SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

دنیا

  • عالمی ادارہ صحت کا منکی پاکس کی صورتحال پر غور

    عالمی ادارہ صحت کا منکی پاکس کی صورتحال پر غور

    May ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۲:۰۳

    عالمی ادارہ صحت نے اپنے ہنگامی اجلاس میں، دنیا میں منکی پاکس کے بڑھتے ہوئے واقعات کا جائزہ لیا ہے۔

  • فنلینڈ کے لئے روسی گیس کی سپلائی بند

    فنلینڈ کے لئے روسی گیس کی سپلائی بند

    May ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۱:۵۷

    فنلینڈ کی سرکاری گیس کمپنی نے کہا ہے کہ روس نے فنلینڈ کے لئے گیس سپلائی روک دی ہے

  • ہندوستان میں بجلی کا بحران

    ہندوستان میں بجلی کا بحران

    May ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۱:۵۱

    ہندوستان میں بجلی کی قلت سے عوام کو سخت مسائل کا سامنا ہے

  • ایران ویانا سمجھوتے کے حصول کے لئے پرعزم

    ایران ویانا سمجھوتے کے حصول کے لئے پرعزم

    May ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۱:۴۳

    ایران کے وزیرخارجہ نے یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ سے گفتگو میں کہا ہے کہ تہران ویانا سمجھوتے کے سلسلے میں پرعزم ہے

  • اٹلی میں نیٹو کے خلاف بڑے پیمانے پر مظاہرے

    اٹلی میں نیٹو کے خلاف بڑے پیمانے پر مظاہرے

    May ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۱:۳۷

    اٹلی کے عوام نے ملک کے مختلف بڑے شہروں میں ایک بار پھر نٹیو مخالف مظاہرے کئے ہیں

  • ماریوپول سٹی پر روس کا قبضہ ، یوکرینی فوج نے ہتھیار ڈال دیئے

    ماریوپول سٹی پر روس کا قبضہ ، یوکرینی فوج نے ہتھیار ڈال دیئے

    May ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۱:۲۸

    روسی صدر نے کہا ہے کہ ان کے ملک کو اس وقت بھر پور سائبر جنگ کا سامنا ہے اور روس کے بنیادی ڈھانچے پر تسلسل کے ساتھ حملے ہو رہے ہیں۔ دوسری جانب آزوف اسٹیل ملز میں مزاحمت کرنے والے یوکرینی فوجیوں کے ہتھیار ڈال دینے کے بعد ماریوپول سٹی پر روس کا قبصہ مکمل ہوگیا ہے۔

  • دمشق کا شام سے غیرملکی فوجیوں کے انخلاء پر زور

    دمشق کا شام سے غیرملکی فوجیوں کے انخلاء پر زور

    May ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۱:۱۷

    اقوام متحدہ میں شام کے مستقل مندوب نے سلامتی کونسل کے اجلاس میں اپنے ملک سے بیرونی فوجیوں کی غیرقانونی موجودگی ختم کئے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے

  • یوکرینی فوج کو آزوف اسٹیل ملز سے پسپائی کا حکم

    یوکرینی فوج کو آزوف اسٹیل ملز سے پسپائی کا حکم

    May ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۰:۰۹

    حکومت یوکرین نے اپنے فوجیوں کو آزوف اسٹیل سے پسپائی کا حکام دیا ہے۔

  • ایران نے کی غذائی اشیاء کی سلامتی کے بارے میں اقوام متحدہ کی کوششوں کی حمایت

    ایران نے کی غذائی اشیاء کی سلامتی کے بارے میں اقوام متحدہ کی کوششوں کی حمایت

    May ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۲:۰۴

    اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب مجید تخت روانچی نے اس بات کا ذکر کرتے ہوئے کہ پوری دنیا کو اس وقت غذائی اشیا کی قلت اور اس سے پیدا ہونے والے مسائل و مشکلات کا سامنا ہے، کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران غذائی ایشیا کی سلامتی کے بارے میں اقوام متحدہ کی کوششوں کی بھرپور حمایت کرتا ہے۔

  • پارٹی گیٹ اسکینڈل کی تحقیقات کا اختتام

    پارٹی گیٹ اسکینڈل کی تحقیقات کا اختتام

    May ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۱:۵۷

    لندن پولیس نے شدید کورونا بندشوں کے دور میں برطانوی حکام کی مہمان نوازی سے متعلق اپنی تحقیقات ختم کر دیں۔

Show More
خاص خبریں
  • ہندوستان: بہار کے ایک مندر میں بھگدڑ، سات افراد ہلاک

    ہندوستان: بہار کے ایک مندر میں بھگدڑ، سات افراد ہلاک

    ۱۵ minutes ago
  • ایرانی پائلٹوں کی صورت حال واضح کی جائے: قطر سے ایران کا مطالبہ

  • غزہ میں فلسطینیوں کے قتل عام پر ایران کا سخت رد عمل

  • تحریک حماس نے غاصب صیہونی حکومت سے جنگ بندی معاہدے کی مکمل پابندی کا مطالبہ کیا ہے.

  • ایک امریکی فوجی کی ہلاکت کا انعام 30 ہزار ڈالر: ایرانی فوج کا اعلان

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS