ایام فاطمیہ میں سیاہ لباس پہننے پر تاکید
Jan ۲۸, ۲۰۲۰ ۰۹:۰۰ Asia/Tehran
عرفاء کی نظر میں ایام فاطمیہ کی اہمیت
ایام فاطمیہ میں کالے کپڑے پہنو، کوئی پوچھے کہ محرم نہیں کیوں کالے کپڑے پہنے ہیں تو یہ مت کہوکہ فاطمہ سلام اللہ علیہا کا یوم شہادت ہے بلکہ یہ کہو کہ نبی (ص) کی بیٹی کا سوگ ہے۔
آیت اللہ تقی بہجت (رح)