SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی

  • خلیج فارس اور آبنائے ہرمز سپاہ کی بحریہ کے کنٹرول میں

    خلیج فارس اور آبنائے ہرمز سپاہ کی بحریہ کے کنٹرول میں

    Sep ۱۶, ۲۰۲۶ ۱۴:۳۳

    سپاہ کی بحریہ کے ڈپٹی کمانڈرنے بتایا ہے کہ خلیج فارس اور آبنائے ہرمز میں کوئی بھی بحری جہاز اور دیگر فلوٹنگ وسیلہ، ہماری نگاہوں سے پوشیدہ نہیں ہے۔

  • امریکہ کے جانی نقصان کے حقیقی اعداد و شمار مناسب وقت پر جاری کریں گے: ایرانی وزیر خارجہ

    امریکہ کے جانی نقصان کے حقیقی اعداد و شمار مناسب وقت پر جاری کریں گے: ایرانی وزیر خارجہ

    Sep ۱۶, ۲۰۲۶ ۱۲:۵۶

    ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے کہا ہے ہماری دفاعی صلاحیتوں کے بارے میں جھوٹے دعوے کرنے والے بہت جلد رسوا ہوں گے۔

  • اہل سنت عالمِ دین کی شہادت پر سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کا تعزیتی پیغام

    اہل سنت عالمِ دین کی شہادت پر سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کا تعزیتی پیغام

    Sep ۱۶, ۲۰۲۶ ۱۲:۳۴

    سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے مجاہد اہل سنت عالمِ دین مولوی یوسف گورگیج کی شہادت پر ایک تعزیتی پیغام جاری کیا ہے۔

  • سڑکوں پر عوام کی عظیم موجودگی کے جاری رہنے پر زور

    سڑکوں پر عوام کی عظیم موجودگی کے جاری رہنے پر زور

    Sep ۱۵, ۲۰۲۶ ۱۳:۲۶

    سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی ایرو اسپیس فورس کے کمانڈرنے عوام کے نام پیغام میں، مقدس اتحاد کے تحفظ کے ساتھ سڑکوں پر عوام کی عظیم اور پرشکوہ موجودگی جاری رہنے پر زور دیا ہے۔

  • آبنائے ہُرمُز میں الگایا سُپر ٹینکر بارودی سُرنگ سے ٹکرا کر تباہ

    آبنائے ہُرمُز میں الگایا سُپر ٹینکر بارودی سُرنگ سے ٹکرا کر تباہ

    Sep ۱۵, ۲۰۲۶ ۱۲:۳۶

    سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے اعلان کیا ہے کہ آبنائے ہُرمُز پوری طرح ایران کے کنٹرول میں ہے اور الگایا  (El Gaia)سُپر ٹینکر بارود سُرنگ سے ٹکرا کر تباہ ہوگیا ہے۔

  • ایران، زاہدان کی مسجد محمد رسول اللہ (ص) کے امام جمعہ کا قتل

    ایران، زاہدان کی مسجد محمد رسول اللہ (ص) کے امام جمعہ کا قتل

    Sep ۱۴, ۲۰۲۶ ۲۱:۴۷

     ایران کے سیستان بلوچستان صوبہ کے شہر زاہدان کے انقلابی اہل سنت عالم دین مولوی یوسف گرگیچ کو نامعلوم مسلح افراد نے قتل کر دیا ہے۔

  • خلاف ورزی کا ارتکاب کرنے والے بحری جہازوں کو انتباہ

    خلاف ورزی کا ارتکاب کرنے والے بحری جہازوں کو انتباہ

    Sep ۱۴, ۲۰۲۶ ۱۶:۵۱

    سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے خلیج فارس کنٹرول سیکشن نے خلاف ورزی کا ارتکاب کرنے والے بحری جہازوں کے بارے میں سخت انتباہ دیا ہے۔

  • برکس قومی اقتدار اعلیٰ کے دفاع اور طاقت کا استعمال روکنے میں زیادہ مؤثر کردار ادا کرے: صدر ڈاکٹر پزشکیان

    برکس قومی اقتدار اعلیٰ کے دفاع اور طاقت کا استعمال روکنے میں زیادہ مؤثر کردار ادا کرے: صدر ڈاکٹر پزشکیان

    Sep ۱۳, ۲۰۲۶ ۱۳:۱۰

    صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ اگر فوجی جارحیت، انسانوں کے قتل عام اور عام شہریوں کی زندگی کی نابودی کی روک تھام کے لئے موثر بین الاقوامی اقدامات نہ کئے جاسکیں تو، بین الاقوامی حقوق کی بات نہیں کی جاسکتی۔

  • ہم پابندیوں کا خاتمہ، امن اور اپنے حقوق کے خواہاں ہیں: صدر ڈاکٹر پزشکیان

    ہم پابندیوں کا خاتمہ، امن اور اپنے حقوق کے خواہاں ہیں: صدر ڈاکٹر پزشکیان

    Sep ۱۳, ۲۰۲۶ ۱۰:۲۴

    صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے نئی دہلی میں ملیشیا کے وزیر اعظم سے ملاقات میں کہا ہے کہ ایران امن کے ساتھ اپنے حقوق اور پابندیوں کا خاتمہ چاہتا ہے۔

  • آئی اے ای  اے کی قرارداد کے سیاسی محرکات ہیں ، ایران

    آئی اے ای اے کی قرارداد کے سیاسی محرکات ہیں ، ایران

    Sep ۱۰, ۲۰۲۶ ۱۵:۴۷

     اسلامی جمہریہ ایران نے آئی اے ای اے کے بورڈ گورنر‎س کی قرار داد کو سیاسی محرکات کا حامل قرار دیا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • بحیرۂ احمر میں ایک ہندوستانی کشتی پر سعودی عرب کا حملہ

    بحیرۂ احمر میں ایک ہندوستانی کشتی پر سعودی عرب کا حملہ

    ۶ hours ago
  • پاکستان: آئندہ چند ہفتوں میں دہشت گردی کا خاتمہ کردیں گے، رانا ثناء اللّٰہ

  • پاکستان: سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر کا یمن کی جنگ میں شامل ہونے کی بابت حکومت کو انتباہ

  • مدر آف آل بامبز کے مقابلے میں فادر آف آل میزائلز لائیں گے: ایران

  • دہلی میں اپوزیشن اتحاد انڈیا بلاک کی آج ہونے والی میٹنگ ملتوی

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS