-
آج قُدرتی آفات سے بچاؤ کا بین الاقوامی دِن، دنیا بھر میں تقریبات کا انعقاد
Oct ۱۳, ۲۰۲۶ ۱۶:۳۰دُنیا بھر میں آج قُدرتی آفات سے بچاؤ کا بین الاقوامی دِن منایا جا رہا ہے۔ یہ دن ہر سال 13 اکتوبر کو منایا جاتا ہے جس کا مقصد قُدرتی آفات سے عوام کو آگاہ کرنا اوران سے بچنے کے طریقوں سے روشناس کرانا ہے۔
-
شدید زلزلے سے پورا پاناما ہل گیا، متعدد عمارتیں زمین بوس، لوگوں میں خوف و ہراس
Oct ۱۰, ۲۰۲۶ ۱۳:۲۳پاناما کے جنوب میں دو زلزلوں اور بعد میں 45 سے زیادہ جھٹکوں نے پورے ملک کو ہلا کر رکھ دیا، متعدد عمارتوں کے زمین بوس ہونے کی بھی خبریں ہیں۔
-
نیپال: تباہ کن سیلاب، 175 سے زائد افراد ہلاک، 750 لاپتہ
Aug ۲۷, ۲۰۲۶ ۱۲:۴۸نیپال میں اچانک آئے سیلاب سے وسیع پیمانے پر تباہی ہوئی ہے، اب تک 175 سے زیادہ افراد ہلاک ہوچکے ہیں جبکہ 750 افراد لاپتہ ہیں۔
-
انڈونیشیا میں زلزلہ: مرنے والوں کی تعداد 20 ہوگئی
Aug ۱۵, ۲۰۲۶ ۲۲:۰۲انڈونیشیا میں آج (ہفتہ کی صبح) آنے والے شدید زلزلے سے مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 20 ہوگئی ہے۔
-
کولمبیا زلزلہ: عوام اور حکومت سے ایران کا اظہار ہمدردی
Aug ۱۲, ۲۰۲۶ ۱۴:۲۲اسلامی جمہوریہ ایران نے کولمبیا میں آنے والے بھیانگ زلزلے پر کولمبیا کی حکومت اور عوام کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔
-
کولمبیا زلزلہ: مرنے والوں کی تعداد 132، بھاری تباہی
Aug ۱۱, ۲۰۲۶ ۱۲:۳۹کولمبیا میں 10 اگست کو آئے 7 اعشاریہ 4 شدت والے زلزلے سے بھاری تباہی ہوئی ہے اور مرنے والوں کی تعداد 132 تک پہنچ گئی ہے جبکہ زخمیوں کی تعداد 570 بائی گئی ہے۔
-
کولمبیا میں 7 اعشاریہ 4 شدت کا زلزلہ، کم از کم 20 افراد ہلاک، متعدد عمارتیں منہدم
Aug ۱۰, ۲۰۲۶ ۱۹:۳۳میڈیا رپورٹوں کے مطابق کولمبیا میں آج آنے والے شدید زلزلے سے کم از کم 20 افراد ہلاک ہوگئے ہیں جبکہ متعدد عمارتیں بھی زلزلے سے تباہ ہوگئیں۔
-
جاپان: زلزلے کے بعد شاپنگ مال میں خوفناک دھماکہ، سینکڑوں افراد کے ملبے تلے دبے ہونے کا خدشہ
Jul ۳۰, ۲۰۲۶ ۱۶:۱۲جاپان میں 7 اعشاریہ 1 شدت کے تباہ کن زلزلے کے بعد شاپنگ مال میں زوردار دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں دوسری منزل گرگئی اور سینکڑوں افراد ملبے تلے دب گئے۔
-
وینزویلا میں زلزلے کے 8 دن بعد بھی ملبے سے ایک شخص زندہ نکلا، مرنے والوں کی تعداد 2300
Jul ۰۳, ۲۰۲۶ ۱۴:۱۴وینزویلا میں 24 جون کو آنے والے زلزلے کے 8 دن بعد بھی ایک 43 سالہ شخص کو ملبے سے زندہ نکالا گیا ہے۔ مرنے والوں کی تعداد تقریباً 2300 ہوگئی ہے۔
-
وینزویلا کے ہلاکت خیز زلزلے میں مرنے والوں کی تعداد 10 ہزار ہونے کا خدشہ
Jun ۳۰, ۲۰۲۶ ۱۶:۱۶وینزویلا میں گزشتہ ہفتے آنے والے 7.2 اور 7.5 شدت کے زلزلوں سے ہلاکتوں کی تعداد 10 ہزار ہونے کا خدشہ ہے۔