ایران میں گھاس پر اسکیٹنگ کے قومی مقابلوں کی جھلکیاں
Aug ۲۸, ۲۰۱۷ ۰۲:۴۶ Asia/Tehran
فوٹوگیلری
ایران میں سبز گھاس پر اسکیٹنگ کے مقابلے ہوئے ۔ مردوں کےان مقابلوں می ںسید مرتضی جعفری نے پہلی جبکہ خواتین کے مقابلوں میں ثمین داوری نے پہلی پوزیشن حاصل کی اور اس طرح وہ قومی چمپین بن گئے۔