-
صوبہ دیالہ کی مکمل آزادی کے لئے آپریشن شروع
Sep ۰۹, ۲۰۱۷ ۱۳:۱۱داعش کے خاتمے کے لئے عراق کے صوبہ دیالہ کو آزاد کرانے کی کاررائی شروع کر دی گئی ہے
-
امریکہ اور داعش کے درمیان رابطوں کا ایک اور پردہ فاش
Sep ۰۸, ۲۰۱۷ ۱۶:۰۹روسی سینیٹ کی دفاعی اور سلامتی کی کمیٹی کے ڈپٹی چیئرمین نے مشرقی شام سے داعش کے سرغنوں کے فرار میں امریکی معاونت کا پردہ فاش کردیا ہے۔
-
یورپ میں نئے دہشتگردانہ حملوں کا خطرہ
Sep ۰۷, ۲۰۱۷ ۱۷:۰۰یورپی یونین کے سیکورٹی کمشنر نے یورپ میں نئے دہشتگردانہ حملوں کے بارے میں خبردار کیا ہے۔
-
الحویجہ سے داعش کی پسپائی
Sep ۰۷, ۲۰۱۷ ۱۱:۴۵عراق کی رضاکار فورس الحشدالشعبی کے ایک سینئر کمانڈر نےکہا ہے کہ داعش نے اپنی تمام اہم جیلوں کو خالی کرتے ہوئے جنوب مغربی کرکوک کے الحویجہ علاقے سے پسپائی اختیار کرنا شروع کر دی ہے۔
-
عراق، داعش کے 21 دہشت گرد ہلاک
Sep ۰۷, ۲۰۱۷ ۰۷:۲۲عراق میں وہابی دہشت گرد تنظیم داعش کے خلاف فوجی آپریشن جاری ہے ۔
-
شمالی شام میں فوج کی پیشقدمی
Sep ۰۶, ۲۰۱۷ ۱۶:۳۳شام کی فوج نے مشرقی حماہ میں اپنی کارروائیاں جاری رکھتے ہوئےچھے دیہات اور قصبے داعش کے قبضے سے آزاد کرا لئے ہیں
-
حمص میں شامی فوج کی پیشقدمی جاری
Sep ۰۵, ۲۰۱۷ ۱۳:۴۱شام اور اس کی اتحادی فورس مغربی اور وسطی صوبے حمص میں پیشقدمی کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے، صرایم نامی علاقے تک پہنچ گئی ہے۔
-
عراق میں 55 تکفیری دہشت گرد ہلاک
Sep ۰۵, ۲۰۱۷ ۰۷:۵۱عراق کے سکیورٹی ذرائع کے مطابق عراق کے شہر تلعفرکے العیاضيہ علاقہ میں عراقی فورسز نے 55 وہابی داعشی دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔
-
دہشت گردوں کے خلاف شامی فوج کی پیشقدمی
Sep ۰۴, ۲۰۱۷ ۱۶:۱۴شامی فوج نے صوبہ ریف حماہ کو دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد کرانے کی کارروائیاں جاری رکھتے ہوئے عقیربات علاقے کے قریب ایک اور گاؤں کو آزاد کرالیا ہے۔
-
شامی فوج نے دیرالزور شہر کا محاصرہ توڑ دیا ہے
Sep ۰۴, ۲۰۱۷ ۱۰:۵۲شامی فوج اور استقامتی فورس مشرقی شہر دیرالزور کا تین سال سے جاری محاصرہ توڑ کر اب شہر کےاندر داخل ہوگئی ہیں۔