-
پاکستان ہاکی ٹیم کے ٹرائیلز کا انعقاد تیرہ اکتوبر کو ہو گا
Oct ۰۶, ۲۰۱۶ ۱۳:۳۷ایشین چیمپئنز ٹرافی ہاکی ٹورنامنٹ کے لیے پاکستان ہاکی ٹیم کے ٹرائیلز تیرہ اکتوبر کو ہوں گے۔
-
ایران کی انڈر 16 فٹبال ٹیم ایشین چیمپیئن شپ کے فائنل میں
Sep ۳۰, ۲۰۱۶ ۱۰:۴۵اسلامی جمہوریہ ایران کی انڈر 16 فٹ بال ٹیم ایشین چیمپیئن شپ کے مقابلوں میں سیمی فائنل میں شمالی کوریا کی ٹیم کو ہرا کر فائنل میں پہنچ گئی ہے۔
-
ایران کی فٹسال ٹیم نے پانچ بار کی عالمی چیمپیئن برازیل کو شکست دے دی
Sep ۲۲, ۲۰۱۶ ۰۸:۴۶ایران کی قومی فٹ سال ٹیم نے پانچ بار کی عالمی چیمپیئن برازیل کی ٹیم کو شکست دے کر کولمبیا میں ہونے والے عالمی کپ کے سیمی فائنل میں جگہ بنا لی ہے۔
-
ریو پیرالمپیک: ایران نے فٹ بال میں چاندی کا تمغہ حاصل کیا
Sep ۱۷, ۲۰۱۶ ۰۸:۲۰اسلامی جمہوریہ ایران کی سات رکنی فٹبال ٹیم نے ریو پیرالمپیک میں دوسری پوزیشن حاصل کر کے سلور میڈل جیت لیا ہے۔
-
پیرالمپکس میں ایرانی ٹیم، کاروان منیٰ کے سونے کے سات میڈلز
Sep ۱۶, ۲۰۱۶ ۱۱:۴۱2012کے پیرالمپکس میں ایرانی ٹیم کیلئے سونے کا تمغہ جیتنے والے کھلاڑی زهرا نعمتی نے تیراندازی کے پیرالمپکس2016 کے مقابلے میں چین کی چون یان ووکو ہرا کرسونے کا تمغہ حاصل کیا۔
-
ریو پیرالمپیک میں ایران نے ساتواں گولڈ میڈل جیت لیا
Sep ۱۶, ۲۰۱۶ ۰۸:۳۷ایران کی زہرا نعمتی نے ریو پیرالمپیک میں شوٹنگ کے مقابلوں میں گولڈ میڈل جیت لیا ہے اس طرح ان مقابلوں میں ایران کے سونے کے تمغوں کی تعداد سات ہو گئی ہے۔
-
ایرانی ٹیم کی پیرا اولمپکس میں کامیابی
Sep ۰۹, ۲۰۱۶ ۱۱:۵۳ایران کی 7 رکنی فٹبال ٹیم نے ریو پیرا اولمپکس 2016 کے ایک شاندارمیچ میں ارجنٹائن کو شکست دی
-
(فوٹو) ریو پیر اولمپکس کا افتتاح
Sep ۰۸, ۲۰۱۶ ۱۲:۱۲ریو پیراولمپکس 2016 کی افتتاحی تقریب اور ایرانی کھلاڑیوں کی شرکت
-
ایران میں فائرنگ کے دلچسپ مقابلوں کا فائنل
Sep ۰۲, ۲۰۱۶ ۱۱:۳۶فوٹو گیلری
-
تہران میں پتنگ بازی کا فسٹیول
Aug ۰۹, ۲۰۱۶ ۱۳:۰۰فوٹو گیلری