-
ڈرون مشقوں کا دوسرا دن، ایران کی فضاؤں پر ڈرون طیاروں کا پہرہ
Aug ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۰:۴۷ایران کی بری فوج کی مشترکہ ڈرون مشقوں کے دوسرے روز ، درجنوں ڈرون طیاروں نے پروازیں بھری ہیں اور مختلف مشن انجام دیے ہیں۔ دوسری جانب علاقائی اور عالمی ذرائع ابلاغ نے ایران کی ڈرون مشقوں کو بڑے پیمانے پر کوریج دی ہے اور اسے امریکہ و اسرائیل کے لیے پریشانی کا باعث قرار دیا ہے۔
-
یوکرین کے لئے امریکا اور برطانیہ کے نئے امدادی پیکج
Aug ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۰:۲۸امریکا اور برطانیہ نے یوکرین جنگ میں کیف کے لئے نئی فوجی امداد اعلان کیا ہے۔
-
سیاسی مسائل میں مسلح افوج کا عمل دخل نہیں ہونا چاہئے، مصطفی الکاظمی
Aug ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۲:۳۴عراق کے وزیراعظم نے عراقی فوج اور سیکیورٹی فورسز کو ملک کے سیاسی مسائل سے دوررہنے کی ہدایت جاری کی ہے ۔
-
بی جے پی رکن صوبائی اسمبلی کا شان رسالتماب (ص) میں گستاخانہ بیان
Aug ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۲:۲۷ہندوستان کے شہر حیدرآباد دکن میں بی جے پی کے ایک رکن صوبائی اسمبلی کے ذریعے شان رسالتماب (ص) میں گستاخانہ بیان دیئے جانے پر شہر میں لوگوں نے شدید احتجاج کیا جس کے بعد گستاخ رسول کو گرفتار کرلیا گیا۔
-
اسرائیلی الزامات جھوٹ کا پلندہ ہیں، ایرانی عہدیدار
Aug ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۲:۱۷ایران کے محکمہ ایٹمی توانائی کے سربراہ نے ایران کی پرامن ایٹمی سرگرمیوں کےبارے میں اسرائیلی الزامات کو جھوٹ کا پلندہ قرار دیا ہے۔
-
سعودی اتحاد سے پائی پائی کا حساب لیں گے، عبدالملک الحوثی
Aug ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۲:۰۴یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ کے سربراہ نے کہا ہے کہ سعودی اماراتی اتحاد یمنی عوام کے تیل و گیس کی لوٹ مار میں مصروف ہیں۔
-
حزب اللہ لبنان کے سربراہ سے زیاد النخالہ کی ملاقات
Aug ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۰:۲۴جہاد اسلامی فلسطین کے سیکریٹری جنرل زیاد النخالہ نے حزب اللہ لبنان کے سیکریٹری جنرل سید حسن نصراللہ سے ملاقات میں فلسطین سمیت علاقے کے مختلف مسائل پر تبادلہ خیال کیا ہے ۔
-
بحرین میں سیاسی قیدیوں کی تشویشناک صورتحال
Aug ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۰:۱۲انسانی حقوق کے ذرائع نے اعلان کیا ہےکہ بحرین کی جیل میں سیاسی قیدیوں پر ظلم و ستم اور انہیں شدید ایذا رسانی کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
-
عالمی المپیاڈ میں ایران کا درخشاں کارنامہ
Aug ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۳:۰۰ایران کی درخشاں صلاحیتوں کے قومی تربیتی مرکز کی سربراہ نے کہا ہے کہ ایران کے بااستعداد اسکولی بچوں نے رواں سال کے دوران دنیا کے مختلف سائنسی المپیاڈ میں سونے کے بیس، چاندی کے نو اور کانسی کے تین میڈل حاصل کئے ہیں۔
-
نوے فی صد دفاعی ضروریات خود پوری کر رہے ہیں، وزیردفاع
Aug ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۲:۳۸ایران کی دفاعی صنعت ملک کی نوے فی صد دفاعی ضرورت پوری کر رہی ہے۔