-
سعودی عرب میں گذشتہ تین مہینوں میں پچھتر افراد کو پھانسی کی سزا
Mar ۱۸, ۲۰۱۶ ۰۵:۰۲سعودی عرب کی وزارت داخلہ نے ایک سعودی اور ایک یمنی باشندے کو پھانسی کی سزا دیئے جانے کی خبر دی ہے
-
لبنان کی المستقبل پارٹی کی جانب سے حزب اللہ کی حمایت
Mar ۱۷, ۲۰۱۶ ۱۴:۲۱حزب اللہ لبنان پر سعودی عرب کے شدید دباؤ کے باوجود لبنان میں سعودی عرب کی پالیسیوں کی سب سے بڑی حامی المستقبل پارٹی نے کہا ہے کہ حزب اللہ، لبنان کے سیاسی ڈھانچے کا ایک حصہ ہے اور تمام لبنانی اس بات کا اعتراف کرتے ہیں۔
-
یمنی فوج کا حملہ، سعودی اتحاد کے درجنوں فوجی ہلاک
Mar ۱۵, ۲۰۱۶ ۰۹:۴۷یمنی فوج اور عوامی رضاکاروں نے ملک کے شمالی علاقوں میں جاری آپریشن کے دوران سعودی اتحاد کے درجنوں کرائے کے فوجیوں کو ہلاک کردیا ہے۔
-
یمن پر وحشیانہ سعودی جارحیت
Mar ۱۴, ۲۰۱۶ ۰۹:۵۸یمن کے مختلف علاقوں پر سعودی عرب کی وحشیانہ جارحیتوں کا سلسلہ پیر کو بھی جاری رہا
-
یمن پر حملوں کے مقاصد میں سعودی اتحاد کی ناکامی
Mar ۱۴, ۲۰۱۶ ۰۴:۲۳یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ کی سیاسی کونسل کے سربراہ نے کہا ہے کہ سعودی عرب، یمن کو جارحیت کا نشانہ بنا کر اپنے مقاصد حاصل کرنے میں ناکام رہا ہے۔
-
سعودی عرب و بحرین کے حکومت مخالف رہنماؤں کو رہا کیا جائے، ایمنسٹی انٹرنیشنل
Mar ۱۳, ۲۰۱۶ ۰۶:۲۴ایمنسٹی انٹرنیشنل نے بحرین میں حکومت مخالفین کے ساتھ آل خلیفہ حکومت کی جانب سے برتے جانے والے جارحانہ سلوک کی مذمت کرتے ہوئے حکومت مخالف رہنما کو فوری طور پر رہا کئے جانے کی ضرورت پر تاکید کی ہے۔
-
یمن پر سعودی جارحیت میں مزید متعدد عام شہریوں کی شہادت
Mar ۱۳, ۲۰۱۶ ۰۳:۵۰یمن کے مختلف صوبوں کے رہائشی علاقوں پر سعودی لڑاکا طیاروں کی وحشیانہ جارحیت کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
-
سعودی طیاروں کےحملے میں درجنوں یمنی شہری شہید
Mar ۱۲, ۲۰۱۶ ۱۱:۱۳یمن میں سعودی اتحاد کے حملوں میں کم سے کم تینتالیس افراد شہید ہوگئے ہیں۔
-
یمن: کئی علاقوں پر فوج کا کنٹرول
Mar ۱۲, ۲۰۱۶ ۰۵:۱۹یمن میں فوج اور عوامی رضاکار فورسز نے مزید کئی اسٹریٹیجک علاقوں پر مکمل کنٹرول حاصل کر لیا۔
-
یمن: صوبے تعز میں سعودی آلۂ کاروں کے ٹھکانوں پر حملہ، کئی ہلاک و زخمی
Mar ۱۱, ۲۰۱۶ ۰۳:۰۶یمنی فوج اور عوامی سیکورٹی دستوں نے صوبے تعز میں جارح سعودی عرب کے آلۂ کاروں کے ٹھکانوں پر میزائلوں سے حملہ کیا ہے۔