-
ہر جارحانہ غلطی کا دشمن کو مہلک ترین جواب دیا جائے گا: ایرانی فوج کے سربراہ
Oct ۰۵, ۲۰۲۶ ۱۸:۰۸اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج کے سربراہ جنرل حاتمی نے مسلح افواج کی مکمل آمادگی پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ جنگ ابھی ختم نہیں ہوئی ہے اور دشمن نے ہمارے ملک کے لئے دوبارہ خطرہ پیدا کرنے کی غلطی کی تو مسلح افواج مہلک ترین جواب دیں گی
-
جنرل عبداللّہی:ایران کے خلاف نئی جنگ کی آگ سب کو اپنی لپیٹ میں لے لے گی
Oct ۰۵, ۲۰۲۶ ۱۸:۰۶ایران کی مسلح افواج کے سربراہ نے کہا ہے کہ خطے میں امریکا کے ميزبان ممالک جان لیں کہ اگر ایران کے خلاف نئی جنگ شروع ہوتی ہے تو اس کی آگ انہیں بھی اپنی لپیٹ میں لے لے گی
-
ایرانی مسلح افواج دشمن سے مقابلے میں مختلف قسم کی ٹیکنالوجی استعمال کرتی ہیں: سپاہ پاسداران کے ڈپٹی کمانڈر
Oct ۰۳, ۲۰۲۶ ۱۲:۵۲سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ڈپٹی کمانڈر جنرل مصطفیٰ ایزدی نے کہا ہے کہ مسلح افواج مختلف قسم کی ٹیکنالوجی استعمال کرتی ہیں، جن میں سے بعض استعمال ہو چکی ہیں اور بعض آئندہ استعمال کی جائیں گی۔
-
عراق سے امریکیوں کا اخراج، شیطانِ بزرگ کے چنگل سے مغربی ایشیا کی رہائی کی نوید: سپاہ پاسداران
Oct ۰۱, ۲۰۲۶ ۱۷:۰۶سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی (آئی آر جی سی) نے عراق سے امریکہ کو نکال باہر کیے جانے کو بڑے شیطان کے چنگل سے مغربی ایشیا کی رہائی کی نوید قرار دیا ہے۔
-
اگر جنگ نے نئی شکل اختیار کی تو ہم نئے ہتھیار استعمال کریں گے: سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی
Sep ۲۹, ۲۰۲۶ ۱۶:۰۱سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ترجمان نے امریکی عوام کے نام سپاہ کے خط کے بارے میں کہا ہے کہ یہ منطقی اور ہمدردانہ خط ہے جس میں حقیقت بیان کی گئی ہے۔
-
آبنائے ہرمز سپاہ بحریہ کی ایسی شکار گاہ ہے جہاں امریکی آبدوزیں شکار کی جاتی ہیں: بریگیڈیئر حسین محبی
Sep ۲۸, ۲۰۲۶ ۱۵:۵۱سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ترجمان بریگیڈیئر حسین محبی نے ایک پیغام جاری کیا ہے جس میں کہا ہے کہ آبنائے ہرمز سپاہ بحریہ کی ایسی شکار گاہ ہے جہاں امریکی آبدوزیں شکار کی جاتی ہیں۔
-
ایران کی طرف سے آبنائے ہرمز کے بارے میں امریکی دعوے مسترد
Sep ۲۸, ۲۰۲۶ ۱۲:۳۴ایران کے اسپیکر ڈاکٹر محمد باقر قالیباف نے آبنائے ہرمز کے بارے میں امریکی حکام کے دعوے مسترد کردیئے ہیں۔
-
آبنائے ہرمز میں ایک اور امریکی ڈرون آبدوز ایران کے قبضے میں
Sep ۲۸, ۲۰۲۶ ۰۱:۰۶سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے آبنائے ہرمز میں امریکہ کی ایک اور ڈرون آبدوز بطور مال غنیمت حاصل کرلینے کا اعلان کیا ہے۔
-
تہران میں "جاں فدائے ایران" عظیم مشقوں کا شاندار آغاز
Sep ۱۸, ۲۰۲۶ ۱۵:۴۵"جاں فدائے ایران" کے نام سے 3 لاکھ 13 ہزار رضاکاروں پر مشتمل عوامی مشقوں کا آج سے تہران میں آغاز ہوگیا ہے جن میں مختلف عوامی گروپ حصہ لے رہے ہیں۔
-
"جاں فدائے ایران" مشقوں میں عوام کی بھرپور شرکت قابل تعریف ہے: صدر پزشکیان
Sep ۱۸, ۲۰۲۶ ۱۴:۲۵صدرِ ایران ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے "جاں فدائے ایران" نامی قومی فوجی مشقوں میں ایرانی عوام کی بھر پور شرکت کو ملی یکجہتی اور ملک کے ساتھ وفاداری کی علامت قرار دیا ہے۔