رہبر انقلاب اسلامی سے ایران کے صدر سمیت اعلی حکام کی ملاقات
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i349122-رہبر_انقلاب_اسلامی_سے_ایران_کے_صدر_سمیت_اعلی_حکام_کی_ملاقات
فوٹو گیلری
(last modified 2025-07-01T12:42:33+00:00 )
May ۱۵, ۲۰۱۹ ۰۳:۰۹ Asia/Tehran
  • رہبر انقلاب اسلامی  سے ایران کے صدر سمیت اعلی حکام کی ملاقات

فوٹو گیلری

رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے کل ایران کے صدر حسن روحانی، پارلیمنٹ کے اسپیکر علی لاریجانی اور عدلیہ کے سربراہ رئیسی سمیت اعلی حکام نے ملاقات کی۔