SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

ریاست

  • ہندوستان: جھارکھنڈ حکومت کی طرف سے طلبا کے مطالبات تسلیم کیے جانے کے اعلان کے بعد طلبا میں خوشی لیکن احتجاج جاری رہے گا۔

    ہندوستان: جھارکھنڈ حکومت کی طرف سے طلبا کے مطالبات تسلیم کیے جانے کے اعلان کے بعد طلبا میں خوشی لیکن احتجاج جاری رہے گا۔

    Aug ۱۸, ۲۰۲۶ ۱۶:۱۲

    ہندوستان کی ریاست جھارکھنڈ میں ہیمنت سورین کی حکومت کی طرف سے ٹی ڈی پی ایل ایجنسی کے ذریعہ منعقدہ تمام امتحانات کو منسوخ کرنے کے اعلان کے بعد طلبا میں خوشی اور جشن کا ماحول تو پیدا ہوگیا لیکن احتجاج بھی جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے۔

  • ہندوستان: چھتیس گڑھ ریاست، 10 کروڑ روپے کی لاگت سے بنا پُل دن میں موجود تھا لیکن رات کو غائب ہو گیا، لوگ حیران

    ہندوستان: چھتیس گڑھ ریاست، 10 کروڑ روپے کی لاگت سے بنا پُل دن میں موجود تھا لیکن رات کو غائب ہو گیا، لوگ حیران

    Aug ۱۷, ۲۰۲۶ ۲۳:۵۸

    ہندوستان کی ریاست چھتیس گڑھ کے ضلع سورج پور میں مبینہ طور پر 10 کروڑ روپے کی لاگت سے ایک پُل تعمیر ہوا جو دن میں تو موجود تھا لیکن رات کو غائب ہوگیا، جس کے بعد علاقے کے لوگ حیران ہیں۔

  • ہندوستان: جھارکھنڈ کی ہیمنت سورین حکومت نے طلبا کے مطالبات تسلیم کرلیے، طلبا میں جشن

    ہندوستان: جھارکھنڈ کی ہیمنت سورین حکومت نے طلبا کے مطالبات تسلیم کرلیے، طلبا میں جشن

    Aug ۱۷, ۲۰۲۶ ۲۳:۱۱

    ہندوستان کی ریاست جھارکھنڈ میں حکومت نے طلبا کے سامنے جھکتے ہوئے ان کے مطالبات تسلیم کر لیے ہیں اور جے ایس ایس سی اور سی جی ایل کے امتحان منسوخ کردیئے ہیں۔ جھارکھنڈ میں طلبا کے 24 دن کے احتجاج کے درمیان حکومت نے مذکورہ فیصلہ کیا۔

  • ہندوستان میں

    ہندوستان میں "مردم شماری 2027" کے پہلے مرحلے کا آغاز

    Aug ۱۷, ۲۰۲۶ ۱۶:۵۲

    ہندوستان  میں 'مردم شماری 2027‘ کا اہم مرحلہ آج سے شروع ہوگیا۔ اطلاعات کے مطابق مردم شماری کرنے والے افسران 40 سوالات مردم شماری کے دوران لوگوں سے پوچھیں گے۔

  • ہندوستان: بہار کے ایک مندر میں بھگدڑ، سات افراد ہلاک

    ہندوستان: بہار کے ایک مندر میں بھگدڑ، سات افراد ہلاک

    Aug ۱۷, ۲۰۲۶ ۱۴:۰۸

    ہندوستان کی ریاست بہار کے لکھی سرائے ضلع میں واقع مشہور اشوک دھام مندر میں بھگدڑ مچنے سے کم سے کم سات عقیدت مند ہلاک ہوگئے ہیں۔

  • ہندوستان:

    ہندوستان: "جین الفا" کے احتجاج سے انتظامیہ پر لرزہ طاری، کم سے کم پانچ ریاستوں میں مظاہرے

    Aug ۱۶, ۲۰۲۶ ۱۴:۳۶

    ہندوستان کی کم سے کم پارچ ریاستوں میں جین الفا کے مظاہرے ہوئے ہیں اور اس صورت حال نے انتظامیہ کو ہِلا کر رکھ دیا ہے۔

  • امریکہ: ریاست مشی گن میں فائرنگ کے واقعات، 6 افراد ہلاک

    امریکہ: ریاست مشی گن میں فائرنگ کے واقعات، 6 افراد ہلاک

    Aug ۱۵, ۲۰۲۶ ۱۷:۱۵

    امریکی ریاست مشی گن میں مختلف مقامات پر فائرنگ کے واقعات میں مشتبہ حملہ آور سمیت 6 افراد ہلاک ہو گئے۔

  • ہندوستان: ریاست اترا کھنڈ کے ضلع چمولی میں پانی اور ملبہ سُرنگ میں داخل ہونے سے 7 افراد کی موت

    ہندوستان: ریاست اترا کھنڈ کے ضلع چمولی میں پانی اور ملبہ سُرنگ میں داخل ہونے سے 7 افراد کی موت

    Aug ۱۴, ۲۰۲۶ ۱۶:۴۱

    ہندوستان کی ریاست اتراکھنڈ کے چمولی ضلع میں ایک زیر تعمیر سُرنگ میں پانی اور ملبہ داخل ہونے کے سبب 7 افراد کی موت ہوگئی اور 14 زخمی ہوئے ہیں۔

  • ہندوستان: ہندو اور مسلمان میری دو آنکھوں کی طرح: تلنگانہ کے وزیرِ اعلیٰ ریونت ریڈی

    ہندوستان: ہندو اور مسلمان میری دو آنکھوں کی طرح: تلنگانہ کے وزیرِ اعلیٰ ریونت ریڈی

    Aug ۱۴, ۲۰۲۶ ۱۵:۵۹

    ہندوستان کی جنوبی ریاست تلنگانہ کے وزیرِ اعلیٰ ریونت ریڈی نے حیدرآباد میں منعقدہ ’مائنارٹیز ایکسی لینس سمٹ‘ میں اپنے خطاب میں کہا کہ "ہندو اور مسلمان میری دو آنکھوں کی طرح ہیں۔"

  • ہندوستان: تمل ناڈو اسمبلی میں ’نِیٹ‘ ختم کرنے کی قرارداد منظور، مرکز سے میڈیکل داخلہ نظام بدلنے کا مطالبہ

    ہندوستان: تمل ناڈو اسمبلی میں ’نِیٹ‘ ختم کرنے کی قرارداد منظور، مرکز سے میڈیکل داخلہ نظام بدلنے کا مطالبہ

    Aug ۱۱, ۲۰۲۶ ۱۷:۱۲

    ہندوستان کی ریاست تمل ناڈو کی اسمبلی اسمبلی نے میڈیکل داخلہ امتحان نِیٹ ختم کرنے کی قرارداد منظور کرتے ہوئے 12 ویں جماعت کے نمبروں کی بنیاد پر میڈیکل داخلہ بحال کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • دہلی کی ریس کورس مسجد کو خالی کرنے کا نوٹس غیر قانونی: آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ

    دہلی کی ریس کورس مسجد کو خالی کرنے کا نوٹس غیر قانونی: آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ

    ۱۰ hours ago
  • امریکہ خطے کو انتشار میں دھکیل کر دوسروں کو مورد الزام نہیں ٹھہراسکتا: ترجمان ایرانی وزیر خارجہ

  • سپریم لیڈر سے ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر کی ملاقات

  • ٹرمپ کو ایران کا سخت انتباہ

  • ناگویا ایشین پیرا گیمز میں ایران نے تائیکوانڈو میں سونے کے دو تمغے حاصل کرلئے

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS