SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

داعش دہشت گرد ISIS Terrorists

  • شام کا بڑا علاقہ دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد : روس

    شام کا بڑا علاقہ دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد : روس

    Jul ۱۷, ۲۰۱۶ ۰۶:۲۶

    روسی وزیر دفاع نے کہا ہے کہ دہشت گردوں کے خلاف شامی فوج کی کارروائیوں میں اب تک اس ملک کا بارہ ہزار مربع کلومیٹر کا علاقہ آزاد کرایا جا چکا ہے-

  • مغربی عراق میں دسیوں دہشت گرد ہلاک

    مغربی عراق میں دسیوں دہشت گرد ہلاک

    Jul ۱۷, ۲۰۱۶ ۰۳:۳۶

    عراق کے مختلف علاقوں میں داعش کے خلاف عراقی فوج کی تازہ ترین کارروائیوں میں ستتر دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں

  • عراقی فضائیہ کے حملے میں متعدد دہشت گرد ہلاک

    عراقی فضائیہ کے حملے میں متعدد دہشت گرد ہلاک

    Jul ۱۶, ۲۰۱۶ ۱۱:۲۸

    عراقی فضائیہ کے جنگی طیاروں نے داعش کے ٹھکانوں پر حملہ کر کے داعش کے تیئیس دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا ہے-

  • افغانستان میں تکفیری دہشت گرد گروہ داعش کے خلاف آپریشن کا حکم جاری

    افغانستان میں تکفیری دہشت گرد گروہ داعش کے خلاف آپریشن کا حکم جاری

    Jul ۱۶, ۲۰۱۶ ۱۰:۳۹

    افغانستان کے صدر اشرف غنی نے تکفیری دہشت گرد گروہ داعش کے خلاف آپریشن کا حکم جاری کر دیا ہے۔

  • عراق کی، داعش کے خلاف سلامتی کونسل کی قراردادوں پر عمل درآمد پر تاکید

    عراق کی، داعش کے خلاف سلامتی کونسل کی قراردادوں پر عمل درآمد پر تاکید

    Jul ۱۶, ۲۰۱۶ ۰۵:۳۸

    حکومت عراق نے ترکی اور سعودی عرب کی جانب سے داعش کی مدد بند کرنے کے لئے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قراردادوں پرعمل درآمد کا مطالبہ کیا ہے

  • فرانس میں ایک بار پھر داعش کےحملے

    فرانس میں ایک بار پھر داعش کےحملے

    Jul ۱۵, ۲۰۱۶ ۱۴:۴۸

    فرانس میں ایک بار پھر ایک بڑا دہشتگردانہ حملہ ہوا ہے۔ ایک ٹرک ڈرائیور نے جمعرات چودہ جولائی کو جو فرانس کا قومی دن ہے وحشیانہ حملہ کیا ہے۔

  • دہشت گردوں کی نابودی تک جنگ جاری رکھنے پر عراقی وزیراعظم کی تاکید

    دہشت گردوں کی نابودی تک جنگ جاری رکھنے پر عراقی وزیراعظم کی تاکید

    Jul ۱۵, ۲۰۱۶ ۱۴:۲۸

    عراق کے وزیراعظم حیدر العبادی نے دہشت گردوں کی نابودی تک ان کے خلاف جنگ جاری رکھنے پر زور دیا ہے۔

  • داعش اور جبہت النصرہ کے خلاف دباؤ  بڑھانے پر زور

    داعش اور جبہت النصرہ کے خلاف دباؤ بڑھانے پر زور

    Jul ۱۵, ۲۰۱۶ ۱۱:۲۴

    روس کے صدر ولادیمیر پوتن نے دہشت گرد گروہ داعش اور جبہت النصرہ کے خلاف دباؤ بڑھانے پر زور دیا ہے۔

  • داعش ، ہندوستان میں پیر جمانے کی کوشش میں ہے : عراقی سفیر

    داعش ، ہندوستان میں پیر جمانے کی کوشش میں ہے : عراقی سفیر

    Jul ۱۵, ۲۰۱۶ ۰۳:۳۷

    نئی دہلی میں عراق کے سفیر نے کہا ہے کہ دہشت گرد گروہ داعش، ہندوستان میں دہشت گردی بڑھانے اور خفیہ گروہ تشکیل دینے کی کوشش کر رہا ہے

  • سعودی عرب داعش کے لئے اپنی حمایت بندکرے، برطانوی پار لیمنٹ

    سعودی عرب داعش کے لئے اپنی حمایت بندکرے، برطانوی پار لیمنٹ

    Jul ۱۲, ۲۰۱۶ ۱۱:۴۲

    برطانوی پارلیمنٹ نے سعودی عرب اور دیگر عرب ملکوں سے کہا ہے کہ وہ داعش کے لئے اپنی مالی حمایت بند کر دیں

Show More
خاص خبریں
  • ایران نے پاکستان پریزیڈینٹ کپ تائیکوانڈو میں سونے، چاندی اور کانسی کے مزید تین تمغے حاصل کرلئے

    ایران نے پاکستان پریزیڈینٹ کپ تائیکوانڈو میں سونے، چاندی اور کانسی کے مزید تین تمغے حاصل کرلئے

    ۹ hours ago
  • گریٹر اسرائیل کا خواب کبھی پورا نہیں ہوگا: ایرانی اسپیکر

  • جارج ڈبلیو بش پر جوتے پھینکنے والے عراقی صحافی کا 18 سال بعد بھی پچھتاوا نہ ہونے کا اظہار

  • کانگریس ورکنگ کمیٹی کا بڑا فیصلہ؛ نوجوانوں، ایودھیا ٹرسٹ اور چین کے معاملے پر مودی حکومت کو گھیرنے کی حکمتِ عملی تیار

  • امریکی پالیسیاں خطے کے امن اور تجارت کے لیے سب سے بڑا چیلنج ہیں: قالیباف

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS