-
شام: امریکہ اور ترکیہ سے وابستہ کردوں اور مسلح گروہوں کے درمیان شدید لڑائی 30 افراد ہلاک
Dec ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۵:۰۴شامی ذرائع نے شمالی شام میں امریکہ سے وابستہ کردوں اور ترکی سے وابستہ مسلح گروہوں کے درمیان ، اسی طرح مغربی شام میں دہشت گردوں اور مسلح افراد کے درمیان شدید لڑائی کی خبر دی ہے۔
-
شام میں داعش کی سرگرمیوں میں اضافہ
Dec ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۲:۳۳شام میں بشار اسد حکومت کے خاتمے کے بعد محمد الجولانی کے عناصر کی حمایت سے دیرالزور کے اطراف میں داعش دہشتگرد گروہ نے ایک بار پھر عام شہریوں کا قتل عام اور انہیں اغوا کرنے کا سلسلہ شروع کردیا ہے۔
-
تحریر الشام کے 24 افراد ہلاک و زخمی
Dec ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۵:۲۹شام میں تحریرالشام سے وابستہ ذرائع نے شمال مغربی شام میں اپنے کچھ عناصر کی ہلاکت کی خبر دی ہے۔
-
پاراچنارکے عوام کو داعش سے وابستہ دہشت گردوں نے چاروں طرف سے گھیر لیا؟
Dec ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۶:۲۲پاکستان کے صوبے خیبر پختونخوا کے ضلع کرم میں جاری کشیدگی کے باعث آمد ورفت میں لوگوں کو درپیش مشکلات کے پیش نظر پشاور آمد و رفت کے لیے صوبائی حکومت نے ہیلی کاپٹر سروس شروع کردی ہے۔
-
سیدہ زینب علاقے دہشتگرد اسرائیل کی بمباری، داعش کے کئی سرغنہ جیل سے آزاد، دمشق میں پہلی بار اترا صیہونی ہیلی کاپٹر
Dec ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۵:۵۷شام کا اقتدار ہاتھ میں لینے والے مسلح گروہوں اور دہشتگردوں کی مکمل خاموشی کے درمیان اس ملک میں صیہونی حکومت کی وسیع پیمانے پر جارحیت کا سلسلہ جاری ہے۔
-
رہبر انقلاب اسلامی نے شام کی حکومت کے خاتمے کی بتائی وجہ، ایران کی خفیہ ایجنسیاں کئی مہینوں سے دمشق کو کر رہی تھیں خبردار
Dec ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۵:۵۹رہبر انقلاب اسلامی نے کہا ہے کہ اس بات میں شک نہیں کرنا چاہیے کہ شام میں جو کچھ ہوا ہے اس کا منصوبہ امریکہ اور اسرائيل کے کمانڈ روم میں تیار کیا گیا ہے۔
-
انداز جہاں: شام کے بارے میں رہبر انقلاب اسلامی کا اہم خطاب
Dec ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۹:۵۱نشر ہونے کی تاریخ 2024/12/11
-
غاصب اسرائیل کا شام پر تاریخ کا سب سے بڑا حملہ، مسلح گروہ خاموش تماشائی
Dec ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۱:۴۹غاصب اسرائیلی فوج کی فضائی اور زمینی جارحیت اورحملوں سے شام کی سلامتی کو سنگین خطرات لاحق ہو گئے ہیں۔
-
بشار الاسد سے متعلق تمام افواہیں دم توڑ گئیں
Dec ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۳:۲۰روسی خبر رساں ایجنسی تاس(TASS ) نے اعلان کیا ہے کہ بشار الاسد اپنے خاندان کے ساتھ ماسکو پہنچ گئے ہیں۔
-
حماہ سے تکفیری دہشت گردوں کا صفایا
Dec ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۴:۲۵شامی وزیر دفاع نے کہا ہےکہ میدان جنگ میں ہماری پوزیشن مضبوط ہے۔