-
چین کو دبے الفاظ میں امریکی دھمکی
Jun ۰۳, ۲۰۱۸ ۰۴:۰۴امریکی وزیر دفاع جیمز میٹس کا کہنا ہے کہ ضرورت پڑنے پر متنازع جنوبی چینی سمندر میں چینی ایکشن کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔
-
ہندوستان اورسنگاپور کے مابین 7 معاہدوں پر دستخط
Jun ۰۲, ۲۰۱۸ ۰۴:۲۲ہندوستان کے وزیراعظم نریندر مودی اور سنگاپور کے وزیر اعظم کے درمیان مذاکرات کے دوران یہ معاہدے کئے گئے۔
-
ٹرمپ نے شمالی کوریا کے رہنما کے ساتھ ملاقات کو منسوخ کردیا
May ۲۴, ۲۰۱۸ ۱۵:۳۲امریکی صدر ٹرمپ نے شمالی کوریا کے رہنما کو خط لکھ کر سنگاپور میں ہونے والی طے شدہ ملاقات کو منسوخ کردیا ہے
-
امریکی بحری جنگی جہاز آئیل ٹینکر سے ٹکرایا
Aug ۲۲, ۲۰۱۷ ۱۱:۳۲سنگاپور کے ساحلوں کے قریب ایک آئیل ٹینکر سے امریکی بحری جنگی جہاز کے ٹکرا جانے کے بعد امریکی بحریہ نے پوری دنیا میں اپنی بحریہ کی کارروائیوں کو روک دینے کا حکم دیا ہے تاکہ اس تازہ حادثے کا جائزہ لے سکے
-
امریکی بیڑے اور آئل ٹینکر میں تصادم، 10 امریکی لاپتہ
Aug ۲۱, ۲۰۱۷ ۱۰:۴۸مشرقی سنگاپور میں امریکی جنگی جہاز اور آئیل ٹینکر کے درمیان تصادم کے باعث پانچ امریکی ملاح زخمی جبکہ دس لاپتہ ہو گئے ہیں۔
-
بیرونی سرمایہ کاری کے لیے ماحول پوری طرح سازگار ہے، اسپیکر علی لاریجانی
Apr ۰۵, ۲۰۱۷ ۱۵:۳۰اسپیکر علی لاریجانی نے کہا کہ ایران میں بیرونی سرمایہ کاری کےلیے ماحول پوری طرح سازگار ہے۔
-
سنگاپور، ہنگامی لینڈنگ کے دوران طیارے میں آگ لگ گئی
Jun ۲۷, ۲۰۱۶ ۱۱:۳۲سنگاپور ایئرلائنز کے ایک طیارے میں ایمرجنسی لینڈنگ کے دوران آگ لگ گئی تاہم حادثے میں تمام مسافر محفوظ رہے۔
-
ایران کے وزیر خارجہ کی سنگاپور کے وزیراعظم سے ملاقات
Mar ۰۸, ۲۰۱۶ ۱۳:۳۵ایران کے وزیر خارجہ نے سنگاپور کے وزیراعظم اور پارلیمنٹ کی اسپیکر سے علیحدہ علیحدہ ملاقات اور گفتگو کی ہے۔
-
ایران اور سنگاپور کے وزرائے خارجہ کی ملاقات
Mar ۰۸, ۲۰۱۶ ۰۸:۰۱اسلامی جمہوریہ ایران اور سنگاپور کے وزرائے خارجہ نے اقتصادی مسائل سمیت مختلف میدانوں میں دونوں ممالک کے باہمی تعلقات میں توسیع اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلۂ خیال کیا۔