SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

روہنگیا

  • غریبی میں آٹا گیلا ۔ تصاویر

    غریبی میں آٹا گیلا ۔ تصاویر

    May ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۳:۴۸

    بنگلہ دیش کے حکام نے اعلان کیا ہے کہ کاکس بازار کے علاقے میں واقع روہنگیا مسلمانوں کے سب سے بڑے کیمپ میں گزشتہ ایک ہفتے کے دوران دو مرتبہ آگ بھڑک اٹھی جس کے نتیجے میں روہنگیا پناہ گزینوں کو خاصا مالی نقصان اٹھانا پڑا۔ اب تک کسی جانی نقصان کی کوئی اطلاع موصول نہیں ہوئی ہے، تاہم کم از کم سو جھوپڑ پٹیاں جل کر راکھ ہو گئیں۔

  • روہنگیا مسلمانوں کی تازہ ترین صورتحال

    روہنگیا مسلمانوں کی تازہ ترین صورتحال

    May ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۰:۳۵

    حال ہی میں ایک ویڈیو منظر عام پر آئی ہےجس میں بنگلہ دیش میں بسے لاکھوں روہنگیا مسلمانوں کی تازہ ترین صورتحال کو دیکھا جا سکتا ہے۔ دس لاکھ کے قریب مظلوم روہنگیا مسلمان، میانمار کی جلاد حکومت اور بدھسٹوں کے ظلم و ستم سے تنگ آکر بنگلہ دیش میں پناہ لینے پر مجبور ہو گئے۔ اطلاعات کے مطابق میانمار کے صوبے راخین میں بچے یا واپس جا چکے مسلمانوں کو اب بھی سخت دشواریوں اور درندہ صفت حکومت کے ہولناک مظالم کا سامنا ہے۔

  • آنگ سانگ سوچی نے کی روہنگیا مسلمانوں کی نسل کشی کی حمایت

    آنگ سانگ سوچی نے کی روہنگیا مسلمانوں کی نسل کشی کی حمایت

    Jan ۲۴, ۲۰۲۰ ۰۷:۳۵

    عالمی عدالت انصاف نے میانمار کو روہنگیا مسلمانوں کو تحفظ فراہم کرنے اور نسل کشی روکنے کا حکم دیا ہے۔

  • اقوام متحدہ میں روہنگیا مسلمانوں کے حقوق کی پامالی کی مذمتی قرارداد منظور

    اقوام متحدہ میں روہنگیا مسلمانوں کے حقوق کی پامالی کی مذمتی قرارداد منظور

    Dec ۲۹, ۲۰۱۹ ۰۷:۳۵

    اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے میانمار میں روہنگیا مسلمانوں اور دیگر اقلیتوں کے خلاف انسانی حقوق کی پامالی کی مذمت کرتے ہوئے قرارداد منظور کرلی ہے۔

  • میانماری جلاد، عدالت کے چنگل میں ۔ تصاویر

    میانماری جلاد، عدالت کے چنگل میں ۔ تصاویر

    Dec ۱۲, ۲۰۱۹ ۰۹:۱۵

    ہیگ کی عالمی فوجداری عدالت میں میانمار کی حکمراں جماعت کی سربراہ جلاد صفت خاتون آنگ سان سوچی کو پیش کیا گیا۔

  • روہنگیا مسلمانوں کی نسل کشی کیس کی ہیگ کی عدالت میں سماعت

    روہنگیا مسلمانوں کی نسل کشی کیس کی ہیگ کی عدالت میں سماعت

    Dec ۱۰, ۲۰۱۹ ۱۹:۲۸

    میانمار میں روہنگیا مسلمانوں کے قتل عام اور نسل کشی کےمقدمے کی ہیگ کی بین الاقوامی عدالت میں سماعت شروع ہوئی۔

  • روہنگیائی مسلمانوں کی نسل کشی کے مجرموں کا کورٹ مارشل

    روہنگیائی مسلمانوں کی نسل کشی کے مجرموں کا کورٹ مارشل

    Nov ۲۸, ۲۰۱۹ ۰۷:۴۳

    روہنگیا مسلمانوں کی نسل کشی میں ملوث میانمار فوج کے افسران اور اہلکاروں کے خلاف تحقیقات مکمل ہونے کے بعد کورٹ مارشل کا آغاز ہوگیا ہے۔

  • میانمار روہنگیائی مسلمانوں کے خلاف انسانی حقوق کی خلاف ورزی کا مرتکب: عالمی عدالت

    میانمار روہنگیائی مسلمانوں کے خلاف انسانی حقوق کی خلاف ورزی کا مرتکب: عالمی عدالت

    Nov ۱۵, ۲۰۱۹ ۰۷:۳۵

    عالمی عدالت برائے جرائم (آئی سی سی) نے روہنگیا مسلمانوں کی نسل کشی کیخلاف تحقیقات کا حکم دے دیا ہے۔

  • روہنگیا پناہ گزینوں کی حالت تشویشناک: اقوام متحدہ

    روہنگیا پناہ گزینوں کی حالت تشویشناک: اقوام متحدہ

    Nov ۰۴, ۲۰۱۹ ۰۷:۴۲

    اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوٹریس نے مشرقی ایشیائی اقوام کی تنظیم آسیان کے رہنماؤں سے ملاقات میں بنگلادیش میں مقیم میانمار کے لاکھوں روہنگیا مہاجرین کے بنیادی حقوق سے محرومی اور نہایت گفتہ بہ حالت پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔

  • روہنگیا مسلمانوں کو نسلی تطہیر کا سامنا ہے، اقوام متحدہ

    روہنگیا مسلمانوں کو نسلی تطہیر کا سامنا ہے، اقوام متحدہ

    Sep ۱۷, ۲۰۱۹ ۱۵:۳۹

    اقوام متحدہ کے معا‏ئنہ کاروں کا کہنا ہے کہ میانمار میں باقی رہ جانے والے چھے لاکھ روہنگیا مسلمان نسلی تطہیر کے خطرے سے دوچار ہیں۔

Show More

خاص خبریں

  • ایران میں محرم کے عشرہ اول میں بے مثال جذبہ حریت حسینی کا مظاہرہ (ایک خاص ویڈیو رپورٹ)
    ایران میں محرم کے عشرہ اول میں بے مثال جذبہ حریت حسینی کا مظاہرہ (ایک خاص ویڈیو رپورٹ)
    ۵۸ minutes ago
  • مسئلہ فلسطین کا حل نہایت اہم؛ چینی وزیرخارجہ
  • مقبوضہ فلسطینی علاقے میں صورت حال قیامت خیز ہے؛ اقوام متحدہ
  • مسئلہ فلسطین کی منصفانہ راہ حل ریفرنڈم ہے؛ ایران کے وزیرخارجہ
  • دشمن کی جارحیت کی صورت میں ایران کا جواب تباہ کن ہوگا؛ سپاہ پاسداران کے ترجمان
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS