-
نیپال سمیت دہلی اور یوپی میں زلزلہ، لوگ گھروں سے باہر نکل آئے
Jan ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۱:۰۷نیپال سے لے کر دہلی اور یوپی تک تقریباً ڈھائی بجے لوگوں نے کئی مقامات پر زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے۔ زلزلے کے یہ جھٹکے تقریباً 10 سے15 سیکنڈ تک جاری رہے۔
-
اب کوئی نیتا جی سبھاش چندر بوس کو بھولے گا نہیں: نریندر مودی
Jan ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۶ہندوستان میں وزیر اعظم نریندر مودی نے ماضی کی حکومتوں پر نیتا جی سبھاش چندر بوس کو فراموش کردینے کا الزام لگایا
-
ایران: روسی پارلیمنٹ دوما کے اسپیکر کا باضابطہ استقبال
Jan ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۲:۱۴ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے روسی پارلیمنٹ دوما کے اسپیکر کا باضابطہ طور پر استقبال کیا۔
-
ہاکی ورلڈ کپ میں نیوزی لینڈ نے ہندوستان کو شکست دیدی
Jan ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۰:۰۴ہندوستان ہاکی ورلڈکپ دو ہزار تیئیس سے باہر ہوگیا ۔
-
امریکی گن کلچرکا ایک اور واقعہ، لوزیانہ میں 12 افراد زخمی
Jan ۲۳, ۲۰۲۳ ۰۶:۴۴امریکی ریاست لوزیانہ میں ہونے والے ایک اجتماعی فائرنگ کے واقعے میں 12 افراد کے زخمی ہونے کی خبر ہے۔ یہ حادثہ بنٹن روژ کے نائٹ کلب میں رات گئے ہوا ہے۔
-
روسی حملوں کو روکنے کیلئے یوکرین کو ٹیکٹیکل بیلسٹک میزائل فراہم کرنے پرتاکید
Jan ۲۳, ۲۰۲۳ ۰۶:۰۰امریکی ایوان نمائندگان کی خارجہ تعلقات کمیٹی کے سربراہ نے روس کی یوکرین کے خلاف جنگ کے دوران یوکرین کو کریمیہ پر حملہ کرنے کے لئے طویل فاصلے تک مار کرنے والی ٹیکٹیکل بیلسٹک میزائل فراہم کرنے پر تاکید کی ہے۔
-
برطانیہ، جنگ بند کرو تحریک میں شدت
Jan ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۴:۲۰یوکرین کی جنگ اور لندن کی اس جنگ میں مداخلت کی مخالفت پر مبنی آوازیں اب برطانیہ کے اندر سے بھی سنائی دے رہی ہیں۔
-
امریکہ میں فائرنگ سے 26 افراد ہلاک و زخمی
Jan ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۳:۰۳امریکی ریاست کیلیفورنیا میں فائرنگ کے نتیجے میں 26 افراد ہلاک اور زخمی ہوئے ہیں۔
-
ون ڈے کرکٹ کی نئی رینکنگ
Jan ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۱:۵۸ہندوستان سے سیریز ہارنے کے بعد نیوزی لینڈ ون ڈے کرکٹ رینکنگ کی پہلی پوزیشن سے محروم ہوگیا۔
-
کشمیر میں بھارت جوڑو یاترا
Jan ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۱:۴۸ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں برفباری کے ساتھ ہی راہل گاندھی کی قیادت میں بھارت جوڑو یاترا بھی جاری ہے۔