-
غلاف کعبہ تبدیل ہو گیا
Jul ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۴:۱۲حج بیت اللہ کے موقع ایک تقریب کے دوران خانہ کعبہ کا غلاف تبدیل کر دیا گیا
-
مناسک حج کا آغاز حجاج کرام خدا سے راز و نیاز میں مشغول
Jul ۲۹, ۲۰۲۰ ۰۴:۲۵مناسک حج کے آغاز میں عازمین کی منیٰ روانگی شروع ہوگئی اور منیٰ میں خیمہ بستی قائم کر دی گئی۔
-
حج کے موقع پر خانہ خدا کو سنیٹائز کرنا+ ویڈیو
Jul ۲۹, ۲۰۲۰ ۰۱:۴۴ذی الحجہ مہینے میں موسم حج کا آغاز ہو چکا ہے اور بندگان خدا مناسک حج بجا لا رہے ہیں۔
-
ماہ خدا میں خانہ خدا کا نظارہ ۔ تصاویر
Apr ۳۰, ۲۰۲۰ ۰۹:۱۴ان دنوں قلیل تعداد میں فرزندان توحید کو مسجد الحرام میں نماز پڑھنے کی توفیق حاصل ہے جو کورونا کے پیش نظر سوشل ڈسٹینسنگ کا خیال رکھتے ہوئے خانۂ خدا میں شرفیاب ہوتے ہیں۔
-
کورونا کے بعد خانہ کعبہ کا پہلا طواف۔ ویڈیو
Apr ۲۵, ۲۰۲۰ ۰۶:۴۶فرزندان توحید نے کورونا وائرس کے سبب مسجد الحرام کو بند کر دئے جانے کے بعد پہلی مرتبہ گزشتہ شب خانہ کعبہ کا طواف انجام دیا۔ اس طواف میں سماجی دوری یا سوشل ڈسٹینسنگ کا خاص خیال رکھا گیا۔
-
سعودی عرب میں کورونا کا طوفان
Apr ۰۸, ۲۰۲۰ ۰۴:۵۴سعودی عرب کے وزیر صحت نے 2 ہفتوں میں کورونا وائرس کے کیسز 2 لاکھ تک پہنچنے کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔
-
سعودی عرب میں 2179 افراد کورونا کا شکار
Apr ۰۵, ۲۰۲۰ ۰۴:۲۲کورونا وائرس کے خلاف دنیا بھر کی طرح مشرق وسطیٰ میں بھی لاک ڈاؤن سمیت دیگر حفاظتی تدابیر اختیار کی جارہی ہیں اور سعودی عرب نے جدہ کے مختلف حصوں کو لاک ڈاؤن کردیا ہے۔
-
کورونا کے بعد مسجد الحرام میں نمازیوں کی تعداد ۔ ویڈیو
Mar ۰۹, ۲۰۲۰ ۰۸:۳۶کورونا کے پھیلاؤ کو دیکھتے ہوئے سعودی حکام نے چند روز کے لئے حرمین شریفین کو بند کر دیا تھا۔ اس دوران کورونا وائرس سے نمٹنے کے لئے دونوں مساجد میں دوا کے چھڑکاؤ اور خاص احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کے بعد انہیں دوبارہ زائرین کے لئے کھول دیا گیا۔ حرمین شریفین کو بند کر دئے جانے سے مسلمانان عالم میں خاصی تشویش پیدا ہو گئی تھی۔
-
سناٹے میں ڈوبی ہے علی (ع) کی جائے ولادت ۔ تصاویر
Mar ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۹:۱۰کورونا وائرس کو کنٹرول کرنے کے لئے آل سعود نے عمرے پر تو پابندی لگائی ہی تھی، کچھ دنوں سے اب خانۂ کعبہ کے طواف پر بھی پابندی لگا دی گئی ہے جس کے بعد شاید تاریخ میں پہلی بار مسجد الحرام بالخصوص خانۂ کعبہ کے اطراف میں اتنا سناٹا دیکھنے میں آرہا ہے۔ ماہرین اور بالخصوص علمائے اسلام کا خیال یہ ہے کہ آل سعود اگر چاہتی تو خانۂ خدا کو بندگان خدا سے خالی کرنے کے بجائے، اور کوئی بہتر راہ بھی اپنا سکتی تھی۔ عجیت بات یہ ہے کہ اِسی سعودی عرب میں میوزک کنسرٹ کا اہتمام کیا جا رہا ہے مگر حرمین شریفین ...!!!
-
آل سعودی کی حکمت عملی سے مسجد الحرام سنسان ہوئی۔ ویڈیو
Mar ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۲:۳۹کورونا وائرس کو کنٹرول کرنے کے لئے آل سعود نے عمرے پر تو پابندی لگائی ہی تھی، کچھ دنوں سے اب خانۂ کعبہ کے طواف پر بھی پابندی لگا دی گئی ہے جس کے بعد شاید تاریخ میں پہلی بار مسجد الحرام بالخصوص خانۂ کعبہ کے اطراف میں اتنا سناٹا دیکھنے میں آرہا ہے۔