SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

شہادت

  • شمالی الخلیل فلسطین میں اسرائیلی ڈرون گر کر تباہ

    شمالی الخلیل فلسطین میں اسرائیلی ڈرون گر کر تباہ

    Oct ۱۳, ۲۰۲۲ ۰۴:۳۷

    ایک اسرائیلی ڈرون طیارہ فلسطینی مجاہدین کے ساتھ جھڑپ میں گر کر تباہ ہو گیا ہے۔ رپورٹ میں اس ڈرون طیارے کے گرنے کی وجہ نہیں بتائی گئی ہے۔

  • ایران میں کابل خودکش حملے کے زخمیوں کا علاج

    ایران میں کابل خودکش حملے کے زخمیوں کا علاج

    Oct ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۲:۴۱

    کابل میں تعلیمی مرکز پر خودکش حملے میں زخمی ہونے والے کئی طلبا کو علاج کے لئے ایران منتقل کردیا گیا ہے۔

  • کابل دھماکے میں شہید ہونے والوں کی تعداد میں اضافہ

    کابل دھماکے میں شہید ہونے والوں کی تعداد میں اضافہ

    Oct ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۵:۳۶

    افغانستان کے دارالحکومت کابل میں تعلیمی مرکز میں ہونے والے دہشت گردانہ بم دھماکے میں شہید ہونے والوں کی تعداد بڑھ کر انچاس ہو گئی ہے۔

  • اسرائیلی فوجیوں کی براہ راست فائرنگ سے  فلسطینی نوجوان شہید

    اسرائیلی فوجیوں کی براہ راست فائرنگ سے فلسطینی نوجوان شہید

    Oct ۰۲, ۲۰۲۲ ۰۵:۰۳

    مقبوضہ قدس میں صیہونی فوجیوں کی براہ راست فائرنگ سے ایک فلسطینی نوجوان شہید ہو گیا۔

  • سعودی اتحاد کی بـچھائی گئی بارودی سرنگ کے دھماکے میں 2 یمنی شہید

    سعودی اتحاد کی بـچھائی گئی بارودی سرنگ کے دھماکے میں 2 یمنی شہید

    Oct ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۵:۴۱

    یمن کے صوبے الجوف اور مارب میں سعودی فوجی اتحاد کی باقی ماندہ بارودی سرنگوں کے دھماکے میں میں دو یمنی شہری شہید ہوگئے۔

  • زاہدان میں دہشتگردی، سپاہ پاسداران کے کمانڈر شہید

    زاہدان میں دہشتگردی، سپاہ پاسداران کے کمانڈر شہید

    Oct ۰۱, ۲۰۲۲ ۰۴:۲۲

    زاہدان میں دہشتگردوں اور شرپسندوں کی فائرنگ سے سپاہ پاسداران کے کمانڈر شہید ہو گئے۔

  • اسرائیل کی جارحیت جاری، 7 سالہ فلسطینی بچہ شہید

    اسرائیل کی جارحیت جاری، 7 سالہ فلسطینی بچہ شہید

    Sep ۳۰, ۲۰۲۲ ۰۶:۴۶

    قدس کی غاصب اور جابر صیہونی فوجیوں کی فلسطینیوں کے خلاف جارحیت کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔

  • امام رضاع کی شب شہادت خطبہ خوانی کے روایتی مراسم

    امام رضاع کی شب شہادت خطبہ خوانی کے روایتی مراسم

    Sep ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۱:۳۵

    فرزند رسول ثامن الحجج حضرت امام علی ابن موسی الرضا علیہم السلام کی شب شہادت مشہد میں آپ کے روضۂ اقدس میں خطبہ خوانی کے روایتی مراسم کا انعقاد کیا گیا۔ یہ مراسم ہر سال شب عاشورا اور شب شہادت امام علی رضا علیہ السلام منعقد کیئے جاتے ہیں۔

  • غاصبوں کو آگ میں جھلسا دیا جائے گا، سرایا القدس

    غاصبوں کو آگ میں جھلسا دیا جائے گا، سرایا القدس

    Sep ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۵:۲۱

    جہاد اسلامی فلسطین کی فوجی ونگ سرایا القدس نے صیہونی دشمن کے خلاف استقامت اور مزاحمت کے جانبازوں کی جاری کارروائیوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ غاصب صیہونیوں کے لئے زمین پر آگ کے شعلے بھڑکا دیئے جائیں گے جس میں غاصب صیہونی جھلس اٹھیں گے۔

  • جنین پر صیہونی فوجیوں کا حملہ، 12 فلسطینی شہید و زخمی

    جنین پر صیہونی فوجیوں کا حملہ، 12 فلسطینی شہید و زخمی

    Sep ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۵:۰۷

    غرب اردن کے جنین شہر پر صیہونی فوجیوں کے تازہ حملے میں متعدد فلسطینیوں کے شہید اور زخمی ہونے کی خبر ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • امریکہ کو اقتصادی جنگ میں بھی شکست ہوگی: صدر مملکت

    امریکہ کو اقتصادی جنگ میں بھی شکست ہوگی: صدر مملکت

    ۶ hours ago
  • عالمی فری اسٹائل کُشتی: ایرانی پہلوان کی دوسری پوزیشن

  • صیہونی حکومت کا ایٹمی اسلحے کا گودام این پی ٹی کے اعتبار کے لئے سب سے بڑا چیلنج: ایران

  • امریکی غنڈہ گردی پر ایرانی وزارت خارجہ کا ردعمل

  • امریکہ: ظہران ممدانی نے بھی آر ایس ایس کے سربراہ کے مجوزہ نیویارک پروگرام کی مخالفت کردی

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS