-
ہندوستان: 80 واں جشنِ آزادی، تاریخی لال قلعے سے وزیرِ اعظم مودی کا خطاب
Aug ۱۵, ۲۰۲۶ ۱۳:۱۴آج ہندوستان میں 80 واں یومِ آزادی جوش و خروش اور جذبے کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔ وزیر اعظم نریندر مودی نے دہلی کے تاریخی لال قلعے سے خطاب بھی کیا جس میں انہوں نے 2047 تک ہندوستان کو ترقی یافتہ ملک بنانے کا عزم ظاہر کیا۔
-
پاکستان ترقی، دفاع اور علاقائی استحکام کی جانب گامزن: شہباز شریف
Aug ۱۴, ۲۰۲۶ ۱۷:۲۹پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف نے ملک کے یوم آزادی کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ پاکستان ترقی، دفاع اور علاقائی استحکام کی جانب گامزن ہے۔
-
روس نے یوکرین کے ساتھ فوری جنگ بندی کا امکان مسترد کر دیا
Aug ۱۴, ۲۰۲۶ ۱۷:۰۴ماسکو سے موصولہ رپورٹ کے مطابق روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے ایک انٹرویو میں یوکرین کے ساتھ فوری جنگ بندی کے امکان کو مسترد کردیا۔
-
ہندوستان: ریاست اترا کھنڈ کے ضلع چمولی میں پانی اور ملبہ سُرنگ میں داخل ہونے سے 7 افراد کی موت
Aug ۱۴, ۲۰۲۶ ۱۶:۴۱ہندوستان کی ریاست اتراکھنڈ کے چمولی ضلع میں ایک زیر تعمیر سُرنگ میں پانی اور ملبہ داخل ہونے کے سبب 7 افراد کی موت ہوگئی اور 14 زخمی ہوئے ہیں۔
-
ہندوستان: ہندو اور مسلمان میری دو آنکھوں کی طرح: تلنگانہ کے وزیرِ اعلیٰ ریونت ریڈی
Aug ۱۴, ۲۰۲۶ ۱۵:۵۹ہندوستان کی جنوبی ریاست تلنگانہ کے وزیرِ اعلیٰ ریونت ریڈی نے حیدرآباد میں منعقدہ ’مائنارٹیز ایکسی لینس سمٹ‘ میں اپنے خطاب میں کہا کہ "ہندو اور مسلمان میری دو آنکھوں کی طرح ہیں۔"
-
ایران کے خلاف جنگ کے سلسلے میں امریکی اسٹریٹیجی ناکام: ٹرمپ انتظامیہ کا اعتراف
Aug ۱۴, ۲۰۲۶ ۱۵:۲۶امریکی عہدیداروں نے کہا ہے کہ ایران کے خلاف جنگ کی امریکی اسٹریٹیجی شکست سے دوچار ہوچکی ہے اور ٹرمپ انتظامیہ اس ناکامی کا اعتراف کرنے پر مجبور ہے۔
-
غاصب اسرائیلی فوج نے مغربی کنارے میں 16 فلسطینی گھروں کو ضبط کرکے فوجی چوکیوں میں تبدیل کردیا
Aug ۱۴, ۲۰۲۶ ۱۳:۳۳مغربی کنارے کے قصرہ گاؤں میں اسرائیلی فوج نے 16 فلسطینی گھر ضبط کر کے انہیں فوجی چوکیوں میں تبدیل کر دیا ہے۔
-
پاکستان: ملک کی آزادی کی 79 ویں سالگرہ کا پُر وقار جشن، قومی جوش و جذبے کے ساتھ انعقاد
Aug ۱۴, ۲۰۲۶ ۱۲:۴۰آج پورے پاکستان میں آزادی کی 79 ویں سالگرہ کا جشن قومی جوش و جذبے اور احترام کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔
-
سعودی عرب کی آرامکو ریفائنری پر یمن کی مسلح افواج کا ڈرون حملہ
Aug ۱۴, ۲۰۲۶ ۰۰:۱۸ایک یمنی فوجی ذریعہ نے سعودی عرب کے جیزان علاقے میں آرامکو ریفائنری کو دو ڈرون طیاروں کے ذریعے نشانہ بنانے کی خبر دی ہے۔
-
پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں 8 پولیس اہلکاروں کا اغوا
Aug ۱۳, ۲۰۲۶ ۱۷:۳۶پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کی پولیس کے ترجمان ایس ایس پی خاور علی شوکت نے کہا ہے کہ کالعدم تنظیم نے 8 پولیس اہلکاروں کو اغوا کرلیا۔