۵, ۲۰۲۶ ۱۷:۲۸شام میں دو بسوں کے آپس میں ٹکرانے سے 35 افراد ہلاک اور 30 زخمی ہوگئے ہیں۔
-
ہندوستان: آسام میں سیلاب کی صورت حال سنگین، 31 افراد ہلاک
Jul ۲۲, ۲۰۲۶ ۱۵:۰۳ہندوستان کی شمال مشرقی ریاست آسام میں سیلاب کی صورت حال سنگین ہوگئی ہے اور مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 31 ہوگئی ہے۔
-
ہندوستان: سِکّم کے نامچی ضلعے میں دردناک سُرنگ حادثہ، 10 مزدور ہلاک
Jul ۲۱, ۲۰۲۶ ۱۷:۲۵ہندوستان کی شمال مشرقی ریاست سِکّم کے نامچی ضلعے میں ایک زیر تعمیر سُرنگ میں درد ناک حادثہ رونما ہوا ہے جس میں 10 مزدور ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
میانمار کے ساحل کے قریب 2 کشتیاں غرقاب، 500 افراد کی ہلاکت کا خدشہ
Jul ۱۶, ۲۰۲۶ ۱۶:۵۸میانمار کے ساحل کے قریب 2 کشتیاں ڈوبنے کی اطلاعات ہیں. اس دردناک حادثے میں 500 سے زائد افراد کے ہلاک ہونے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔
-
ہندوستان: ویتنام میں کشتی حادثے میں ہلاک ہونے والے پندرہ ہندوستانی شہریوں کی لاشیں ممبئی پہنچ گئیں۔
Jul ۱۴, ۲۰۲۶ ۱۴:۴۴ویتنام میں پیش آئے کشتی حادثے میں ہلاک ہونے والے 15 ہندوستانی شہریوں کی لاشیں گزشتہ رات ریاست مہاراشٹر کے صدر مقام ممبئی پہنچ گئیں۔
-
ہندوستان: ممبئی میں شدید بارش کے نتیجے میں 8 افراد ہلاک
Jul ۰۶, ۲۰۲۶ ۱۱:۲۵ہندوستان کے اقتصادی دارالحکومت ممبئی میں تیز ہوا اور شدید بارش کے نتیجے میں 8 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
پاکستان: صوبہ خیبر پختونخوا میں المناک سڑک حادثہ، 40 افراد جاں بحق
Jul ۰۳, ۲۰۲۶ ۱۱:۲۵پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا میں کوئٹہ سے پشاور جانے والی بس کے کھائی میں گرنے سے 40 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔