SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

داعش

  • شمالی عراق میں داعش کی دیوانگی

    شمالی عراق میں داعش کی دیوانگی

    Sep ۲۵, ۲۰۱۶ ۰۵:۴۵

    داعش دہشت گرد گروہ نے شمالی عراق میں اپنی حالیہ شکست کے بعد الشرقاط کے اسٹریٹیجک علاقے میں اپنے کمانڈر اور چند دیگر دہشت گردوں کو نذر آتش کر دیا۔

  • حلب میں دہشت گردوں پر شامی فوج کی کاری ضرب

    حلب میں دہشت گردوں پر شامی فوج کی کاری ضرب

    Sep ۲۴, ۲۰۱۶ ۰۹:۲۱

    شامی فوج نے اپنے اتحادی فوجیوں کی مدد سے العامریہ-الراموسہ اسٹریٹیجک روڈ پر امن و امان بحال کر دیا ہے-

  • شام میں فوج کی کارروائیاں، متعدد دہشت گرد ہلاک

    شام میں فوج کی کارروائیاں، متعدد دہشت گرد ہلاک

    Sep ۲۱, ۲۰۱۶ ۱۱:۰۶

    دیرالزور کے نواح میں شامی فوج کی کارروائی میں متعدد دہشت گرد ہلاک ہو گئے ہیں۔

  • عراقی پناہ گزینوں کی وطن واپسی

    عراقی پناہ گزینوں کی وطن واپسی

    Sep ۱۳, ۲۰۱۶ ۰۸:۴۷

    عراق کے سیکڑوں در بدر خاندان جو کرکوک میں داعش کے دہشت گردانہ حملوں کے خوف سے اپنا گھر بار چھوڑنے پر مجبور ہوگئے تھے، اب وطن واپس آ رہے ہیں۔

  •  داعش کے یورپ میں داخل ہونے پر تشویش

    داعش کے یورپ میں داخل ہونے پر تشویش

    Sep ۰۸, ۲۰۱۶ ۰۹:۲۴

    یورپی ممالک کے سیکورٹی ذرائع نے داعش کی دہشت گردانہ کارروائیوں پر تشویش کا اظہار کیا ہے

  • بغداد میں کار بم دھماکے میں نو افراد جاں بحق

    بغداد میں کار بم دھماکے میں نو افراد جاں بحق

    Sep ۰۶, ۲۰۱۶ ۰۴:۲۴

    خبری ذرائع نے بغداد کے مرکزی علاقے الکرادہ میں ایک کار بم دھماکے میں نو افراد کے جاں بحق ہونے کی خبر دی ہے-

  • شہر سنجار میں عراقی پناہ گزینوں کی واپسی

    شہر سنجار میں عراقی پناہ گزینوں کی واپسی

    Sep ۰۴, ۲۰۱۶ ۰۶:۳۰

    عراقی ذرائع نے شمالی عراق کے شہر سنجار میں ایزدی پناہ گزینوں کی واپسی کی خبر دی ہے-

  • عراقی عوام کے خلاف داعش کے جرائم کا سلسلہ جاری

    عراقی عوام کے خلاف داعش کے جرائم کا سلسلہ جاری

    Sep ۰۳, ۲۰۱۶ ۰۶:۵۷

    داعش دہشت گردوں نے مغربی عراق میں رہائشی علاقوں پر مارٹر گولوں سے حملہ کیا ہے-

  • عراق میں سات دہشت گردوں کو پھانسی دے دی گئی

    عراق میں سات دہشت گردوں کو پھانسی دے دی گئی

    Sep ۰۱, ۲۰۱۶ ۰۷:۴۳

    داعش سے وابستہ سات عرب دہشت گردوں کو کہ جو عراق میں دہشت گردانہ کارروائیوں میں ملوث تھے، بدھ کی صبح الناصریہ کی جیل میں پھانسی دے دی گئی۔

  • الرقہ اور موصل میں فوجی آپریشن کے بارے میں پنٹاگون کا بیان

    الرقہ اور موصل میں فوجی آپریشن کے بارے میں پنٹاگون کا بیان

    Aug ۳۱, ۲۰۱۶ ۱۰:۲۳

    امریکی وزارت دفاع (پنٹاگون) کا کہنا ہے کہ شمالی عراق میں موصل اور شام میں الرقہ شہروں کو آزاد کرانے کی کارروائی عنقریب ہی شروع ہوجائے گی-

Show More
خاص خبریں
  • ہندوستان: سہارنپور میں مسجد گرانے کی کارروائی ملکی قانون اور آئین کی خلاف ورزی، کانگریس لیڈر عمران مسعود

    ہندوستان: سہارنپور میں مسجد گرانے کی کارروائی ملکی قانون اور آئین کی خلاف ورزی، کانگریس لیڈر عمران مسعود

    ۱۴ hours ago
  • ہم ایسے دشمن کا مقابلہ کررہے ہیں جس کے پاس دنیا کی ٹیکنالوجی اور وسائل ہیں: ایڈمیرل حبیب اللہ سیاری

  • گُھٹنے ٹیکنا ہماری لغت میں نہیں ہے: حزب اللہ لبنان

  • امریکی اسلحے کے ذخائر میں کمی کا انکشاف کرنے والے شخص کی تلاش میں جھوٹ پکڑنے والی مشین کا سہارا

  • انصاف کو انتخابی اور سیاسی محرکات کا تابع نہیں ہونا چاہئے: ایرانی عدلیہ کے سربراہ محسنی اژہ ای

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS