SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

خاص اور متفرق

  • افغانستان کی سڑکوں پر طالبان کی گشت+ ویڈیو

    افغانستان کی سڑکوں پر طالبان کی گشت+ ویڈیو

    Aug ۱۶, ۲۰۲۱ ۰۴:۲۴

    افغانستان پر طالبان کا کنٹرول ہو گیا ہے اور اس کے جنگجوؤں نے ملک کی سڑکوں پر گشت لگانی شروع کر دی ہے۔

  • افغان صدر کی روانگی جس کی بازگشت ہنوز معلوم نہیں۔ ویڈیو

    افغان صدر کی روانگی جس کی بازگشت ہنوز معلوم نہیں۔ ویڈیو

    Aug ۱۵, ۲۰۲۱ ۲۰:۳۶

    افغان صدر اشرف غنی طالبان کی کئی روز سے مسلسل جاری پیش قدمی اور پھر آج کابل میں انکے داخلے کے بعد اپنے عہدے سے استعفیٰ دے کر تاجیکستان کی جانب کوچ کر گئے، ایک ایسا سفر جس سے بازگشت ابھی معلوم نہیں کہ کب اور کس حال میں ہوگی۔

  • طالبان نے اپنی حقیقت آشکار کی، پرچم یا حیسن (ع) ہٹا کر اپنے جھنڈے لگا دئے۔ ویڈیو

    طالبان نے اپنی حقیقت آشکار کی، پرچم یا حیسن (ع) ہٹا کر اپنے جھنڈے لگا دئے۔ ویڈیو

    Aug ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۳:۰۱

    افغانستان کے شہر غزنی میں ایک چوراہے پر نصب پرچمہائے یا حسین (ع) کو ہٹا کر طالبان نے اپنے جھنڈے لگا دئے۔ طالبان کے رہنماؤں کا دعوا ہے کہ وہ فرقہ واریت سے ماورا ہو کر حکومت کرنے کے قائل ہیں اور انکی حکومت میں تمام فرق و مذاہب منجملہ شیعہ حضرات کو مکمل تحفظ حاصل ہوگا۔

  • لبنان، آئل ٹینکر میں دھماکہ، دسیوں کی جان گئی

    لبنان، آئل ٹینکر میں دھماکہ، دسیوں کی جان گئی

    Aug ۱۵, ۲۰۲۱ ۰۷:۳۵

    گزشتہ شب لبنان کے عکار علاقے میں ایندھن کے حامل ایک ٹینکر میں دھماکہ ہو گیا جس کے باعث کم از کم ۲۸ افراد جاں بحق، قریب ۸۰ زخمی اور متعدد لاپتہ ہو گئے۔ ابھی تک دھماکے کی وجوہات کا پتہ نہیں چل سکا ہے۔

  • دنیا 100 سیکنڈ میں

    دنیا 100 سیکنڈ میں

    Aug ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۷:۴۷

    نشرہونے کی تاریخ 14/ 08/ 2021

  • تجارتی خبریں 11 اگست

    تجارتی خبریں 11 اگست

    Aug ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۷:۰۰

    نشرہونے کی تاریخ 14/ 08/ 2021

  • دنیا 100 سیکنڈ میں

    دنیا 100 سیکنڈ میں

    Aug ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۷:۵۵

    نشرہونے کی تاریخ 13/ 08/ 2021

  • روس میں بس دھماکےکا منظر ۔ ویڈیو

    روس میں بس دھماکےکا منظر ۔ ویڈیو

    Aug ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۵:۲۴

    روس کی ایک سٹی بس میں دھماکہ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر گشت کر رہی ہے۔ یہ واقعہ وورونژ شہر میں پیش آیا جس میں ایک خاتون جاں بحق اور سترہ افراد زخمی ہو گئے۔ دھماکے کی صحیح وجہ ابھی تک واضح نہیں ہو پائی ہے۔

  • افغانستان میں خانہ جنگی - خصوصی رپورٹ

    افغانستان میں خانہ جنگی - خصوصی رپورٹ

    Aug ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۷:۵۳

    خصوصی رپورٹ - انداز جہاں

  • دنیا 100 سیکنڈ میں

    دنیا 100 سیکنڈ میں

    Aug ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۱:۵۰

    نشرہونے کی تاریخ 12/ 08/ 2021

Show More
خاص خبریں
  • مصر میں دو ٹرینوں میں ٹکر: 7 افراد کی موت، 125 زخمی

    مصر میں دو ٹرینوں میں ٹکر: 7 افراد کی موت، 125 زخمی

    ۲ hours ago
  • عالمی کراش چیمپئن شپ میں ایران کو 13 تمغے  

  • خطے کے عوام بھی اسرائیل سے اتنے ہی تنگ آچکے ہیں جتنے امریکی شہری: ایرانی وزیر خارجہ

  • ایران اور پاکستان کے تعلقات کا آغاز ایران اور امریکہ کے درمیان ثالثی کے عمل سے نہیں ہوا: ایرانی وزارت خارجہ

  • غزہ میں ہونے والے مسلسل اسرائیلی مظالم پر پاکستان کے وزیر اعظم کا اظہارِ تشویش

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS