-
حضرت علی (ع) کی شہادت کے موقع پر پاکستان میں ماتمی جلوس
Jun ۱۷, ۲۰۱۷ ۰۵:۲۹آج تاریخ انسانی کے عظیم سپہ سالار فاتح خیبر، باب العلم، داماد رسول (ص) حضرت علی (ع) کا یوم شہادت ہے۔ فاتح خیبر حیدرکرار شیر خدا کو کوفہ کی مسجد میں 19 رمضان المبارک کو نماز کی حالت میں زخمی کیا گیا اور آپ 21 رمضان کوشہید ہو گئے۔
-
یوم علی(ع) پر دہشتگردی کا منصوبہ ناکام، 4 دہشتگرد گرفتار
Jun ۱۷, ۲۰۱۷ ۰۸:۴۵سندھ رینجرز نے یوم حضرت علی(ع) پر دہشتگردی کا منصوبہ ناکام بناتے ہوئے مرکزی جلوس میں خودکش حملے کا منصوبہ بنانے والے لشکر جھنگوی کے 4 دہشتگردوں کو گرفتار کر لیا ہے۔
-
داعش، کابل مسجد دھماکے کی ذمہ دار
Jun ۱۶, ۲۰۱۷ ۰۵:۳۹افغانستان کے دارالحکومت کابل کی مسجد میں خودکش حملے کے نتیجے میں 4 افراد شہید اور متعدد زخمی ہوگئے۔
-
تہران کے مضافات سے دہشتگرد گروہ گرفتار
Jun ۱۰, ۲۰۱۷ ۰۹:۱۸ایرانی پولیس چیف نے کہا ہے کہ حساس اداروں نے ہفتہ کے روز تہران کے مضافاتی علاقے سے ایک دہشتگرد گروہ کو گرفتار کر لیا ہے۔
-
کربلا دھماکے کی مذمت
Jun ۱۰, ۲۰۱۷ ۰۴:۳۱حزب اللہ لبنان اورمجلس وحدت مسلمین پاکستان نے کربلا میں خودکش دھماکے کے نتیجے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے اس واقعے کی مذمت کی ہے۔
-
دہشت گردوں میں ایرانی قوم کے فیصلوں پراثرانداز ہونے کی توانائی نہیں
Jun ۰۹, ۲۰۱۷ ۰۵:۵۴رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے ایرانی پارلیمنٹ اور حضرت امام خمینی (رح) کے مزار پر بدھ کے روز ہونے والے دہشت گردی حملوں کی مذمت اور ان واقعات میں جام شہادت نوش کرنے والے معصوم ایرانی شہریوں کے حوالے سے تعزیتی پیغام جاری کیا ہے۔
-
کربلا میں دھماکہ 24 شہید و زخمی
Jun ۰۹, ۲۰۱۷ ۰۹:۳۰عراق کے مقدس شہر کربلائے معلی میں وہابی دہشت گردوں کے خودکش حملے میں 9 افراد شہید اور 15 زخمی ہوگئے ہیں۔
-
پاکستان، سینیٹ اور قومی اسمبلی کی تہران حملوں کے خلاف مذمتی قرارداد
Jun ۰۹, ۲۰۱۷ ۰۴:۱۷پاکستان کے ایوان بالا سینیٹ اور ایوان زیریں قومی اسمبلی نے ایرانی پارلیمنٹ اور حضرت امام خمینی (رح) کے مزار پر ہونے والے حملوں کے خلاف متفقہ طور پر مذمتی قرارداد منظور کر لی۔
-
غرب اردن کے مغربی کنارے میں ایک نوجوان فلسطینی لڑکی کی شہادت
Jun ۰۲, ۲۰۱۷ ۱۴:۵۰ایک فلسطینی نوجوان لڑکی صیہونی فوجیوں کی فائرنگ میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہید ہو گئی۔
-
پاکستانی سفیر وزارت خارجہ میں طلب
Apr ۲۸, ۲۰۱۷ ۰۵:۵۷ایران نے اپنے سکیورٹی اہلکاروں کی شہادت پر سخت احتجاج کرتے ہوئے پاکستان کے سفیر کو وزارت خارجہ میں طلب کیا ہے۔