SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

سیاسی تبصرے

  • یمن کے خلاف دو برسوں میں ڈھائے گئے مظالم اور جرائم کی تحقیقات کا مطالبہ

    یمن کے خلاف دو برسوں میں ڈھائے گئے مظالم اور جرائم کی تحقیقات کا مطالبہ

    Mar ۰۶, ۲۰۱۷ ۱۴:۳۱

    یمن کے امور میں اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کمیشن کے نئے نمائندے العبید احمد العبید نے گزشتہ روز یمن کی قومی اتحاد کی حکومت کے وزیر خارجہ کو اپنے کاغذات تقرری پیش کئے- انہوں نے یمن کے وزیر خارجہ سے تبادلہ خیال بھی کیا۔

  •  رہبرانقلاب اسلامی سے جمہوریہ آذربائیجان کے صدر کی ملاقات

    رہبرانقلاب اسلامی سے جمہوریہ آذربائیجان کے صدر کی ملاقات

    Mar ۰۶, ۲۰۱۷ ۱۰:۵۳

    رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے جمہوریہ آذربائجان کے صدر الھام علی اف سے ملاقات میں جمہوریہ آذربائیجان کے عوام اور حقیقی اسلام کی طرف ان کے رجحان کی تعریف کرتے ہوئے اس امر کو جمہوریہ آذربائیجان کے مسلمان عوام اور حکومت کی خیر و صلاح کا سبب قراردیا ۔

  • آذربائیجان کے صدر کا دورہ تہران

    آذربائیجان کے صدر کا دورہ تہران

    Mar ۰۵, ۲۰۱۷ ۱۳:۵۳

    آذربائیجان کے صدر الہام علی اف اتوار کی صبح تہران پہنچے جہاں صدر حسن روحانی نے ان کا سرکاری استقبال کیا -

  • عراق میں داعش کے ہاتھوں کیمیاوی ہتھیاروں کے استعمال پر تشویش

    عراق میں داعش کے ہاتھوں کیمیاوی ہتھیاروں کے استعمال پر تشویش

    Mar ۰۵, ۲۰۱۷ ۱۳:۵۲

    عالمی ریڈکراس سوسائٹی نے ایک بیان میں موصل کے نہتے عوام کے خلاف داعش کے دہشت گردوں کے ذریعے کیمیاوی حملوں کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے-

  • امریکہ میں ٹرمپ کے حامیوں اور مخالفین میں جھڑپ

    امریکہ میں ٹرمپ کے حامیوں اور مخالفین میں جھڑپ

    Mar ۰۵, ۲۰۱۷ ۱۳:۵۲

    امریکا میں ڈونلڈ ٹرمپ کے حامیوں اور مخالفین کے درمیان شہر برکلے میں جھڑپ ہوگئی۔ جھڑپ کے دوران پولیس نے آنسو گیس کے گولے پھینکے اور متعدد مظاہرین زخمی ہوگئے۔

  • انڈونیشیا: سعودی بادشاہ کے دورے کے خلاف مظاہرہ

    انڈونیشیا: سعودی بادشاہ کے دورے کے خلاف مظاہرہ

    Mar ۰۴, ۲۰۱۷ ۱۴:۰۸

    سعودی عرب کے بادشاہ کے دورہ انڈونیشیا پر اس ملک کے عوام نے احتجاجی مظاہرہ کیا ہے۔

  • شام کے خلاف ترکی کے جارحانہ عزائم

    شام کے خلاف ترکی کے جارحانہ عزائم

    Mar ۰۴, ۲۰۱۷ ۱۱:۵۰

    ترک فوج کی جانب سے شام کی سرزمین کے ایک حصے پر قبضہ کئےجانے کے بعد صوبہ ادلب کے عوام نے احتجاجی مظاہرہ کرکے ترک فوج کے قبضے سے شامی سرزمینون کو آزاد کرانے کا مطالبہ کیا ہے۔

  • پاکستان: فاٹا کو کے پی کے میں ضم کرنےکا فیصلہ

    پاکستان: فاٹا کو کے پی کے میں ضم کرنےکا فیصلہ

    Mar ۰۳, ۲۰۱۷ ۱۴:۳۴

    پاکستان کی وفاقی حکومت نے پسماندہ علاقوں پر توجہ دیتے ہوئے فاٹا اصلاحات سے متعلق سرتاج عزیز کی سر براہی میں بنائی گئی کمیٹی کی سفارشات کی اصولی طور پر منظوری دیدی ہے۔

  • یمن کے خلاف امریکہ اور سعودی عرب کی سازشیں

    یمن کے خلاف امریکہ اور سعودی عرب کی سازشیں

    Mar ۰۲, ۲۰۱۷ ۱۳:۳۷

    یمن کی پارلیمنٹ کے رکن نے یمن کے جزیرہ میون میں فوجی اڈا قائم کرنے کی بابت خبردار کیا ہے اور کہا ہے کہ امریکہ، متحدہ عرب  امارات اور مصر نے باب المندب کے میون جزیرے میں ایک فوجی اڈا قائم کرنے کا معاہدہ کا ہے اور یہ کام عالمی قوانین کے برخلاف ہے۔ باب المندب یمن کے جنوب میں واقع ہے۔

  • ترکی میں آئیںی اصلاحات کے ریفرینڈم کے لئے سرگرمیاں

    ترکی میں آئیںی اصلاحات کے ریفرینڈم کے لئے سرگرمیاں

    Feb ۲۷, ۲۰۱۷ ۱۳:۵۰

    ترکی میں انصاف و عدالت پارٹی نے ملک کے آئین میں ترمیم کے لئے ریفرینڈم کے لئے عوام کی حمایت حاصل کرنے کی غرض سے سرگرمیاں شروع کردی ہیں۔

Show More
خاص خبریں
  • سعودی حملے میں شہید ہونے والوں کا انتقام لیں گے: یمن

    سعودی حملے میں شہید ہونے والوں کا انتقام لیں گے: یمن

    ۱۱ hours ago
  • پاکستان: پارلیمانی کمیٹی برائے انتخابی اصلاحات، اپوزیشن تاحال نام دینے میں ناکام

  • نیتن یاہو اور ٹرمپ، نہ صرف ایران کا سیاسی نظام تبدیل نہ کرسکے بلکہ خود اندرونی مشکلات میں گرفتار ہوگئے: صیہونی اخبار معاریو

  • ہندوستان: مودی حکومت نے ملک کے تانے بانے کو شدید نقصان پہنچایا ہے، سونیا گاندھی

  • دو ہفتے کے دوران امریکا کے سات ایم کیو ایم -179 جاسوس ڈرون طیارے ایران کے کنٹرول میں

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS