-
شام میں دہشت گردوں کے خلاف فوج کے حملے
May ۳۱, ۲۰۱۶ ۰۶:۴۷شام کے صوبہ دیروز الزور میں دہشت گردوں کے خلاف فوج کے لڑاکا طیاروں کے حملے تیز ہوگئے ہیں-
-
داعش کی شکست پراردوغان پریشان
May ۳۰, ۲۰۱۶ ۱۳:۴۱ترکی کے صدر نے استنبول کی فتح کی سالگرہ کی تقریب میں بحران شام کی جانب اشارہ کرتے ہوئے ایران، روس اور امریکہ پر دہشت گردی کی حمایت کرنے اور شامی بچوں کو ہلاک کرنے کا الزام لگایا اور ان ملکوں کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ بچوں کو ہلاک کر کے آپ داعش کے خلاف کامیابی حاصل نہیں کر سکتے ہیں۔
-
عراقی عوام داعش کے خلاف جنگ میں متحدہ ہو جائیں، آیت اللہ العظمی سیستانی
May ۳۰, ۲۰۱۶ ۱۳:۰۹عراق کے سرکردہ مذہبی رہنما آیت اللہ العظمی سید علی سیستانی نے داعش کے خلاف جنگ میں عراقی عوام کے اتحاد کو ضروری قرار دیا ہے۔
-
عراق کے شہر فلوجہ کو آزاد کرانے کے تیسرے مرحلے کا آغاز
May ۳۰, ۲۰۱۶ ۰۹:۱۰عراق کے شہر فلوجہ کو دہشت گرد تنظیم داعش کے وجود سے پاک کرنے کے لئے عراقی فورسز نے فوجی کارروائی کے تیسرے مرحلے کا آغاز کردیا ہے-
-
دمشق کے مضافات میں دہشت گردوں کو شکست
May ۳۰, ۲۰۱۶ ۰۷:۰۰شام کے دارالحکومت دمشق کے مضافات میں شامی فوج کی کارروائیوں کے دوران دہشت گردوں کو بھاری شکست ہوئی ہے-
-
شہر فلوجہ کی مکمل آزادی پر بدر بریگیڈ کی تاکید
May ۳۰, ۲۰۱۶ ۰۳:۱۰عراق کی بدر بریگیڈ کے سربراہ نے دہشت گردوں کے قبضے سے مغربی عراق کے شہر فلوجہ کی مکمل آزادی کے لئے کارروائی جاری رہنے پر تاکید کی ہے-
-
فلوجہ کی آزادی کا آپریشن
May ۲۹, ۲۰۱۶ ۱۳:۵۳شہر فلوجہ کو داعش سے آزاد کرانے کے آپریشن میں عراقی افواج نے شہر میں داخل ہونے کے مرحلے کا آغاز کر دیا ہے
-
لیبیا میں داعش کے خلاف آپریشن
May ۲۹, ۲۰۱۶ ۱۳:۴۳لیبیا میں فوج نے شہر سرت کا محاصرہ کر لیا ہے جو داعش کا مرکز ہے ۔
-
شامی فوج نے حملہ ناکام بنا دیا، درجنوں دہشت گرد ہلاک
May ۲۹, ۲۰۱۶ ۱۳:۲۴شامی فوج نے ملک کے مختلف علاقوں میں جاری آپریشن کے دوران درجنوں دہشت گردوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا ہے۔
-
داعش کے خلاف عراقی افواج کی کامیابیاں
May ۲۹, ۲۰۱۶ ۱۱:۱۳صوبہ الانبار کے شہر ہیت پر حملے میں ساٹھ سے زائد دہشت گردوں کی ہلاکت کے بعد داعش نے پسپائی اختیار کرلی ہے ۔