SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

رہبر انقلاب اسلامی

  • رہبر انقلاب اسلامی سے طلباء و طالبات  کی ملاقات

    رہبر انقلاب اسلامی سے طلباء و طالبات کی ملاقات

    May ۲۴, ۲۰۱۹ ۰۵:۴۴

    فوٹو گیلری

  • قرآن، ہادی بھی، مضل بھی

    قرآن، ہادی بھی، مضل بھی

    May ۲۳, ۲۰۱۹ ۲۳:۵۸

    میرے عزیزو! قرآن سے اپنے انس کو بڑهائیں. میری تاکید اور نصیحت یہ ہے کہ آپ قرآن سے زیاده مانوس ہوں۔

  • امریکہ و اسرائیل کا زوال یقینی ہے، رہبر انقلاب اسلامی کی تاکید

    امریکہ و اسرائیل کا زوال یقینی ہے، رہبر انقلاب اسلامی کی تاکید

    May ۲۳, ۲۰۱۹ ۱۱:۱۳

    رہبرانقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے بدھ کی شام ایران کی مختلف یونیورسٹیوں کے ہزاروں طلبہ و طالبات اور طلبہ تنظیموں کے نمائندوں سے خطاب کرتے ہوئے فرمایا کہ عظیم امور کی انجام دہی میں ایرانی قوم کی ثابت شدہ توانائیاں، جو اسلامی انقلاب کی کامیابی اور اس کے تسلسل میں نمایاں بھی ہوئی ہیں، اپنے مقاصد کے حصول اور اپنے ملک کا مستقبل روشن و درخشاں بنانے کے لئے ایرانی قوم کی عام حرکت و تحریک میں امید کا اہم ترین نقطہ ہے۔

  • ہزاروں یونیورسٹی طلبہ و طالبات کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات

    ہزاروں یونیورسٹی طلبہ و طالبات کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات

    May ۲۲, ۲۰۱۹ ۱۶:۲۹

    ایران کی مختلف یونیورسٹیوں کے ہزاروں طلبہ و طالبات اور طلبہ تنظیموں کے نمائندوں نے سولہویں ماہ مبارک رمضان کو رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی ہے۔

  • انقلابی اقدار اور قومی تشخص کے تحفظ میں فارسی زبان و ادب کے کردار پر رہبر انقلاب اسلامی کی تاکید

    انقلابی اقدار اور قومی تشخص کے تحفظ میں فارسی زبان و ادب کے کردار پر رہبر انقلاب اسلامی کی تاکید

    May ۲۱, ۲۰۱۹ ۱۲:۲۴

    آسمان امامت و ولایت کے دوسرے درخشاں ستارے، کریم اہلبیت حضرت امام حسن علیہ الصلوات و السلام کی شب ولادت باسعادت کی مناسبت سے فارسی زبان و ادب کے بعض اساتذہ اور شعرائے کرام نے رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی۔

  • صُلحِ امام حسنؑ !

    صُلحِ امام حسنؑ !

    May ۲۰, ۲۰۱۹ ۱۵:۳۰

    ولی امر المسلمین کی صلح امام حسن علیہ السلام پر سیر حاصل گفتگو

  • امریکا سے مذاکرات کیوں نہیں ؟

    امریکا سے مذاکرات کیوں نہیں ؟

    May ۲۰, ۲۰۱۹ ۰۹:۱۱

    ایک زہر ہلاہل

  • امریکا اور علاقے کے قارونوں سے نہیں ڈرتے، رہبرانقلاب اسلامی

    امریکا اور علاقے کے قارونوں سے نہیں ڈرتے، رہبرانقلاب اسلامی

    May ۱۵, ۲۰۱۹ ۱۰:۲۸

    رہبرانقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فرمایا ہے کہ دشمن کے مقابلے میں ایرانی عوام کا حتمی اور قطعی انتخاب سبھی میدانوں میں استقامت ہی ہے کیونکہ امریکا کی موجودہ حکومت سے مذاکرات انتہائی خطرناک ہیں۔

  • رہبر انقلاب اسلامی  سے ایران کے صدر سمیت اعلی حکام کی ملاقات

    رہبر انقلاب اسلامی سے ایران کے صدر سمیت اعلی حکام کی ملاقات

    May ۱۵, ۲۰۱۹ ۰۳:۰۹

    فوٹو گیلری

  • ایرانی قوم کا حتمی آپشن استقامت ہے : رہبر انقلاب اسلامی

    ایرانی قوم کا حتمی آپشن استقامت ہے : رہبر انقلاب اسلامی

    May ۱۵, ۲۰۱۹ ۰۵:۰۶

    رہبر انقلاب اسلامی نے کل ایران کے اعلی حکام سے ہونے والی ملاقات میں فرمایا کہ دشمنوں کی یلغار کے مقابلے میں ایرانی قوم کا حتمی آپشن استقامت اور پائیداری ہے اس لئے کہ موجودہ امریکی حکومت کے ساتھ مذاکرات زہر ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • آبنائے ہرمز میں مزید 2 تیل ٹینکروں میں آگ

    آبنائے ہرمز میں مزید 2 تیل ٹینکروں میں آگ

    ۵ minutes ago
  • ہندوستان: او بی سی ریزرویشن معاملے میں سپریم کورٹ کی طرف سے مودی حکومت کو بڑا جھٹکا، سابقہ فیصلہ برقرار

  • یمن پر سعودی عرب کے وحشیانہ حملے، 9 یمنی شہید

  • امریکا: نیویارک کی ایک عمارت میں شدید آتش زدگی، کم سے کم 6 افراد ہلاک

  • پاکستان: گورنر راج اپنے مقاصد کے حصول تک جاری رہے گا، رانا ثناء اللّٰہ

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS