-
افغانستان میں قدم جمانے کے لیے امریکہ کی جانب سے داعش کی مدد و حمایت
Nov ۱۱, ۲۰۱۷ ۰۹:۱۱افغانستان کے سابق صدر حامد کرزئی نے ایک بار پھر کہا ہے کہ امریکہ ان کے ملک میں داعش کے ساتھ مل کر کام کر رہا ہے۔
-
داعش کو امریکہ اور سعودی عرب نے بنایا تھا، سید حسن نصراللہ
Nov ۱۰, ۲۰۱۷ ۱۵:۴۰حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے امریکہ اور اور سعودی عرب کو داعش کا بانی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ داعش کا مکمل خاتمہ قریب ہے۔
-
البوکمال کی آزادی امریکہ اوراسرائیل کی شکست
Nov ۱۰, ۲۰۱۷ ۰۸:۰۲شامی حکومت کا کہنا ہے کہ البوکمال شہرکی آزادی کے بعد اب ملک میں دہشت گرد داعش کا کہیں بھی کنٹرول یا محفوظ مقام نہیں ہے۔
-
شام :داعش آخری اڈے البوکمال کو آزاد کرا لیا گیا
Nov ۰۹, ۲۰۱۷ ۰۹:۵۸شامی فوج اور عوامی رضاکار سیکورٹی دستوں نے بدھ کی رات مشرقی صوبے دیرالزور میں البوکمال کو داعش دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد کرا لیا۔
-
پاکستانی سفارتکار کے قتل کی ذمہ داری داعش نے قبول کر لی
Nov ۰۸, ۲۰۱۷ ۱۰:۵۴داعش نے ایک بیان میں افغانستان کے شہر جلال آباد میں پاکستانی قونصل خانے کے ایک سفارتکار نیر اقبال کے قتل کی ذمہ داری قبول کر لی۔
-
اسرائیل کو ایران کی بڑھتی ہوئی طاقت کا خوف
Nov ۰۶, ۲۰۱۷ ۱۱:۲۵اسرائیل کے وزیراعظم نے شام میں داعش کی شکست اور خطے میں ایران کی بڑھتی ہوئی طاقت پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔
-
دہشت گردی کے مقدمات کو فوجی عدالتوں میں منتقل کیاجائے، پاکستانی وزیراعظم
Nov ۰۵, ۲۰۱۷ ۱۲:۱۷پاکستانی وزیراعظم نے حکم دیا ہے کہ دہشت گرد گروہ داعش کی حمایت کرنے والے مشتبہ افراد پر فوجی عدالتوں میں مقدمہ چلایا جائے۔
-
عراقی وزیراعظم کی جانب سے القائم کی آزادی کااعلان
Nov ۰۴, ۲۰۱۷ ۰۸:۳۳عراق کے وزیراعظم حیدرالعبادی نے صوبہ الانبار کے شہر القائم کو مکمل طور پر داعش دہشت گردوں سے آزاد کرانے کا اعلان کیا ہے۔
-
عراق میں القائم کی آزادی کے لئے آپریشن
Nov ۰۳, ۲۰۱۷ ۰۸:۳۹عراق میں شامی سرحد کے قریب القائم شہر کی آزادی کے لئے آپریشن کا دوسرا مرحلہ 40 ہزار فوجیوں اور رضا کار فورسز کے ذریعے شروع ہوا ہے۔
-
القاعدہ اور داعش معصوم لوگوں کے قاتل
Oct ۳۱, ۲۰۱۷ ۰۴:۳۷ہندوستان کے وزیرداخلہ نے کہا ہے کہ القاعدہ اور داعش دنیا بھر میں معصوم لوگوں کو قتل کر رہے ہیں۔