-
گنجنامہ آبشار میں جمی برف پر چڑھنے کے مقابلے
Jan ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۷:۱۲ہمدان میں شدید سردی کے موسم میں ہر سال گنجنامہ آبشار پر جمی برف پر چڑھنے کے لئے ورزش دوست افراد جمع ہوجاتے ہیں اور مختلف شہروں سے آنے والے یہ افراد جمی برف پر چڑھتے ہیں یہ کھیل کئی سالوں سے رائج ہوگیا ہے اور مکمل حفاظتی تدابیر کے ساتھ ورزش دوست افراد ان سرگرمیوں میں حصہ لیتے ہیں اور فطرت کی رعنائیوں سے استفادہ کرتے ہیں۔
-
معذور و جانبازافراد کے الپائن اسکینگ کے عالمی مقابلے
Jan ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۵:۲۰معذور اور جانباز افراد کے الپائن اسکینگ کے عالمی مقابلے تہران کے مضافات میں (دیزین) Dizin Ski Resort میں منعقد ہوئے اور کامیاب کھلاڑیوں کے ناموں کے اعلان کے ساتھ ہی ختم ہوگئے۔
-
ایران کے مایہ ناز فٹبالر کا کورونا سے انتقال
Jan ۲۸, ۲۰۲۱ ۰۷:۱۴ایران کے مایہ ناز فٹبالر مهرداد میناوند 46 سال کی عمر میں کورونا وائرس میں مبتلا ہونے کی وجہ سے انتقال کر گئے۔
-
کراچی میں پاکستان اور جنوبی افریقہ کے پہلے ٹیسٹ میچ کا پہلا دن
Jan ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۷:۳۰کراچی میں پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان کھیلے جا رہے پہلے ٹیسٹ میچ کے پہلے دن کے کھیل کے اختتام پر پاکستان نے جنوبی افریقہ کے دو سو بیس رن کے جواب میں تینتیس رن بنائے اور اس کے چار کھلاڑی آؤٹ ہو گئے۔
-
جنوبی افریقہ اور پاکستان کے مابین پہلا کرکٹ ٹیسٹ میچ
Jan ۲۶, ۲۰۲۱ ۰۶:۱۶جنوبی افریقہ نے پاکستان کے خلاف سیریز کے پہلے ٹیسٹ میں ٹاس جیت کر بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
اسپورٹس میگزین -25 جنوری
Jan ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۷:۰۶نشرہونے کی تاریخ 25/ 01/ 2021
-
ڈاکومینٹری پروگرام - ایرانی خواتین
Jan ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۹:۳۶نشرہونے کی تاریخ 21/ 01/ 2021
-
ڈاکومینٹری پروگرام - چیمپیئنز
Jan ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۹:۴۲نشرہونے کی تاریخ 20/ 01/ 2021
-
اسپورٹس میگزین - 18 جنوری
Jan ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۶:۵۹نشرہونے کی تاریخ 18/ 01/ 2021
-
نیپالی کوہ پیماؤں نے"کے ٹو" کو سر کرنے کی ٹھانی
Jan ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۸:۵۱10 رکنی نیپالی کوہ پیما ’’کے ٹو‘‘ نام سے موسوم برفای پہاڑی چوٹی کا دشوار گزار حصہ پار کرنے میں کامیاب ہوگئے ہیں۔