SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

حماس

  • مزاحمتی کمانڈر کی شہادت پر حماس کا ردعمل

    مزاحمتی کمانڈر کی شہادت پر حماس کا ردعمل

    Aug ۲۰, ۲۰۱۷ ۱۷:۴۳

    خصوصی رپورٹ - زاویہ نگاہ

  • ایران کے موقف کی صداقت اور سچائی ثابت ہوچکی ہے، حماس

    ایران کے موقف کی صداقت اور سچائی ثابت ہوچکی ہے، حماس

    Aug ۱۱, ۲۰۱۷ ۱۳:۴۹

    حماس کے شعبہ خارجہ امور کے سربراہ نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران نے مسئلہ فلسطین کے بارے میں اپنی نیک نیتی اور سچائی کو ثابت کردیا ہے۔

  • فلسطین کے بارے میں ایران کا موقف اٹل ہے

    فلسطین کے بارے میں ایران کا موقف اٹل ہے

    Aug ۰۷, ۲۰۱۷ ۱۰:۴۷

    ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ فلسطین کے بارے میں تہران کا موقف اصولی ہے اور اس میں کوئی تبدیلی نہیں آئے گی۔

  • فلسطینی تنظیموں کی جانب سے ایران کی قدردانی

    فلسطینی تنظیموں کی جانب سے ایران کی قدردانی

    Aug ۰۱, ۲۰۱۷ ۱۰:۱۳

    فلسطین کی تحریک حماس اور عوامی محاذ برائے آزادی فلسطین نے اسلامی جمہوریہ ایران کی جانب سے فلسطینی کاز اور قوم کی حمایت کی قدردانی کی ہے

  • اسرائیل کے خلاف عملی اقدامات کی ضرورت پر زور

    اسرائیل کے خلاف عملی اقدامات کی ضرورت پر زور

    Jul ۲۶, ۲۰۱۷ ۱۴:۰۲

    حماس کے سربراہ نے مسجد الاقصی کی حمایت میں اسرائیل پر دباؤ میں اضافے کی اپیل کی ہے۔

  • اسرائیل مسجد الاقصی پر مکمل قبضہ کرنا چاہتا ہے، حماس

    اسرائیل مسجد الاقصی پر مکمل قبضہ کرنا چاہتا ہے، حماس

    Jul ۲۵, ۲۰۱۷ ۱۰:۳۵

    فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے کہا ہے کہ اسرائیل مسجد الاقصی پر مکمل قبضہ اور اس کے اسلامی تشخص کو مٹانے کی کوشش کر رہا ہے۔

  • اسلامی ملکوں کے ہنگامی سربراہی اجلاس کا مطالبہ

    اسلامی ملکوں کے ہنگامی سربراہی اجلاس کا مطالبہ

    Jul ۲۱, ۲۰۱۷ ۰۸:۵۶

    فلسطین کی تحریک حماس نے مسجد الاقصی کی بے حرمتی اور اس کے خلاف جارحیت نیز صیہونی دہشت گردی کا مقابلہ کرنے کے لئے عرب و اسلامی ملکوں کا سربراہی اجلاس بلانے کا مطالبہ کیا ہے۔

  • ایران، فلسطینیوں کا مخلص حامی ہے: حماس

    ایران، فلسطینیوں کا مخلص حامی ہے: حماس

    Jul ۱۳, ۲۰۱۷ ۰۷:۱۵

    فلسطینی تنظیم حماس کے رہنما علی برکہ نے غزہ کی 51 روزہ جنگ کی سالگرہ کے موقع پر کہا ہے کہ اسرائیل کے ساتھ آئندہ جنگ غزہ سے باہر لڑی جائے گی اور تمام ممالک ایک جیسے نہیں ہیں سب ممالک میں ایران فلسطینیوں کا بہترین اور مخلص حامی ہے۔

  • حماس کو دہشت گرد قرار دیا جائے، امریکہ کا سلامتی کونسل سے مطالبہ

    حماس کو دہشت گرد قرار دیا جائے، امریکہ کا سلامتی کونسل سے مطالبہ

    Jun ۲۱, ۲۰۱۷ ۱۰:۳۹

    امریکہ نے ایک بار پھر اسرائیل کی کھلی حمایت کرتے ہوئے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل سے حماس کا نام دہشت گرد گروہوں کی فہرست میں شامل کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

  • مزاحمتی کارروائیاں، صیہونی جرائم کا بھرپور جواب ہے: مزاحمتی تحریکیں

    مزاحمتی کارروائیاں، صیہونی جرائم کا بھرپور جواب ہے: مزاحمتی تحریکیں

    Jun ۱۷, ۲۰۱۷ ۰۹:۵۸

    فلسطینی جہادی تنظیموں نے مقبوضہ قدس میں شہادت پسندانہ کارروا‏ئیوں کو فلسطینیوں کا فطری حق قرار دیا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • الجزائر: جنگل کی آگ 150 سے زیادہ مقامات تک پہنچ گئی، اموات کی تعداد 12 ہوگئی

    الجزائر: جنگل کی آگ 150 سے زیادہ مقامات تک پہنچ گئی، اموات کی تعداد 12 ہوگئی

    ۴ hours ago
  • ہندوستان: کانپور میں تربیتی طیارہ گر کر تباہ، دو پائلٹ ہلاک

  • فلسطین میں پائیدار امن کیلئے اسرائیلی قبضے کا خاتمہ ناگزیر: پاکستان

  • قطر کے وزیر خارجہ کا دورۂ تہران: ایرانی ہم منصب سے ملاقات، دو جانبہ امور اور علاقائی حالات پر تبادلۂ خیال

  • امریکہ کی ایران مخالف پالیسی تلخ طنز تک پہنچ گئی ہے: ایرانی وزارت خارجہ

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS