-
عیدغدیر کے موقع پر رہبر انقلاب اسلامی کی قیدیوں کو عیدی
Jul ۱۸, ۲۰۲۲ ۰۵:۵۷رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے عید الاضحی اور عید غدیر کے موقع پر ملک کی فوجی، انقلابی اور عام عدالتوں سے سزا پانے والے 2 ہزار 272 قیدیوں کی سزاؤں میں کمی اور معافی کی منظوری دی۔
-
رہبر انقلاب اسلامی کا ترانۂ فجر قومی و بین الاقوامی فیسٹیول کے موقع پر پیغام
Jul ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۳:۴۳رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے ایران کے قومی و بین الاقوامی ترانۂ فجر فیسٹیول کے اختتامیہ کے موقع پر اپنے تحریری پیغام میں گروہی ترانوں کو معرفتی و عملی قدروں کے فروغ کے انتہائی اہم قرار دیا ہے
-
قومی و بین الاقوامی ترانۂ فجر فیسٹیول
Jul ۱۴, ۲۰۲۲ ۰۷:۰۸تہران میں قومی اور بین الاقوامی ترانۂ فجر فیسٹیول کا انعقاد کیا گیا
-
عید الاضحیٰ اور قربانی کا فلسفہ | Farsi sub Urdu
Jul ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۸:۵۷قربانی اور خدا کی طرف سے امتحان کے حوالے سے قائد انقلاب اسلامی سید علی خامنہ ای کی گفتگو سے اقتباس
-
منظر و پس منظر - پیغام حج
Jul ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۹:۳۰نشرہونے کی تاریخ 09/ 07/ 2022
-
رہبرانقلاب اسلامی کے پیغام حج کی علاقے اور عالم اسلام میں مقبولیت و اہمیت
Jul ۰۹, ۲۰۲۲ ۰۹:۲۱حجاج بیت اللہ الحرام کےنام رہبرانقلاب اسلامی کے سالانہ پیغام کو علاقے اور عالم اسلام میں انتہائی اہمیت کی نگاہ سے دیکھا جارہا ہے جس میں آپ فرمایا ہے کہ فلسطین کا میدان اس حیرت انگیز حقیقت کی ایک جلوہ گاہ ہے جس نے تخریب کار صیہونی حکومت کو جارحانہ انداز اور شرانگیزی کی حالت سے نکال کر دفاعی پوزیشن اور پسپائی کی حالت میں لا کھڑا کیا ہے۔
-
حج کی مناسبت سے قائد انقلاب اسلامی کا رہنما پیغام، عالم اسلام کے اہم مسائل پر گفتگو
Jul ۰۸, ۲۰۲۲ ۰۸:۳۵رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے حسب دستور قدیم امسال بھی حجاج کرام کے نام رہنما پیغام جاری کیا جس میں آپ نے حج کے رموز و اسرار، عالم اسلام کی توانائیوں، انہیں درپیش چیلنجوں اور انکے سلسلے میں دشمنوں کی سازشوں کی نشاندہی کی۔
-
تکفیریت و فرقہ واریت،عالم اسلام میں فتنہ پیدا کرنے کے لیے دشمن کے ہتھیار
Jul ۰۹, ۲۰۲۲ ۰۵:۰۵ایران کے صدر نے اس بات پر زور دیا کہ علماء، انبیاء کے وارثوں کے طور پر، آج دشمنوں کے نظریاتی حملوں سے معاشرے کے اہم محافظ ہیں۔
-
رہبرانقلاب اسلامی کا پیغام حج
Jul ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۴:۴۹سحر نیوز رپورٹ
-
دشمنوں کے مقابلے میں استقامت اور مجاہدت پر زور
Jun ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۳:۰۷سحر نیوز رپورٹ