-
یمن میں جنگ بندی کی درخواست پر غور
May ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۱:۵۶یمن کی اعلی سیاسی کونسل نے اعلان کیا ہے کہ اقوام متحدہ اور سعودی اتحاد کی جانب سے کی جانے والی خلاف ورزیوں کی بنا پر یمن میں جنگ بندی کی مدت میں توسیع کے لئے اقوام متحدہ کی درخواست پر غور کیا جا رہا ہے۔
-
عالمی ادارے کی رپورٹ، امریکہ کی ایک اور رسوائی: ایران
May ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۱:۴۹حکومت ایران کے ترجمان نے پابندیوں کے غیر قانونی ہونے کے بارے میں اقوام متحدہ کی خصوصی رپورٹر کے بیان کو امریکہ کی ایک اور رسوائی قرار دیا ہے۔
-
ایرانی ساخت کے ٹرانسپورٹ طیارے سی مرغ کی رونمائی
May ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۱:۴۱ایران کی وزارت دفاع کے ماہرین کا تیار کردہ ہلکا ٹرانسپورٹ طیارہ سی مرغ منظرعام پر آگیا۔
-
ہندوستان میں گھریلو اور کمرشل گیس کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ
May ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۰:۵۸ہندوستان میں گھریلو اور کمرشل ، گیس کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ کردیا گیا۔
-
پاکستان میں روپے کی قدر میں مسلسل گراوٹ کے بعد ہنگامی اجلاس
May ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۰:۵۳پاکستان میں روپے کی قدر میں مسلسل گراوٹ کے بعد وزیر اعظم شہباز شریف نے ہنگامی اجلاس طلب کرلیا۔
-
بنارس کی سول عدالت میں گیان واپی کیس کی سماعت پر جمعرات کو پابندی
May ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۰:۴۷ہندوستانی عدالت عظمی نے بنارس کی سول عدالت میں گیان واپی کیس کی سماعت پر جمعرات کو پابندی لگادی۔
-
نیٹو میں شمولیت کا بل فن لینڈ کی پارلیمنٹ سے منظور
May ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۱:۳۴روس کی جانب سے شدید انتباہ کے باوجود فن لینڈ کی پارلیمنٹ نے نیٹو میں شمولیت کا بل بھاری اکثریت سے منظور کر لیا ہے۔
-
امریکہ میں تشدد ، نیویارک میں گیارہ سالہ لڑکی کا قتل
May ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۱:۲۹امریکہ میں پرتشدد واقعات کا سلسلہ جاری ہے تازہ واقعے میں نیویارک شہر میں ایک گیارہ سالہ لڑکی فائرنگ سے ہلاک ہوگئی
-
جنین میں صیہونیوں اور فلسطینیوں کے درمیان جھڑپیں جاری
May ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۱:۲۴میڈیا ذرائع نے جنین کیمپ میں صیہونی فوجیوں اور فلسطینیوں کے درمیان شدید جھڑپوں کی خبر دی ہے
-
علاقے کے استحکام میں قوموں کے کردار پر بشاراسد کی تاکید
May ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۱:۱۹شام کے صدر بشاراسد نے موریتانیہ کے پارلیمانی وفد سے ملاقات میں علاقے کے استحکام میں قوموں کے کردار پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ علاقے کے خلاف جنگ ایک نظریاتی اور عقائدی جنگ ہے ۔