-
امریکہ سے انتقام لیا جائے گا: حشد الشعبی
Jun ۲۸, ۲۰۲۱ ۰۷:۰۵عراق کے کتائب سیدالشهداء نے حشد الشعبی کی چھاونی پر امریکی حملے پر سخت رد عمل دکھاتے ہوئے کہا کہ اس کے بعد امریکہ کے طیاروں کو نشانہ بنائیں گے۔
-
کشمیر میں فائرنگ سے پولیس افسر اہلیہ اور بیٹی سمیت ہلاک
Jun ۲۸, ۲۰۲۱ ۰۷:۰۳کشمیر میں کل شام مسلح افراد کے حملے میں پولیس افسر اہلیہ اوربیٹی سمیت ہلاک ہو گیا۔
-
قطر میں امریکی فضائیہ کا کمانڈر ہلاک
Jun ۲۸, ۲۰۲۱ ۰۶:۱۰امریکہ نے ایک بیان جاری کر کے کہا ہے کہ امریکی فضائیہ کا ایک کمانڈر قطر کے العدید ایر بیس میں ہلاک ہوا۔
-
ایرانی ویکسین افریقی کورونا کو شکست دینے میں کامیاب
Jun ۲۸, ۲۰۲۱ ۰۶:۰۷کوو ایران برکت ویکسین کے ڈوز لینے والے افراد کے خون کے ٹیسٹ سے یہ بات سامنے آئی کہ کوو ایران برکت ویکسین افریقی کورونا (سویہ) پر غلبہ پانے میں کامیاب ہوا ہے۔
-
طالبان نے بھتہ لینا شروع کردیا
Jun ۲۸, ۲۰۲۱ ۰۵:۰۹طالبان نے افغانستان کے کئی شہروں پر قبضہ کرنے کے بعد وہاں کے مکینوں سے بھتہ لینا شروع کردیا ہے۔
-
بنگلہ دیش میں دھماکہ7 افراد جاں بحق 100 زخمی
Jun ۲۸, ۲۰۲۱ ۰۵:۰۷بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکہ میں ہونے والے دھماکے کے نتیجے میں 7 افراد جاں بحق اور 100 سے زائد زخمی ہو گئے۔
-
دنیا 100 سیکنڈ میں
Jun ۲۷, ۲۰۲۱ ۲۱:۴۳نشرہونے کی تاریخ 27/ 06/ 2021
-
سعودی عرب نے کی الحدیدہ میں 104 مرتبہ جنگ بندی کی خلاف ورزی
Jun ۲۸, ۲۰۲۱ ۰۳:۵۷سعودی عرب یمن میں جنگ بندی کی کوشش کرنے سے متعلق اپنے جھوٹے بیانات کے باوجود یمن کے مختلف علاقوں پر حملے کر رہا ہے۔
-
سعودی عرب کے حساس فوجی مقامات پر ڈرون اور میزائیلی حملے
Jun ۲۸, ۲۰۲۱ ۰۳:۴۴یمن کی مسلح افواج نے سعودی اتحاد کی جارحیت کے جواب میں سعودی عرب کے حساس فوجی مقامات کو نشانہ بنایا ہے۔
-
امریکی طیاروں کی بمباری میں حشد الشعبی کے 7 جوان شہید و زخمی
Jun ۲۸, ۲۰۲۱ ۰۳:۲۹امریکہ کے لڑاکا طیاروں نے شام اور عراق کی سرحد کے قریب علاقے بو کمال پر بمباری کی ہے۔