-
رہبر انقلاب اسلامی کے زاویۂ نگاہ سے مسئلہ فلسطین
Feb ۲۱, ۲۰۱۷ ۱۲:۳۱مسئلہ فلسطین تمام مسلمانوں کے اتحاد کا مرکزی نکتہ ہے۔ منگل کی صبح رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کے خطاب سے بین الاقوامی فلسطین کانفرنس کا آغاز ہوا۔
-
افغانستان اور پاکستان کے درمیان کشیدگی کے منفی نتائج
Feb ۲۱, ۲۰۱۷ ۱۱:۳۰افغانستان کی وزارت خارجہ نے اعلان کیا ہےکہ اس نے پاکستان کی سرزمین میں موجود دہشت گردی کے بتیس تربیتی مراکز کی فہرست پاکستانی حکام کے حوالے کی ہے اور اسے توقع ہے کہ نواز شریف کی حکومت ان مراکز اور دہشت گرد گروہوں کے خلاف کارروائی کرے گی۔
-
مغربی موصل کی آزادی کا آغاز، داعش سے مقابلے کا اہم ترین مرحلہ
Feb ۲۰, ۲۰۱۷ ۱۴:۰۲عراق کے وزیر اعظم 'حیدر العبادی' نے اتوار کے روز ملک کے سب بڑے صوبے موصل کے مغربی علاقوں سے داعش کے دہشتگردوں کو نکالنے کے لئے فوجی آپریشن کے آغاز کا اعلان کردیاہے-
-
یہودی کالونیوں کی تعمیر میں ٹرمپ کی شراکت
Feb ۲۰, ۲۰۱۷ ۱۳:۵۷اسرائیلی وزیر اعظم بنیامین نتنیاہو نے کہا ہے کہ غرب اردن میں نئی کالونیوں کی تعمیر کے بارے میں مشترکہ کمیٹی کی تشکیل دینے کے لئے امریکہ کی نئی حکومت کے ساتھ اتفاق رائے ہو گیا ہے-
-
مونیخ سیکورٹی کانفرنس میں ترکی ، سعودی عرب اور اسرائیل کے مواقف، ایرانو فوبیا کے لئے مثلث
Feb ۲۰, ۲۰۱۷ ۱۱:۳۷مونیخ سیکورٹی کانفرنس میں سعودی وزیر خارجہ ، اسرائیلی وزیر خارجہ اور ترکی کے وزیر خارجہ کے مواقف میں ہم آہنگی اور یکسوئی، کوئی اتفاقی بات نہیں ہے-
-
ایران کے خلاف امریکہ کی نئی چالیں
Feb ۱۹, ۲۰۱۷ ۱۳:۵۳امریکی حکومت ایران کے خلاف بعض عرب ملکوں کے تعاون سے نیٹو جیسا اتحاد قائم کرنے کا ارادہ رکھتی ہے۔نیٹو کی طرح کا دوطرفہ فوجی اتحاد جس میں وال اسٹریٹ جرنل کی رپورٹ کے مطابق مصر، اردن،سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات شامل ہونگے
-
امریکہ کے وزیر دفاع کا دورہ امارات
Feb ۱۹, ۲۰۱۷ ۱۳:۳۹مریکہ کےوزیر دفاع جمیز میٹس مشرق وسطی کے پہلے دورے پر ہفتے کو متحدہ عرب امارات پہنچے ہیں، امارات کو امریکہ کا ایک قریبی ترین اتحادی کہا جاتا ہے۔
-
افغانستان پر پاکستانی فوج کی گولہ باری
Feb ۱۹, ۲۰۱۷ ۰۹:۲۸پاکستان کی سرزمین سے افغان کے مشرقی علاقے پر گولہ باری جاری ہے۔افغان حکام نے اعلان کیا ہے کہ پاکستانی فوج نے توپوں سے افغانستان کے مشرقی صوبے ننگر ہار کے شہر لعل پور پر گولہ باری کی ہے۔
-
ایران نے کسی کو دھمکیاں نہیں دی ہیں
Feb ۱۸, ۲۰۱۷ ۱۲:۱۸اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے جو مونیخ سیکورٹی کانفرنس میں شرکت کرنے جرمنی گئے ہوئے ہیں سی این این چینل سے گفتگو میں امریکہ کی جانب سے لاحق خطروں کے بارے میں تجزیہ پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ جس نے بھی ماضی میں ایران کو آزمایا ہے یہ جانتا ہے کہ ایرانیوں نے کسی کو بھی دھمکی نہیں دی ہے بلکہ وہ باہمی احترام اور مشترکہ مفادات کا جواب دیتا ہے۔
-
پاکستان: افغان سفارت کاروں کی طلبی
Feb ۱۸, ۲۰۱۷ ۱۰:۱۲پاکستان کی فوج نے سفارتی آداب کے برخلاف اسلام آباد میں تعینات افغانستان کے بعض سفارت کاروں کو طلب کیا تھا۔