SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

دنیا

  • پارٹی گیٹ اسکینڈل کی تحقیقات کا اختتام

    پارٹی گیٹ اسکینڈل کی تحقیقات کا اختتام

    May ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۱:۵۷

    لندن پولیس نے شدید کورونا بندشوں کے دور میں برطانوی حکام کی مہمان نوازی سے متعلق اپنی تحقیقات ختم کر دیں۔

  • ابو عاقلہ کا کیس ختم کرنے کی تل ابیب کی کوشش جرم ہے، فلسطینی اتھارٹی

    ابو عاقلہ کا کیس ختم کرنے کی تل ابیب کی کوشش جرم ہے، فلسطینی اتھارٹی

    May ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۱:۵۲

    فلسطینی اتھارٹی کی وزارت خارجہ نے الجزیرہ کی فلسطینی نامہ نگار شیریں ابو عاقلہ کے قتل کیس کی تحقیقات سے گریز کئے جانے سے متعلق تل ابیب کے فیصلے پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے اسے ایک جرم سے تعبیر کیا ہے۔

  • اسرائیلی طیاروں  کے خلاف آئرن ڈوم سسٹم کی کارروائی

    اسرائیلی طیاروں کے خلاف آئرن ڈوم سسٹم کی کارروائی

    May ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۱:۴۲

    اسرائیل کے عبری ذرائع‏ نے اعلان کیا ہےکہ اسرائیل کے آئرن ڈوم سسٹم نے غلطی سے اسرائیل کے ہی جنگی طیارے کو نشانہ بنانے کی کوشش کی ہے۔

  • روس یوکرین کے گندم کی برآمدات نہیں روکے گا

    روس یوکرین کے گندم کی برآمدات نہیں روکے گا

    May ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۱:۳۲

    روس کے دفتر خارجہ کی ترجمان نے ماسکو کے خلاف کئے جانے والے اس دعوے کو مسترد کر دیا کہ روس، یوکرین کے گندم کی برآمدات کو روک رہا ہے۔

  • شام میں خیمہ وطن لگانے کا اہتمام

    شام میں خیمہ وطن لگانے کا اہتمام

    May ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۱:۲۳

    شام کے تمام صوبوں میں عرب قبائل نے قومی آشتی سے متعلق حکومت کی کوششوں کی حمایت میں وطن کے نام سے خیمے لگائے ہیں۔

  • پاکستان کے وزیر خارجہ نے عمران خان کے دورہ روس کا دفاع کیا

    پاکستان کے وزیر خارجہ نے عمران خان کے دورہ روس کا دفاع کیا

    May ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۱:۱۶

    پاکستان کے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے سابق وزیر اعظم عمران خان کے دورہ روس کا دفاع کیا ہے

  •  اسرائیل سے تعلقات اسے علاقے سونپنے کے مترادف ہے: انصاراللہ

    اسرائیل سے تعلقات اسے علاقے سونپنے کے مترادف ہے: انصاراللہ

    May ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۱:۱۳

    یمن کی تحریک انصاراللہ کے رہنما نے کہا ہے کہ اسرائیل کے ساتھ تعلقات کی برقراری علاقے پر اس کا تسلط قائم کروانے کی راہ ہموار کرنے کے مترادف ہے۔

  • امریکہ کا ہندوستان کو روس سے دور کرنے کا نیا ہتھکنڈا

    امریکہ کا ہندوستان کو روس سے دور کرنے کا نیا ہتھکنڈا

    May ۲۰, ۲۰۲۲ ۰۸:۰۸

    امریکہ ہندوستان کو عسکری مدد کے پیکج کی پیشکش کے ذریعے روس کے ساتھ  دفاعی تعاون سے دھیرے دھیرے دور کرنا چاہتا ہے۔

  • جنگ یوکرین میں جدید ترین لیزر ہتھیار استعمال کرنے کا اعلان

    جنگ یوکرین میں جدید ترین لیزر ہتھیار استعمال کرنے کا اعلان

    May ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۲:۰۶

    ایک روسی عہدیدار نے جنگ یوکرین کےدوران پہلی بار جدید ترین لیزر ہتھیاروں کے استعمال کا عندیہ دیا ہے۔

  • مغرب اپنی ریڈ لائنوں کو خودہی پامال کر رہا ہے۔ روس

    مغرب اپنی ریڈ لائنوں کو خودہی پامال کر رہا ہے۔ روس

    May ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۱:۵۹

    روس نے کہا ہے کہ مغرب اپنی ہی مقرر کردہ ریڈ لائنوں کو خودہی پامال کر رہا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • فلسطینیوں پر ہونے والے تشویشناک تشدد کو روکا جائے: پوپ لیو چہاردہم

    فلسطینیوں پر ہونے والے تشویشناک تشدد کو روکا جائے: پوپ لیو چہاردہم

    ۳۷ minutes ago
  • ہندوستان: بہار کے ایک مندر میں بھگدڑ، سات افراد ہلاک

  • ایرانی پائلٹوں کی صورت حال واضح کی جائے: قطر سے ایران کا مطالبہ

  • غزہ میں فلسطینیوں کے قتل عام پر ایران کا سخت رد عمل

  • تحریک حماس نے غاصب صیہونی حکومت سے جنگ بندی معاہدے کی مکمل پابندی کا مطالبہ کیا ہے.

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS