-
رہبر انقلاب اسلامی نے قومی صنعتی نمائش کا معائنہ کیا (تصاویر)
Jan ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۰:۲۷گزشتہ روز رہبر انقلاب اسلامی نے تہران میں لگی ایک قومی صنعتی نمائش کا معائنہ کیا اور صنعتکاروں سے براہ راست گفتگو کی، انکے مسائل کو بغور سنا اور انکی توانائیوں کو سراہا۔
-
رہبر انقلاب اسلامی نے ایرانی ٹیکنالوجی، پیداوار اور صنعت کی نمائش کا معائنہ کیا
Jan ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۲:۲۰رہبر انقلاب اسلامی نے ہفتے کو ایران کی سائنسی اور صنعتی پیداوار اور صلاحیتوں کی نمائش کا معائنہ کیا۔
-
قرآن کریم کی بے حرمتی کی رہبر انقلاب اسلامی کی جانب سے مذمت
Jan ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۵:۵۵سحر نیوز رپورٹ
-
ایران کی اعلیٰ مرجعیت کی اہانت کے خلاف نائیجیریا میں احتجاج (ویڈیو)
Jan ۲۱, ۲۰۲۳ ۰۹:۵۶حال ہی میں فرانس کے بدنام زمانہ جریدے کی جانب سے ایران کی اعلیٰ مرجیعت اور دینی مقدسات کی توہین و اہانت کے خلاف نائیجیریا میں آیت اللہ زکزکی کے پیروکاروں نے احتجاج کے بطور بڑا اجتماع کیا اور فرانسیسی میگزین کی گستاخیوں کی سخت الفاظ میں مذمت کے ساتھ ساتھ قائد انقلاب اسلامی کے ساتھ اپنی حمایت و یکجہتی کا اعلان کیا۔ اس سے قبل ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر اور ترکیہ میں بھی فرانسیسی میگزین کے خلاف احتجاج درج کیا جا چکا ہے۔
-
دشمن جس کے سارے اندازے غلط ہیں (ویڈیو)
Jan ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۰:۲۲گزشتہ دنوں یوم مادر کی مناسبت پر خواتین کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے رہبر انقلاب اسلامی نے گزشتہ مہینوں کے دوران دشمن کی سازشوں کے تحت ایران میں رونما ہونے والے واقعات کے تناظر میں گفتگو کی اور فرمایا کہ دشمن ایران کے سلسلے میں غلط اندازوں کا شکار ہے۔ آپ نے فرمایا کہ ’’دشمن سوچ رہا تھا کہ ایرانی قوم، معاشی مشکلات کی وجہ سے -کہ جو موجود ہیں- تختہ پلٹنے اور ملک کو توڑنے کی دشمن کی سازش کا ساتھ دے گي، یہ ایک غلط اندازہ تھا‘‘۔
-
ماں کا مرتبہ قائد انقلاب اسلامی کی نگاہ میں (ویڈیو)
Jan ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۰:۰۰ماں کی شان و منزلت اور اسکے مقام و مرتبے کے حوالے سے قائد انقلاب اسلامی کے ایک مختصر بیان پر مشتمل یہ ویڈیو ملاحظہ فرمائیے۔ ایران میں دختر رسول خدا، صدیقۂ کبریٰ حضرت فاطمہ زہرا علیہا سلام کے یوم ولادت کو ’’یوم مادر‘‘ کا عنوان دیا گیا ہے جو ہر سال بڑی شان و شوکت کے ساتھ منایا جاتا ہے۔
-
قائد انقلاب اسلامی سے گپ لڑاتے ننھے بچے (ویڈیو)
Jan ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۰:۰۸ان دنوں سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو گردش کر رہی ہے جس میں ننھے بچوں کو ایران کے سپریم لیڈر اور قائد انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای سے ملتے اور بے تکلفانہ گفتگو کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔
-
دشمنوں کی شکست پر رہبر انقلاب اسلامی کی تاکید
Jan ۱۳, ۲۰۲۳ ۰۵:۴۵سحر نیوز رپورٹ
-
اللہ ہمارا مولا ہے تو ڈر کس بات کا؟
Jan ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۰:۲۹جنگ بدر میں جب کافروں نے نعرے لگانا شروع کیا، اپنے بتوں کا نام لینا شروع کیا تو پیغمبر نے مسلمانوں سے کہا کہ کہو: اللہ مولانا و لا مولی لکم۔ خدا ہمارا مولا ہے، ہمارا پشت پناہ ہے، ہماری طاقت، اسی کی طاقت پر منحصر ہے جو تمھارے پاس نہیں ہے۔ ایرانی قوم کی طاقت کا سب سے اہم اور اصلی حصہ، اللہ کی حمایت کے عقیدے پر مبنی ہے۔ (قائد انقلاب اسلامی)
-
دشمونوں کی سازشوں کو ناکام بنانے پر رہبر انقلاب اسلامی کی تاکید
Jan ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۷:۱۷سحر نیوز رپورٹ